نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    جی الحمدللہ! سب ٹھیک ہے۔ اچھی بات ہے ۔ لیکن کبھی کبھی شریکِ گفتگو بھی ہونا چاہیے ورنہ محفل "یک رنگی" کا شکار ہو جاتی ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    آپ کو پتہ ہے لاڈلہ بچہ کسے کہتے ہیں؟ کیا چین امریکہ کا بھی لاڈلا تھا؟ تو کیا آپ کی دنیا ٹرمپ پر ہی محیط ہے؟؟
  3. محمداحمد

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    السلام علیکم وارث بھائی! کیسے ہیں آپ؟ بڑے دنوں بعد آپ سے شرفِ گفتگو حاصل ہوا۔
  4. محمداحمد

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    یہ جملہ سمجھ نہیں آیا۔ درمیان سے کیا مراد ہے؟
  5. محمداحمد

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    ہاتھ کے ہاتھ چائنہ کے لئے سزا بھی تجویز کر دی ہوتی آپ کی عدالت نے تو اچھا رہتا ۔
  6. محمداحمد

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    ایسی جگہ بھیجیے گا جہاں انٹرنیٹ صرف مہینے میں ایک بار میسر ہو۔ :)
  7. محمداحمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    یہ چارچ شیٹ تو تمام کی تما م میر شکیل الرحمٰن کو "فیور" کر رہی ہے۔ اور تمام کی تما م خبروں کی پالیسی پر مبنی ہے۔
  8. محمداحمد

    تاسف میری امّی جان کا انتقال ہو گیا ہے۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت اُن کی کامل مغفرت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
  9. محمداحمد

    معروف عالم دین ناصر مدنی پر اغوا کے بعد بدترین تشدد

    بالکل! درست فرمایا آپ نے۔
  10. محمداحمد

    امریکی جامعہ میں رحم دلی کا انوکھا ادارہ قائم

    شکر ہے کہ عربی سے بیزار طبقے نے اب تک 'حاتم طائی' کو' حاتم تائی 'لکھنے کی مہم شروع نہیں کی۔ :ROFLMAO:
  11. محمداحمد

    امریکی جامعہ میں رحم دلی کا انوکھا ادارہ قائم

    چلو ٹھیک ہے۔ لیکن یہ ریٹ آپ کے لئے ہے۔ کسی کو بتانا نہیں ۔ :)
  12. محمداحمد

    امریکی جامعہ میں رحم دلی کا انوکھا ادارہ قائم

    یہ دس روپے تو ہمارا حق ہے بھائی! :curl-lip: اِس میں اتنا مارجن تھوڑی ہوتا ہے۔ :dazed: :D:p
  13. محمداحمد

    امریکی جامعہ میں رحم دلی کا انوکھا ادارہ قائم

    اگر عدنان بھائی اور اے خان کا حال نہ دیکھا ہوتا تو آدھی محفل آپ کی مرید ہوتی۔ :D:p
  14. محمداحمد

    امریکی جامعہ میں رحم دلی کا انوکھا ادارہ قائم

    غالباً ایک لفظ رحمدلی ہوگا اور دوسرا بیداری۔ :)
  15. محمداحمد

    امریکی جامعہ میں رحم دلی کا انوکھا ادارہ قائم

    دو انگریزی لفظ سیکھنے کے لئے زندگی بھر کی مریدی! :eek: آپ ایک 250 روپے والی لغت ہی خرید لیں۔ :p
  16. محمداحمد

    یا حیرت! یعنی نقاب کے سرکنے سرکانے کی کیا ضرورت پڑ گئی اور اس کے لئے آپ نے کون سی ڈیوائس یا...

    یا حیرت! یعنی نقاب کے سرکنے سرکانے کی کیا ضرورت پڑ گئی اور اس کے لئے آپ نے کون سی ڈیوائس یا تکنیک ایجاد کی؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔ :)
  17. محمداحمد

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    بالکل! ورنہ لوگ کہیں گے کہ آپ تعریف میں کنجوسی کر رہے ہیں بلکہ نا انصافی!
  18. محمداحمد

    وزیر اعظم کا کورونا وائرس کے معاملے پر قوم سے خطاب کرنے کا اعلان

    بالکل! 30 سالہ تاریخ ایک طرف رکھ کر تعریف تو کرنی چاہیے اور پھر اُس کے بعد یہ سوچنا چاہیے کہ آخر یہ چکر کیا ہے؟ :)
Top