پیارے یقیناً آپ مشکور (اسمِ مفعول کیفیت: جس کا شکریہ ادا کیا جائے ) بھی ہیں شکرگزار بھی ۔ ہم تو خالی خولی متشکّرم کا دعویٰ رکھتے ہیں۔ اور یہ بات خوب کہی آپ نے کہ شاعر نہیں ہیں اور شاعر بننے کی کوشش کررہے ہیں ۔ بھئی کیا عمدہ لطیفہ ہے ۔۔ پیارے صاحب۔۔۔۔شاعر یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا، سو دل چھوٹا...