عمران خان کبھی کبھی اچھی باتیں کرجاتا ہے۔اس میں کچھ اچھی باتیں ہیں اور کچھ غلو ہے۔۔ غلو نہیں کرنا چاہیئے۔۔تحریک ِ پاکستان میں تمام علاقے کے لوگ شامل تھے۔۔۔اس کو اپنے آپ کو راہ راست پر لانا چاہیئے۔۔۔
قائدِ اعظم، لیاقت علی خان اور اپنی والدہ کو مہاجر کہنے اور مہاجروں کو قوم تسلیم کرنے کے لیئے شکریہ۔۔۔