نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تعارف زاہد لطیف

    خوش آمدید زاہد صاحب! زاہد سے زیدی ہو جانا بہت دلچسپ بات ہے۔ کتابوں کی دوکان سے روزانہ اچھی اچھی باتیں پڑھ کر ہمیں بتایا کریں۔ :)
  2. محمداحمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    پی ایس ایل لطائف اسی لڑی میں شامل ہوں گے یہ الگ سے لڑی بنے گی؟
  3. محمداحمد

    مسلمان مُلک میں پنجابی میں بات !!

    مسئلہ پنجابی کا نہیں ہے۔ بلکہ سم تھنگ بیڈ ان پنجابی کا ہے ۔ جس کو وہ لڑکی دُہرا نہیں سکتی۔ نہ کہنے والے دُہرا کر قصوروار ہونا چاہتے ہیں۔ ویڈیو آپ سب دوبارہ دیکھیے۔ لسانی تعصب کا معاملہ بظاہر نظر نہیں آتا۔ مسلم کنٹری اور پنجابی میں گفتگو کا معاملہ بھی غلط رپورٹنگ کا شاخسانہ ہے۔...
  4. محمداحمد

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی! :redrose::redheart::redrose::redheart::redrose::redheart::redrose:
  5. محمداحمد

    ٭ محفل کے نئے مدیرِ اعلیٰ ٭ محترم خلیل الرحمٰن بھائی

    ماشاءاللہ ! بہت خوب انتخاب ہے۔ خلیل بھائی محفل کے لئے خوب وقت نکالتے ہیں اور اپنی صلاحیتوں سے ہمیشہ محفل کو جلا بخشتے ہیں۔ اللہ رب العزت اُن کے کام میں آسانی پیدا فرمائے ۔ آمین
  6. محمداحمد

    بلاشبہ! بہت کمال کے اشعار ہیں عدم کے ہاں۔

    بلاشبہ! بہت کمال کے اشعار ہیں عدم کے ہاں۔
  7. محمداحمد

    دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں ۔۔۔ دوستوں کی مہربانی چاہئے ۔۔۔ عدم

    دل ابھی پوری طرح ٹوٹا نہیں ۔۔۔ دوستوں کی مہربانی چاہئے ۔۔۔ عدم
  8. محمداحمد

    بہت شکریہ تمام احباب کی پسندیدگی کا۔

    بہت شکریہ تمام احباب کی پسندیدگی کا۔
  9. محمداحمد

    ایک ہی شے تھی بہ انداز دگر مانگی تھی ۔ ۔ میں نے بینائی نہیں تجھ سے نظر مانگی تھی ۔۔۔ اظہار اثر

    ایک ہی شے تھی بہ انداز دگر مانگی تھی ۔ ۔ میں نے بینائی نہیں تجھ سے نظر مانگی تھی ۔۔۔ اظہار اثر
  10. محمداحمد

    مکتوب ویلنٹائن ڈے اور ہم

    مضمون اچھا ہے۔ عنوان خطرناک ہے۔ گو کہ موضوعات میں تنوع کافی زیادہ ہے تب بھی ایک ربطِ موجود ہے۔ تاہم اب آپ ہیلمٹ پہن لیجے اور ہر طرح کے تبصروں کے لئے تیار ہو جائیے کہ اس دنیا کی طرح یہ محفل بھی مختلف الخیال لوگوں کی آماجگاہ ہے اور یہاں ہر طبقے اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے موجود ہیں۔ :)...
  11. محمداحمد

    مبارکباد جناب محمد احمد کو بائیس ہزار پیغامات کی مبارکباد

    بہت محبت ہے نین بھائی آپ کی۔ :in-love::in-love::in-love: اللہ آپ کا حسن ظن قائم رکھے۔ آمین۔
  12. محمداحمد

    بہت شکریہ عدنان بھائی!

    بہت شکریہ عدنان بھائی!
  13. محمداحمد

    یہ بشیر بدر کا شعر ہے عدنان بھائی؟

    یہ بشیر بدر کا شعر ہے عدنان بھائی؟
  14. محمداحمد

    مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

    بھیا کے پاس کیا سب محفلین کے اعمال نامے پیش کیے جاتے ہیں؟ :)
  15. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    چیمہ صاحب کو بلا کر تو دکھائیے ذرا۔ :) اور یہ انور شعور تو ماشاءاللہ حیات ہیں۔ اُنہیں کہاں بھیج رہے ہیں آپ؟ :eek:
  16. محمداحمد

    محفل کے جِن بھوت

    ستم ظریفی یہ ہے کہ آپ یہاں آنے والوں کو کوچے میں بھجوا رہے ہیں اور ہم جو پہلے سے ہی کوچہء آلکساں میں بمثلِ شجرو ہجر مقیم ہیں ، ہمیں آپ یہاں حاضری کا حکم دے رہے ہیں۔ اتنی زیادہ "نقل" و"حرکت" محفل کے لئے شدید نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ :eek: خدارا نظرِ ثانی کی اپیل ہے۔ :shut-mouth:
  17. محمداحمد

    کبھی یہ آپ، کبھی تم، کبھی یہ تو کیا ہے

    بہت خوب امجد بھائی! بہت مزیدار کلام ہے۔ ڈھیر ساری داد قبول فرمائیے۔ :)
Top