نتائج تلاش

  1. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور عمران خان، جماعت اسلامی اور میڈیا اینکرز قوم اور حکومت کو مہینوں ڈراتے رہے، اگر شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کیا، تو طالبان پورے ملک میں تباہی پھیلا دیں گے۔۔۔۔جسے کنڑول نہیں کیا جاسکے گا۔۔۔۔۔جب کہ آپریشن کے بعد ایسا کچھ نہیں ہوا۔۔۔کیا یہ...
  2. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    کس کا کیا پیدائشی وطیرہ ہے اس سے کسی کو بے چین نہیں ہونا چاہیئے۔۔ کوئی ان کو بھی ان کا پیدائشی وطیرہ بتلا سکتا ہے۔۔
  3. کاشفی

    اردو اور ہندی

    اُردو اُردو آئی لو اُردو ۔۔ یکتائے زماں ہے فخرِ لساں شیریں و شگفتہ اور شایاں فردوس گوشِ سخن وراں غزلوں کا فسوں عالم پہ عیاں نظموں کی عجب ہے موجِ جواں اور نثر مثالی کاہکشاں یہ علم و ادب میں زر افشاں ہر سمت اسی کی تاب و تواں ہر جانب اِس کا زورِ بیاں یہ اُردو زباں ہے اُردو زباں ہے اس کی خوشبو...
  4. کاشفی

    نیزے پہ بھی بلند رہا کٹ کے سر میرا۔۔۔۔۔ لیکن جھکا نہ جھوٹے خداؤں کے سامنے

    نیزے پہ بھی بلند رہا کٹ کے سر میرا۔۔۔۔۔ لیکن جھکا نہ جھوٹے خداؤں کے سامنے
  5. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری وفائیں اُس کی جفاؤں کے سامنے جیسے کوئی چراغ، ہواؤں کے سامنے گردش تو چاہتی ہے تباہی میری مگر مجبور ہے کسی کی دعاؤں کے سامنے نیزے پہ بھی بلند رہا کٹ کے سر میرا لیکن جھکا نہ جھوٹے خداؤں کے سامنے (شیاما سنگھ صبا)
  6. کاشفی

    جب نمازِ محبت ادا کیجئے - شانتی صبا

    :bighug: خوش رہیئے ہمیشہ۔۔
  7. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہو لگن دل میں تو منزل کا پتا ملتا ہے ڈھونڈنے والے کو پتھر میں خُدا ملتا ہے اُس کے در پہ سبھی پاتے ہیں مُرادیں اپنی ہاتھ پھیلا کے ذرا دیکھ لے کیا ملتا ہے یہ الگ بات کہ تم اُس کو نہ پہچان سکو یہ عقیدہ ہے میرا سب کو خُدا ملتا ہے (شیاما سنگھ صبا)
  8. کاشفی

    ایسی وفا کرو کے وفا بولنے لگے - شیاما سنگھ صبا

    غزل (شیاما سنگھ صبا) ایسی وفا کرو کے وفا بولنے لگے مٹھی کی کنکری بھی خُدا بولنے لگے ہمت کے وہ چراغ جلاؤ حیات میں نظریں جھکا کے جن سے ہوا بولنے لگے شرمندگی کے اَشک بہاؤ کچھ اس طرح معبود کے کرم کی عطا بولنے لگے میں بولتی نہیں ہوں تو، اللہ سے ڈرو ایسا نہ ہو تمہاری جفا بولنے لگے جب سامنے آئے تو...
Top