نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    لو جی ۔۔ کیا ہوگیا گڑیا۔۔ علالت نے دماغ پر تو اثر نہیں کردیا ۔۔ ہہاہا (اللہ نہ کرے) بھئی بھائی کا جو کچھ ہے آپ بہنوں بھائیوں کے لیے ہی تو ہے۔۔ آئندہ کسی اجازت کی ضرورت نہیں، اور فہیم نے بتا بھی دیا تھا کہ محفل میں وہ مراسلت موجود ہے۔ لڑی دیکھ لو اور اپنی رائے سے آگاہ کرو۔ جیتی رہو سدا سلامت شاد...
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    جی گڑیا کمال کا حاٍفظہ ہے آپ کا ۔۔ جیتی رہیں ۔ اللہ جلد صحتیاب فرمائے۔ سمیع بھائی کی کوئی خیر خبر۔۔ ؟ میرا سلام کہیے گا۔ رابطہ ہو تو۔۔ بہت سی دعائیں۔۔ اللہ ان کی مشکلات میں آسانیاں عطا کرے آمین
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    لو جی میں بھی محفل میں آیا ہوا ہوں۔۔۔ ۔ بھوت کی چھٹی ہوگئی ہے، پری نے کہا تھا کہ بھوت اچھے نہیں ہوتے ۔۔ ہاہہاہا سوبھوت کی چھٹی بغیر تنخواہ کے ۔۔ ہاہاہہا
  4. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    گڑیا مقدس کے لیے: ہاتھ میں بیلن ہے لو تیمور کی شامت آئی نام مقدس ہے (عائشہ بٹیا کی فرمائش پر)
  5. مغزل

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    وہ دوریوں سے بھی واقف ہے اور قرب سے بھی سو مجھ سے روح کا رشتہ بحال چاہتا ہے۔ م۔م۔مغل
  6. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    تم ناحق ناراض ہوئے ہو ورنہ مے خانے کا پتہ ہم نے ہر اُس شخص سے پوچھا جس کےنین نشیلے تھے غلام محمد قاصر، اٹک (مرحوم)
  7. مغزل

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    بالکل ٹھیک۔ شمشاد بھائی جہاں جہاں یاد رہتے ہیں نام وہ تحریر کیے دیتے ہیں جو نا معلوم ہیں ان کے ساتھ نا معلوم لکھنا مجھے عجیب سا لگتا ہے۔ کہ اپنی لاعلمی کو علم گردا نتے ہوئے شاعرکو نامعلوم کردوں۔۔ ویسے آپ کا کہا سر آنکھوں پر۔۔ انشا اللہ پوری کوشش ہوگی۔
  8. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    واہ بھئی نبّاض ہو تو ایسا۔ داد کے لیے سراپا سپاس ہوں ، بہ سرو چشم غزل بالکل صحیح کہا تم نے ، ہم ایسے لوگ جو داخلی واردات کے زیرِ اثر رہتے ہیں ان کے لیے تفننِ طبع میں بھی داخل کا کیف جھلکتا ہے ۔ دعاؤں پر سراپا آمین و سپاس ہوں۔۔
  9. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    لو بھئی ۔۔ تک بندی ؟ ہاہہاہا ٹھیک ہے گڑیا ۔۔ ویسے میں نے الگ سے لڑی بنائی تھی جس میں دوستوں ساتھیوں پر ہائیکو لکھی تھی میں دیکھتا ہوں لنک دیتا ہوں ۔۔ یہ لو گڑیا لنک ، میں اپنی گڑیا کی فرمائش پوری کرتا ہوں
  10. مغزل

    ایک شعر ایک تلخ حقیقت --- نیا سلسلہ

    ملے ملے نظر آتے ہیں دور سے جو درخت قریب جاؤ تو ان میں بھی فاصلہ ہوگا۔۔ ذکی عثمانی
  11. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    یمِ فرات رواں ہے میانِ دیدہ و دل نہ دامنوں کو خبر ہے نہ آستینوں کو نصیر ترابی
  12. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ارے ارے ارے ۔۔ شمشاد بھائی کیوں مجھ غریب کو کانٹوںمیں گھسیٹتے ہیں ۔۔ میں کہاں ۔۔ سمجھانا کہاں۔۔ مجھ تو خود سمجھنے آیاہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔
  13. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ہاں گڑیا ضرور۔۔ پوچھنے کی کیا بات ہے۔۔ بس والٹ آج خاصا کمزور ہے۔ ہہاہاہ آئسکریم ادھار ۔۔ ہاہہاہاہاہ
  14. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    لو بھئی ۔۔ تم بھی شکریہ ادا کرو گی غزل تو ہمارا تو ہو گیا کام ۔۔ اتنے شکریہ کہاں رکھوں گا ۔۔ ہاہہاہ میں تو بس اتنا جانتا ہوں کہ شعرکو حافظے میں ، پھول کو گلشن میں ، مہتاب کو فلک پہ۔ کنول کو جھیل میں اور شاعر ادیب کو اردو محفل میں ہونا چاہیے۔۔ سو اللہ نے کرم کیا تم نے میری بات رکھی، میں خود یہاں...
  15. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    لو بھئی اب بھائی سے شکریہ بھی کہا جائے گا ۔ توبہ توبہ ابھی بولتا ہوںسمیع بھائی کو۔۔ آج سے آئسکریم بند ۔۔ ہاہہاہ جیتی رہو گڑیا رانی۔۔ اللہ میری بہنا کو شفائے کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے آمین
  16. مغزل

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    ارے نہیں قبلہ / محترمہ ایسا نہیں ہے میں تو بس جو سچ ہے بول جاتا ہوں ۔۔ آپ خیال مت کیجے گا۔مولا خوش رکھے ۔ آمین
  17. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ہاں ہاں گڑیا ضرور تلاش کرو معانی ۔۔ ‘‘ گر نہ اشعار میں میرے معانی نہ سہی‘‘ کی طاق پر بھی رکھ سکتی ہو۔۔ میں تو خود معانی تلاش کررہا ہوں۔۔ امین نے چھیڑ دیاتھاتو محفل کی اس لڑی کا خیال آگیا اور یوں شعر کاڑھتا چلا گیا۔ محفل میں یوں پیش کی کہ وہ دوست جو ادبی حوالے کو مشکل سمجھتے ہیں وہ اس طرف لاشعوری...
  18. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    شکریہ غزل میرے لیے فخر کی بات ہے کہ تم نے میری اس موشگافی کو سراہا۔ امین میرا بہت پیارا دوست ہے ملاقاتیں بہت کم ہیں، یہ تفننِ طبع کی غزل اسی کے مکان پر برجستہ ہوگئی ، مگر اس میں تین شعر میرے داخلی رنگ کے ہیں۔۔
  19. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    کُچھ حاشیے دوات و قلم اور تمھاری یاد کرتے ہیں اہتمامِ غزل سادگی سے ہم م۔م۔مغل (ایک غزل سے شعر)
  20. مغزل

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    بندہ بے دام غلام شاکر القادری صاحب۔ ظفر سیّد صاحب سے داد پانے پرآپ نے مجھ حقیر کی عزت افزائی کی ، قبلہ میں تو آپ کی آمد سے ہی ’’بہ ہر طرزِ کہ می رقصانیم اے یارمی رقصم‘‘ کی تصویر بن گیا ہوں۔ محبتوں کے لیے سراپا سپاس ہوں۔۔ جزاک اللہ
Top