نتائج تلاش

  1. مغزل

    ریپوٹیشن کے پوائنٹس

    مقدس بہنا، عائشہ عزیز گڑیا، نازنین ناز بہن، حافظ سمیع اللہ آفاقی بھیّا، محمد امین شہزادے، ۔۔ فٹا فٹ آجائیں دعوت ہے نبیل بھائی کے ہاں۔۔۔:D:bee::biggrin:
  2. مغزل

    نک بدل دیا جائے

    بھئی میں بھی سوچ رہا ہوں کہ اپنا ناک نقشہ بدل لوں۔۔ ؟؟ کیا خیال ہے ؟؟
  3. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    میرامیزپوش( ڈیسک ٹاپ)۔۔۔ (منظر) وال پیپر یہی رہتا ہے صرف تاریخ اور دن بدلتے رہتے ہیں۔۔ رقبہ : 1440ض900 نقاط محمد امین میاں، محب علوی بھائی، مقدس بٹیا، ناعمہ عزیز گڑیا رانی، عائشہ عزیز گڑیا، نازنین ناز گڑیا، پپو بھائی، شمشاد بھائی، حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی متوجہ ہوں۔۔ اور اس لڑی میں ہلّہ...
  4. مغزل

    سیّدہ شگفتہ بہن کے لیے چند تصاویر فرمائش پر

    چلو اب ٹھیک ہے کان تو پکڑ ہی لیے ہیں ۔۔ ہاہاہاہاہ اب دل تھام لو ۔۔ کتابیں واپس مل جائیں گی۔۔ (ویسے کیسی روتو سی تصویر لگائی ہے ناں۔۔؟ ہاہاہاہ)
  5. مغزل

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    ٹھیک کہا محمود غزنوی بھائی ۔ ہل من مزید جہنم کی پکار ہے جو روایات میں ہے ۔۔ ا ن کے دل جہنم سے بھی بد تر ہیں۔۔ بس اللہ ہی ان کے دل پھیر دے تو ٹھیک ورنہ۔۔۔
  6. مغزل

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    سچ کہا ساجد بھائی ۔ یوں بھی ہم ایسے لوگ جو عوام کے نام پر ’’ گِنی پگ‘‘ ہیں ۔ اشرافیہ کی تجربات میں کام آتے ہیں۔۔ سو یہ چیر پھاڑ کر اپنے نشتر سے لذت کے چسکارے بھرتے ہیں اور خوب ہنستے ہیں اور اپنے بھائی بندوں سے کہتے ہیں ’‘ ہُن تہاڈی واری ’‘ اخ خ خ ۔۔
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ۔ سلامت رہو بہنا شاد و شیر و شکر رہو
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وہ کیا کہتے ہیں قبلہ ، موئی انگریزی میں ’ میٹنگ کال ‘ آگئی تھی۔۔ پھر کھانا کھایا۔۔ پرّی مہمانداری میں مصروف ہے سو نظر بچا کے محفل میں آگیا۔۔
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    سعود بھیا ۔۔ ہماری کو مہاری کرنے سے لطف آگیا ۔۔ ہاہہاہ ویسے سونے سے پہلے اپنے سیل سے مجھے (متروک رابطہ ) مسڈ کال جھونکیے ذرا۔۔ میں نے دو دن قبل فون کیا تھا ، آنسرنگ مشین لگی ہوئی تھی۔ شاید وہ آفس کا نمبر ہو۔۔
  10. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    تمھیں اب کیا بتائیں اُ س پری کا لمس کیسا تھا ہمارے ہونٹ جلتے ہیں اگر اظہا رکرتے ہیں ! رضی الدین رضی
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    بھوت تو میں ہوں اور رہوں گا۔ میں اپنی پری کا کیوٹ سا بھوت ہوں ۔ ہاہاہہاہ -------------------------- نئی بھئی ہم نہیں کھیلتے ۔۔ یہ لڑی ہم نے بنانی تھی۔۔ ویسے ہی پّری نے آج ہمارا ’’تراں ‘‘ (ترجمہ پلیز ) نکال دیا ہے ۔ خاصی دیر تک تو فشارِ خو ن ہی ٹھیک نہ ہوا اور ایک دم گلہ بیٹھ گیا تھا۔۔
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    جزا ک اللہ سمیع بھائی بڑی لمبی عمر ہے آپ کی۔۔۔
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    میرے خیال میں نئے آنے والوں کو بھی اس لڑی میں آنا چاہیے تاکہ حاضری لگتی رہے ۔۔ علیک سلیک بھی ہوتی رہے۔۔ (میں نے ٹیگ ہٹا دیے ہیں ۔۔ لڑی کا اختتامیہ قریب ہے ۔۔۔)
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    یہ نوٹری پبلک کا کاؤنٹر بھی کھول لیا سعو د بھائی ۔ ہاہہاہاہاہ
  15. مغزل

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    سچ کہا ساجد بھائی یہ لوگ اندھے بہرے گونگے ہیں ۔۔ ان کے دلوں پر قفل لگا دیا گیا ہے۔۔
  16. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں پرّی کو مس کررہا ہوں ۔۔ وہ یہیں کہیں ہے ۔۔
  17. مغزل

    وقت کی رائیگانی سے ڈرلگتاہے

    رسید حاضر ہے زحال مرزا صاحب۔ بابا جانی کا انتظار کرتے ہیں۔۔ کاوش پر دعائیں۔
  18. مغزل

    خواتین کے لئے بدترین ممالک

    عربِ کے ایّام جاہلیت ہم جیسے تیسرے درجے کے ممالک میں خوب دندناتے پھرتے ہیں۔۔۔ جہل سب سے بڑا ظلم ہے اور اسی سے باقی مظالم کی شاخیں پھوٹتی ہیں۔۔
  19. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    وہ کیا ہے کہ اپنے حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کوئی ٹوٹے پھوٹے کا انکسار نہیں چلے گا۔۔دیکھیں ہماری گڑیا نے کیا خاصے کا مضمون لکھا ہے ۔ یہ آپ دو دونوں بہن بھائی چھپے رستم ہیں ۔ مگر ہم بھی تھوڑی سی پرکھ رکھتے ہیں ، سیدھی شرافت سے ان ابحیاث میں حصہ لیا کیجے تاکہ باقیوں کا بھی بھلا ہوسکے ۔جزاک اللہ
  20. مغزل

    صدر زرداری دل کے عارضے میں مبتلا

    اللہ موصوف کو ذہنی نفسیاتی و نفسی خناس پر متشمل بیماریوں سے بھی شفا عطا فرمائے ۔ اور موصوف سدھر کر ملک کی صحیح معنوں میں خدمت کی طرف راغب ہوں۔ آمین
Top