نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    دراصل ہم قحط الرجال کا شکار ہیں۔ ممکن ہے کہ عمران خان بدترین حکمران ثابت ہوں تاہم فی الحال ان کا بھی کوئی متبادل ہمارے پاس موجود نہیں ہے۔
  2. محمداحمد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اگر بلیم گیم پر پابندی لگا دی جائے تو محفل میں آپ کی فعالیت صرف ٹائپوگرافی تک رہ جائے گی۔ :)
  3. محمداحمد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    اب اس میں آگے تمہارا بھی نام آئے گا اگر کہو تو یہیں چھوڑ دوں فسانے کو
  4. محمداحمد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    بہت خوب! بہت متوازن تبصرہ! مسئلہ یہ ہے کہ مسلمان دن بہ دن پسپائی کا شکار ہو رہے ہیں اور ان کے رہبرانِ ملت اس قابل نہیں کہ مسلمانوں کو اس صورتحال سے نکال سکیں۔ سو ایک کشاکش ہے اور اس کشاکش میں محض تماشہ دیکھنے والے بے بس لوگ قیاس آرائی کا ہی سہارا لیا کرتے ہیں۔ اور یہ کہ اکثر اوقات اُن کے...
  5. محمداحمد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    اسی لیے امریکی کرونے والی لڑی میں فعال نہیں رہے ہم۔ :)
  6. محمداحمد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    واہ واہ! آج سے آپ ہمارے پیر اور پنڈت! :)
  7. محمداحمد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    پرانی باتیں بھول جائیں اور نیا لکس اپنائیں! اور گاہے گاہے ہاتھ دھوتے رہیے۔ :) تاکہ کرونا سے محفوظ رہیں۔ :)
  8. محمداحمد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    عدنان عمر بھائی! اگر وہ معرفت کی بات تھی تو پھر یہ کیا مغفرت کی باتیں ہیں؟ :) :)
  9. محمداحمد

    یو ایس بائیو لوجیکل وار

    بھائی سب لوگ ایک دوسرے کو معاف کر دیں اور ڈیڑھ میٹر کے فاصلے سے گلے مل کر سب گلے شکوے بھلا دیں ورنہ مجھے چودہ صفحات پڑھنا پڑیں گے۔ :)
  10. محمداحمد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    آج کل کسی کو دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل کام ہے۔
  11. محمداحمد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    یہ عقیدے کا نہیں بلکہ 'تاریخ' کا مضمون ہے۔
  12. محمداحمد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    آپ شاید آواگون کے قائل نہیں ہیں۔ ورنہ ہماری طرح خوش رہتے آپ بھی :)
  13. محمداحمد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    کیا مسکرانے پر بھی پابندی لگ سکتی ہے؟ :eek:
  14. محمداحمد

    آخر تم صیہونیوں کی کون کونسی سازش کو جھٹلاؤ گے؟

    دھاگہ شروع کرنے والے رکن معطل ہو گئے۔ :) :) :)
  15. محمداحمد

    نیب نے جنگ و جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرلیا

    یہ بات ٹھیک ہے۔ لیکن جو ادارے حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں اُن کا حال بھی مختلف نہیں ہے۔
  16. محمداحمد

    امریکی جامعہ میں رحم دلی کا انوکھا ادارہ قائم

    یعنی یہ بیداری حسن اتفاق کے باعث ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    یہ سب باتیں واقعی دق کرنے والی ہیں۔ البتہ کرونے کے معاملے میں اعتدال کی حد میں رہتے ہوئے احتیاط کرنا فی الحال بہتر ہے۔
  18. محمداحمد

    کورونا وائرس: سوئزرلینڈ میں ایمرجنسی، فرانس اور روس کا سرحدیں بند کرنے کا اعلان

    ورنہ کیا ارادے تھے امریکہ بہادر کے؟ کیا کمیونسٹوں کا دانہ پانی اُٹھ چکا ہے دُنیا سے؟ سوپر پاور ہوگی۔ لیکن دنیا بھر کے منتخب صدر نہیں ہے ٹرمپ صاحب! اور نہ ہی ساری دنیا کی نمائندگی کا حق ہے اُن کا۔
  19. محمداحمد

    بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 17 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

    سرکاری لوگوں کو تو چھٹی کا بہانہ چاہیے بس۔ :)
Top