سیّدہ بہن ۔ جب امین نے مان ہی لیا کہ آپ کا نام شرارت سے لیا جارہا ہے تو پلیز از گلٹ کو گلف بھجوادیں ہاہہاہا۔۔ کتابیں تو گئیں میری لائبریری میں ۔۔ ہاہاہاہاہاہ
کوئی امانت ومانت نہیں ہے سیدہ بہن ۔۔ میں نے تو ’’ ہتھیانے‘‘ کا لفظ پورے یقین سے لکھا تھا موصوف کے سامنے ۔۔
لیجے انتظار ختم ہوگیا ، مجھے خوشی ہے کہ غزل نے میری دعوت کو نہ صرف قبول کیا بلکہ پوری بزم کو عزت بخشی۔
لڑی تازہ کر رہا ہوں کہ گفتگو کا سلسہلہ بحال ہو سکے۔ خرم کی بات تشنہ ہے میں اس مد میں اپنی مقدور پر عرض گزاری کا شرف حاصل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔۔
ارے ارے ارے ۔۔ غزل میں نے کب کوئی بات خود سے کہی ہے سبھی دوست جانتے ہیں کہ میں بے لاگ سا بندہ ہوں ویسے بھی میرا مزاج تو پتہ ہی ہے، مجھے تو خود شرمندگی سی ہے کہ میں تعارف کا حق ادا نہیں کر پایا۔ انشا اللہ ہم سب کو سیکھنے کو ملے گا اردو محفل پورے خاندان کی طرح ہے ، ابتدا میں مراسلت میں مشکلات آہی...
غزل ناز غزل صاحبہ کا جیسے کہ ایک عرصہ قبل میں نے ان کی غزل کے ساتھ تعارف کروایا تھا۔( اور دعوت بھی دی تھی، مگر مصروفیات کی وجہ سے آنا ممکن نہ ہوسکا تھا۔)
غزل ناز غزل صاحبہ لڑکیوں کے تعلیمی ادارے میں صدر مدرس (ہیڈ مسٹریس) ہیں ، اسالیبِ ادب میں غزل صاحبہ کا حوالہ بنیادی طور پر غزل اور نظم ہے، مگر...
نئے شاعروں کے لیے خاص کتاب
انور سِن رائے
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی
کتاب: مبارک احمد مرتب: ایرج مبارک
ناشر: مبارک پبلشرز، 11 شاداب کالونی، ٹیمپل روڈ۔ لاہور
صفحات: 162
قیمت: دوسو پچاس روپے
تاریخ کیا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو مبارک احمد کے انتخاب میں شامل مضامین، شاعری اور تراجم کو پڑھنے کے بعد...
لو بھئی ۔۔ مراسلات کی رفتا ر ناپنے کا انتظام کیا جائے ۔۔
عائشہ بٹیا۔۔ چلو شاباش بہنا کو پہلے چائے پلواؤ پھر خوب دھماچوکڑی۔۔ کون ہے محفل میں آیا، مس کرنے کی لڑی، سوچنے کی لڑی ۔ کوئی خالی نہیں جانی چاہیے ۔۔۔