نتائج تلاش

  1. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    محمود بھائی ۔۔ قسم سے آپ بھی ناں۔۔۔ دل میں لیے بیٹھے ہیں کچھ ؟؟ ایسا کچھ نہیں جو آپ محسوس کرتے ہیں۔۔ میں جیسا ہوں ویسا نظر آتاہوں۔۔لاگ لگاوٹ بناوٹ نہیں ہوتی مجھ سے۔۔ دل تو ایسا پگھلا ہےکہ بس موم ہوا جاتا ہے بھیّا جی
  2. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    ساجد بھائی توبہ توبہ۔۔،، یہ لڑانے والا کام کب سے شروع کر دیا۔۔؟؟ آپ کی بھابھی بھی فورم پڑھتی ہیں۔۔ ہاہہاہاہہا وہ بلین ہی نہ ڈھونڈنےلگ جائے ۔۔ اچھی خاصی پری ہے وہ اور میرے سرپر میزائل کی طرح بیلن پھینک کے مارے گی۔۔۔ہہاہاہاہ اور خبرآئے گی پرستان سے بھوت نگر پر بیلن میزائل کا کامیاب تجربہ۔۔ بیلن...
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    مالک کا کرم ہے قبلہ آپکی دعا ہے ۔ آپ کیسے ہیں ؟
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    مدّعا عنقا ہے اپنے عالم ِ تقریر کا۔۔ ہاہاہہاہاہا
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    میں بھی آیا ہوں آج محفل میں کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے۔۔
  6. مغزل

    آج کی تصویر

    اس تصویر پہ شعر یاد آگیا۔ تیرے آنے کا انتظار رہا عمر بھرموسمِ بہار رہا (رسا چغتائی)
  7. مغزل

    ایک نظم اصلاح کے لیے پیش ہے

    خرم شہزادے ، رسید حاضر ہے پیارے، باباجانی کا انتظار کرتے ہیں۔میری دانست خیال کی رو خوب ہے، مگر کچھ اغلاط اور نظم کے مزاج کی بابت کچھ کہنا تھا۔ مگر فی الحال انتظار کرتا ہوں۔
  8. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    میں اپنی پوسٹ سے تو ختم کرلوں گاگڑیا۔ مگر آپ نے کوٹ کر لیا ہے اس میں سے آپ کو ڈیلیٹ کرنا ہوگا ناں۔۔ جیتی رہو سلامت رہو شاد رہوآباد رہو۔ وہ دوسری گڑیا نائمہ نظرنہیں آرہی ، کہنا کہ بھیّا نے پوچھا ہے۔۔ میں نائمہ بٹیاکی بھی ہائیکولگاتا ہوں۔
  9. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    یہ تو میری گڑیا کا حسنِ نظر ہے۔۔ جیتی رہو۔۔اب ماشا اللہ صحتیاب کی طرف گامزن ہو۔ تو شرافت سے مضمون کی طرف توجہ دو جیسا کہ میں نے کہا تھا۔ مجھے اپنی گڑیا میں ایک اچھا لکھاری نظر آتا ہے۔۔ چلو شاباش ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں۔۔۔ کوئیک۔۔۔ سلامت رہو گڑیا
  10. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    تھینک یو کی کیا بات گڑیا، ہماری بہنا نے فرمائش کی اور ہم نے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ دیکھا کیسے جنوں کی طرح عمل کیا۔۔جیتی رہو گڑیا رانی
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    یہ اس وقت کی فہیم کی تصویر ہے گڑیا جب حجام ہڑتال پرتھے۔۔ پھر باجو نے موصوف کی ٹنڈ کروادی تھی۔۔ ہاہہاہاہ
  12. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    عائشہ عزیز: لاڈو سی بہنا اچھی خاصی تھی جب سے پیپرختم ہوئے ہیں اب ہے پاگل سی (ہی ہی ہی ہی ہی ) بھئ گڑیا یہی ہوئی ابھی تک بندی ہاہاہ۔۔ فرمائش بھی تو تک بندی کی کی تھی ناں۔۔ (ویسے تک بندی شاعر حضرات انکسار کے لیے خود اپنے کلام کے بارے میں کہتے ہیں،وگرنہ معیوب بات ہے)
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہمم یعنی اب رادھے موہن ۔ گنجی اوہ سوری ۔۔ گجنی بن گیا ہے۔۔ ہہاہاہہاہاہاہہاہ
  14. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    حافظ سمیع اللہ آفاقی : وہی آفاتی ملاقات والے۔۔ (ہی ہی ہی) اپنے حافظ جی دل پر میرے قبضہ کر کے اب ہیں قابض جی (قلم برداشتہ)
  15. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    محمد امین عتیق قریشی: المعروف نکمّی روح ایک نکمّی روح جنّاتی اطوار ہیں ان کے جن ہی ان کا نام (امین کے لیپ ٹاپ میں ان کی آئی ڈی جن ہے۔۔ ہہاہاہاہ اور نکمیّ روح کا خطاب میں نے دیا)
  16. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    نازنین ناز بہن کے لیے : ناز، نئین اور ناز دد نازوں کو نین ملے ہیں نینوں کو دو ناز (عائشہ بہنا کی فرمائش پر)
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ٹھہر جاؤ۔۔ فہیم میں باجو کو فون کرتا ہوں۔۔ ہاہاہہا۔ وہی تمھارے بال نوچ سکتی ہیں۔۔۔ شازو باجو ۔۔۔۔ ذرا ادھر آئیے گا۔۔یہ رادھے موہن (فہیم) مجھے تنگ کررہا ہے،،،
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    بسم اللہ سر آنکھوں پر۔۔ سمیع اللہ بھائی سے بھی ملاقات ہوجائے گی اور خلیل الرحمان سابقہ نام خزینہ صاحب سے بھی۔۔
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہم تو محفل ڈاؤن کے ساتھ خود ڈاؤن تھے گڑیا۔ بھیا کی جانب سے 500 مراسلت کا ہدف پورا کرنے دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے مبارکباد جیتی رہو گڑیا
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اوہو ۔ تو بڑے صاحب آپ بھی آئے ہوئے ہیں ۔ کہاں غائب کو پیارے شہزادے بھائی۔۔ باجو کیا عنقا ہوئیں تم بھی غائب ہوگئے تھے محاورے کے جانور کے سر سے سینگ کی طرح ۔۔ جم جم آؤ سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔
Top