نتائج تلاش

  1. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    مقدس گڑیا کے تیمور کے لیے : (بطورمسکہ تاکہ مجھے کچھ نہ بول سکیں) لو بھئی اب’’ تیمور‘‘ چُپ ہو کر رہ جاؤ گے ’’کھٹّے ہیں انگور‘‘
  2. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    جیتی رہو بٹیا شاد سلامت کامران ہر دکھ سے آزاد رہو۔۔
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ارے نہیں بابااا۔۔ گڑیا میں تو یہیں ہوں۔۔ کس نے کہہ دیا کہ میں چلا گیا ۔۔ وہ تو بس آپ کی بھابھی سے لوری سننے میں مصروف تھا۔۔ میں نے تھوڑی دیر کی اجازت لی ہے تب محفل میں ہوں۔۔ ورنہ تو یہ بھوووووووووت داعیِ اجل کو السلام علیکم کہہ کر پوچھتا۔۔ کیوں بھائی خیریت کیسے آنا ہوا ؟ ۔۔۔ ہاہہاہاہاہاہاہہا
  4. مغزل

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    ہجر کی راتوںمیں بھی آتی رہی دیوانہ وار یادِ جاناں کچھ بھی تھی لیکن وہ ہرجائی نہ تھی
  5. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    اشعار کے پردے میں ہم جن سے مخاطب ہیں وہ جان گئے ہوں گے کیوں نام لیا جائے (شاعر کے نام کا علم نہیں )
  6. مغزل

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    کل پاؤں ایک کاسہء سر پر جو آگیا یکسر وہ استخوانِ شکستہ س چُورتھا!! کہنے لگا کہ دیکھ کے چل راہ بے خبر میں بھی کبھو کسو کا سرِ پُر غرور تھا میر تقی میر
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ارے واہ گڑیا یہ خوب بتا یا ۔ کہ حکیم ناصر اعزاء میں سے تھے حق مغفرت فرمائے۔۔آمین
  8. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    میری دنیا کے غزالوں کا لہو پیتا ہے وقت آفات کے جنگل کا جوں چیتا ہے (شاعر کا نام ذہن سے محو ہے)
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    در و دیوار پہ محفل کی صاحب چڑیلیں بال کھولے سو رہی ہیں یوں وزن میں ہوگا گڑیا۔۔ خوب بہنا ۔۔ ماشا اللہ فقاہیہ طرز بھی خوب ہے ۔جیتی رہو۔۔ بھئی آخر بہن کس کی ہو ایک بھوت کی۔۔ ہہاہہا
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    جیتی رہو گڑیا رانی ۔۔ سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔۔
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    وعلیکم السلام بھوت کی بہن ۔۔ ہاہہا جیتی رہو گڑیا ۔ مجھے تو پوچھنے کی ضرورت بھی نہیں کہ نازنین ناز کیوں ہو۔۔ ہاہاہاہ (باقی تو میری بہن سمجھدار ہے۔۔ ہیں ناں۔۔ سمجھ گئی ناں۔۔ ؟ ) ہاں بھئی بھوت تو بس بھوت ہوتا ہے۔۔ بس بھوت اور پری کا اسیر ہوتا ہے۔۔
  12. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    کمر دھوکہ، دہن عقدہ، غزال آنکھیں، پری چہرہ شکم ہیرہ، بدن خوشبو، جبیں دریا، زباں عیسیٰ !!!! (نام ذہن سے محو ہوگیا)
  13. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    ہاہااہ۔۔ اور اگرتیمور کو پتہ چل گیا کہ یہ راستہ ہم نے بہنا کو دکھا یا ہے تو خوب خون کھولے گا۔۔ مگرمجھے کچھ نہ بولیں گے۔۔ مجھے بچانے کے لیے میری بہنا ہے ناں۔۔ ہے ناں ؟
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    میں بھی آیا ہوا ہوں محفل میں مجھ سے پوچھو ناں بھوت کیسے ہو؟ ہاہاہہاہاہاہہا۔۔۔
  15. مغزل

    وعلیکم السلام گڑیا اللہ کاکرم ہے آپ کیسی ہو تیمور کیسے ہیں ؟ سوری بچوں شچوں کا مجھے علم نہیں...

    وعلیکم السلام گڑیا اللہ کاکرم ہے آپ کیسی ہو تیمور کیسے ہیں ؟ سوری بچوں شچوں کا مجھے علم نہیں ورنہ پوچھتا۔ طبیعت کیسی ہے گڑیا۔؟
  16. مغزل

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    کروں گا کیا جو محبت میں ہوگیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا !! غلام محمد قاصر
  17. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    جیتی رہو بھیّا کی راج دلاری لاڈلی بہنا۔۔
  18. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    واہ واہ سبحان اللہ کمال ہے ۔۔۔ حسن نے خود کہا مصوّر سے میرے پیروں پہ کوئی ہاتھ بنا غلام محمد قاصر
  19. مغزل

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    رسید حاضر ہے گڑیا میں بشرطِ فرصت حاضر ہوتا ہوں۔۔ روزے داروں کے افطار کا انتظام بھی کرنا ہے۔۔ والسلام
  20. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    محبت محبت محبت ، شفقت ، عنایت کرم شکریہ مہربانی۔ ہمیں بخش دی آپ نےزندگانی۔۔ شاکر صاحب میں آپ کی محبتوں کا مقروض ہوں سوچتاہوں قرض کیسے ادا کرسکوں گا،
Top