نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    بڑے خوش بخت ہو یار کہ باس کو جھاڑ پلا سکتے ہو۔۔ ہم تو بس آہ بھر کر رہ جاتے ہیں ۔۔ ہاہاہہا
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    جیتی رہو گڑیا۔۔۔ مگر میں نے تو صرف پّری کا کہا ہے ۔۔ ننھی پّری کا نہیں ۔۔ ہاہاہاہاہہ بھئی آپ کو تو عائشہ عزیز بٹیا مقدس بٹیا نے کیوٹ چڑیلز گروپ میں رکھا ہے ۔۔ ہاں آپ کراچی سے تو نہیں ہو۔۔ مگر پرّی تو پورے پرستان کی ہے ۔۔ ہاہاہہا
  3. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاہا ہا ۔۔ ہاں یہ تو ہے میں نے ذکر گول کردیا تھا۔ لیکن بٹیا وہ کیا کہتے ہیں موئی انگریزی میں ’’ آئم سوری‘‘ ۔۔ آپ کی غزل اپیا نے ایم اے اردو، بی ایڈ اور ایم ایڈ کیا ہے ۔۔۔ یعنی اب آپ شمشاد بھائی سے کام نکلواؤ ۔ ہاہاہا
  4. مغزل

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    ہممم۔۔ سوچ لو ؟ ۔۔۔ اچھا تو پھر ٹھیک ہے میں کتابیں واپس کرنے کابیان واپس لیتا ہوں۔۔ :bee: موئی انگریزی میں ’’ سرچکنگ فار نیکسٹ ‘‘
  5. مغزل

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    بھئی نازنین ناز بٹیا کو بھی لڑی میں منسلک ہونا چاہیے ناں۔۔
  6. مغزل

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    اس سے کون کافر انکار کرتا ہے بابا جانی (ثانی) ؟؟ لیجے میں جملہ معترفہ کو حذف کیے دیتا ہوں۔۔ آپ کی شفقت کے آگے سرِ تسلیم خم۔۔۔
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ صباح النور بخیر دوستو ساتھیو بہنو بھائیو بزرگو ! چڑیلوں ، بھوت اور پّری کو بھی صبح بخیر ۔۔ رات محفل میں دیر ہوگئی تھی ۔ ۔۔ صبح پّری نے خوب کان کھینچے ۔۔ ہائے ہائے ۔۔۔ہاہاہاہہ
  8. مغزل

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    تفنن بر طرف شہزادے دل چھوٹا مت کرو۔ وہ تمھاری امانت ہیں میرے پاس۔۔۔ میرے پاس ہتھیائی ہوئی کتابیں زیادہ دیر رُکتی نہیں ہیں۔۔ مدعا علیہان کو واپس پہنچا دی جاتی ہیں۔۔
  9. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاہاہہا ۔۔ گڑیا ۔۔۔ اس لڑی کا ابتدائی مراسلہ غور سے پڑھو میں نے تعارف میں تفصیل سے لکھا ہے ۔۔۔ ویسے علم تو انسان مہد (گود) سے لحد (گور/قبر) تک حاصل کرتا ہی رہتا ہے۔۔
  10. مغزل

    غزل ناز غزل کی ایک خوبصورت غزل

    شاکر القادری صاحب۔۔ آپ کے پُرگوئی کے فن کے تو ہم ازلی مرید ہیں قبلہ۔۔۔ لطف دیا آپ کے بدیہہ گوئی کے اظہار نے۔
  11. مغزل

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    فہیم یار۔۔۔ ؟؟ تم تو اپنے آدمی تھے تم کو کیا ہوا ؟؟ (چائےاور کیک رس کا ذکر یہ خود کھا گئے ۔تین چوتھائی کپ چائے کا اور 6 عدد کیک رس بھی ہم نے ڈکارے ۔۔ ہاہاہہا)
  12. مغزل

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    کیا کہنے سعود بھیا۔ ۔۔ وہ کیا کہتے ہیں ’’ عش کے بھئی عش کے‘‘ ۔۔:angel: میں نے کل ہی ’’ املا والی لڑی میں ‘‘ اعترافی بیان دیا ہے ۔۔ سو میرے اعترافی بیا ن کے بعد ۔ ۔ آپ کے اگلے مراسلے ’’ گدھا کہے جسے عالِم اسے گدھا سمجھو‘‘ کی صف میں غلطاں کھڑا ہوں ۔۔ ہاہاہاہ :notworthy: (رات ہی میں عرض کیا تھا کہ...
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    شب بخیر ۔۔ بھوت سونے جارہا ہے پرّی نے دیکھ لیا تو کان کھینچے گی میرے ۔۔۔
  14. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    محمد امین اور نازنین ناز بہنا کے اشتراکی انکسارپر میں اپنے حوالے سے کیا لکھوں ؟؟ کہ میری مثال ’’ طوقِ زرّیں ہمہ در گردنِ خر‘‘ ۔۔۔۔(گدھے کے گلے میں زرّ و جواہر سے مرصّع مالا حمائل ہے) والی ہے۔۔ اور میں بھی اسی میں خوش خوش اٹھکیلیاں کرتا جاتا ہوں کہ ’” پخ‘‘ ( علمیّت) ہمراہ ہے اور میرا بوجھ اس نے...
  15. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    بہت خوب امین ۔۔ ماشا اللہ میں مجموعی حیثیت میں تمھاری بات سے اختلاف نہیں رکھتا ، ہاں مقدور بھر جہل سمیت حاضر ہوا تھا۔ سو گڑیا کے مراسلے میں ’’ تلفظِ اصل اور علاقائی بول چال‘‘ کے حوالے سے گزارش کر دی ہے۔۔ مجھے خوشی ہے امین لفظوں کی امانت میں بھی خوب امین ہے ماشا اللہ ۔۔ خوش رہو یہ مباحث دیکھ کر...
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہاں گڑیا رانی شب بخیر ، میں تو مذکوہ مراسلے کا جواب لکھنے میں مصروف رہا تھا۔۔ جیتی رہو، پہ خُدائے دا امان
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    امین میاں یہ موئی انگریزی کا ٹیگ کرنا ہمیں سکھا دو بابا
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہاہاہ گڑیا یہ مِیم ہے کسرہ کے ساتھ نہ کہ بالفتح۔۔ اگر بالفتح ہو تو وہ بھی بس دو ہیں مَیم ہیں ۔۔ ایک زمانی حوالے سے دور ہے ایک مکانی حوالے سے۔۔ ہاہاہاہا
  19. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    بہت خوب گڑیا ، ماشا اللہ تو یہ جوہر ہیں۔۔ دیکھا اسے کہتے ہیں ’’ قدرِ زر، زرگرشناشد، قدرِ جوہر،جوہری‘‘ میں سب سے پہلے تو زبان کے حوالے سے اتنی مدّلل مرصّع طرزِ نگارش پر اپنی بہناکو دعا ئیں دیتا ہوں ، اللہ کرے زورِ قلم ، حرمتِ قرطاس و قلم اور زیادہ۔۔۔ جُگ جُگ جیو۔۔ میری طر ف سے میری گڑیا رانی کے...
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہاں یہ بھی ٹھیک کہا گڑیا ۔ ہم ایسے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں۔۔ شکریہ شکریہ ترمیم (ویسے کوئی خشک میم بھی ہوتی ہے ۔۔ ؟ ۔۔ ہاہاہاہا) کا اختیار تو ہمیں حاصل ہے آخر کو اتنے سارے میم کیوں لگا رکھے ہیں ہم نے ۔۔ ہاہہاہاہاہ
Top