اچھا اسکرپٹ لکھتے ہیں خلیل الرحمٰن قمر صاحب، اور ہِٹ بھی ہوتا ہے ان کا اسکرپٹ!
سو اس بار بھی ہِٹ ہوا۔ ماروی صاحبہ نے بھی اپنے جملوں کی ادائیگی خوب کی۔
زبردست!!!
یہ تو ہے۔ :)
اچھی کی کائناتی تعریف کو فی الحال موقوف کیے دیتے ہیں۔ آپ صرف وہ باتیں شامل کیجے گا جو آپ کو اچھی لگیں۔ :)
ہمیں اچھی نہ لگیں تو آپ کو مطلع فرما دیں گے۔ :)