زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد
ویسے یہ خبر صرف ٹوئیٹر پر ہی نظر آ رہی ہے وہ بھی کسی مستند آئی ڈی سے دیکھنے کو نہیں ملی۔ تصویر دیکھ کر ایک صاحب کہتے ہیں کہ یہ گرفتار ہوئے ہیں یہ دعوت میں آئے ہیں۔
محمداحمد
Post #30
مارچ 18، 2020
فورم:
آج کی خبر
معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد
محمداحمد
Post #26
مارچ 18، 2020
فورم:
آج کی خبر
امریکی جامعہ میں رحم دلی کا انوکھا ادارہ قائم
محمداحمد
Post #3
مارچ 18، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
گھر پر مچھلی خود ابالیے
دستِ شفقت تو اُن کو آپ پر رکھنا چاہیے۔ :) مچھلی پر تو دستِ شقاوت رکھا جائے گا اُبلنے سے پیشتر۔ :)
محمداحمد
Post #54
مارچ 18، 2020
فورم:
کچن کارنر
بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟
میرا کلم ، میری مرزی :p:D
محمداحمد
Post #24
مارچ 18، 2020
فورم:
مطالعہ کتب
گھر پر مچھلی خود ابالیے
قرائین سے ایسا گمان ہو رہا ہے کہ کچھ دنوں بعد آپ لوگ بہادرآباد میں ہوٹل کی میز پر بیٹھے اُبلی ہوئی مچھلی سے ناشتہ کرتے نظر آئیں گے۔ :)
محمداحمد
Post #52
مارچ 18، 2020
فورم:
کچن کارنر
کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟
ہم چونکہ نیا کچھ نہیں لکھ رہے اس لئے اپنی پرانی تحریروں کو ٹہوکا دے رہے ہیں کہ نئے محفلین تک ہمارے خاص پیغامات پنہچ جائیں۔ :)
محمداحمد
Post #41
مارچ 18، 2020
فورم:
مطالعہ کتب
آفس کے نام مہینے بھر کا بل بنا کر بھیجیں۔ :)
آفس کے نام مہینے بھر کا بل بنا کر بھیجیں۔ :)
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 18، 2020
بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟
یار یہ طوطے اور توتے والا قضیہ ہر جگہ سر اُٹھا کر کھڑا ہو جاتا ہے۔ :evil: سید عاطف علی
محمداحمد
Post #22
مارچ 18، 2020
فورم:
مطالعہ کتب
معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد
ہمارے ہاں بھی رحمدلی انسٹیٹیوٹ کھولنے کی ضرورت ہے۔
محمداحمد
Post #24
مارچ 18، 2020
فورم:
آج کی خبر
سہہ ماہی اردو محفل جنوری تا مارچ ۲۰۲۰
زبردست! !! ماشاءاللہ۔
محمداحمد
Post #9
مارچ 18، 2020
فورم:
اردو نامہ
عربی آسان ہے
نوواردانِ محفل کی دین و مذہب سے دلچسپی دیکھتے ہوئے اس لڑی کو پھر سے اوپر لانے کی ایک سعی!
محمداحمد
Post #40
مارچ 18، 2020
فورم:
ادبیات و لسانیات
گو ذرا سی بات پر آئینہ ٴ چینی شکست
بہت شکریہ ! خوش رہیے بھائی!
محمداحمد
Post #9
مارچ 18، 2020
فورم:
آپ کی تحریریں
بھارتی لڑکی کے پیوند شدہ بازوؤں میں انوکھی تبدیلی، ڈاکٹر حیران
اگر منطقی استدلال آپ کو طمانیت بخشتا ہے اور فیشل کرانے کے تین دن بعد آپ پھر سے ویسے کے ویسے ہو جاتے ہیں تو یہ لڑی آپ کے لئے ہی ہے۔ :)
محمداحمد
Post #11
مارچ 18، 2020
فورم:
سائنس اور ٹیکنالوجی
امیر مینائی کا نام نہ لکھا ہوتا تو کئی ایک سوال پیدا ہوتے؟
امیر مینائی کا نام نہ لکھا ہوتا تو کئی ایک سوال پیدا ہوتے؟
محمداحمد
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
مارچ 18، 2020
وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان
سندھ گورنمنٹ کی غیر معمولی فعالیت کی بابت کچھ عرض فرمائیے۔
محمداحمد
Post #93
مارچ 18، 2020
فورم:
طب اور صحت
گھر پر مچھلی خود ابالیے
ویسے ہم نے کبھی اُبلی ہوئی مچھلی نہیں کھائی! مچھلی کا سالن البتہ کھایا ہے ۔ اسے آپ اُبلی ہوئی اور تلی ہوئی مچھلی کا امتزاج کہہ سکتے ہیں۔ :)
محمداحمد
Post #49
مارچ 18، 2020
فورم:
کچن کارنر
گھر پر مچھلی خود ابالیے
اگر احباب نے عنوان میں موجود لفظ "خود" کے اردگرد موجود نہ نظر آنے والے تاکیدی فارمیٹنگ پر غور کیا ہوتا تو بات یہاں تک نہیں پہنچتی۔ :)
محمداحمد
Post #48
مارچ 18، 2020
فورم:
کچن کارنر
معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد
جامد عقائد ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ کسی اور کی بات سُن سکیں۔ یا کم از کم فریقِ مخالف کا نقطہ نظر سمجھ کر نظر انداز کر سکیں۔
محمداحمد
Post #13
مارچ 18، 2020
فورم:
آج کی خبر
معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد
مولویوں کو بھی چاہیے کہ ناصحانہ اور دوستانہ انداز اختیار کریں اور کسی کے مذہبی خیالات کااس طرح تمسخر نہ اُڑائیں ۔
محمداحمد
Post #11
مارچ 18، 2020
فورم:
آج کی خبر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top