نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    باطل عقائد کو فی الحال ایک طرف رکھیے اور اُن عقائد کا بیان کیجے کہ جن پر آپ کا کامل ایمان ہے۔ تاکہ اگر اتفاق کی کوئی راہ نکل سکے تو باہمی تعاون سے وقت اور وسائل بچائے جا سکیں۔
  2. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بجا فرمار ہے ہیں جناب آپ ! تاہم یہ ایک حیران کن بات ہے کہ "عورت مارچ" سے قبل کئی نئے "جہادی "محفل میں تشریف لاتے ہیں ۔ اور ہمارے "ڈیفالٹ جہادی" کے دست و بازو بنتے ہیں ۔ اس تشویش کا اظہار ہم نے اپنے اسٹیٹس پر بھی کیا تھا۔ عین ممکن ہے کہ یہ محض اتفاق ہو لیکن یہ اتفاق بھی حسبِ سابق ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    یعنی اب سکون ہے زندگی میں۔ :)
  4. محمداحمد

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    بہت مبارک ہو عدنان بھائی! ایسے ہی محفل کی رونقیں بڑھاتے رہیے۔ :redrose::redrose::redrose:
  5. محمداحمد

    بھارتی لڑکی کے پیوند شدہ بازوؤں میں انوکھی تبدیلی، ڈاکٹر حیران

    بھارتی لڑکی کے پیوند شدہ بازوؤں میں انوکھی تبدیلی، ڈاکٹر حیران پونا: بھارت میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ رونما ہوا جس میں دونوں بازوؤں کے پیوند لگائے جانے کے بعد دھیرے دھیرے ہاتھوں کا رنگ بدلنے لگا اور دونوں بازو عطیہ پانے والے لڑکی کی جلد کی رنگت اختیار کرگئے۔ 21 شریا سداناگوڈر...
  6. محمداحمد

    بشکریہ فلک شیر بھائی!3>

    بشکریہ فلک شیر بھائی!3>
  7. محمداحمد

    اس عالم فانی سے ہمیں کوئی توقع ۔۔۔ پیدا ہوئی ہو گی تو فنا ہو گئی ہو گی۔۔انور شعور

    اس عالم فانی سے ہمیں کوئی توقع ۔۔۔ پیدا ہوئی ہو گی تو فنا ہو گئی ہو گی۔۔انور شعور
  8. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بالکل ! تاہم جو خواتین عورتوں کے حقوق کے نام پر مظاہرے کر رہی ہیں اُن کا گزارا نہیں ہوگا ان حقوق کو پا کر۔ ان کی منزل کچھ اور ہے اور یہ سب لوگ جانتے ہیں۔
  9. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    واہ بھئی واہ! پیوستہ رہ شجر سے اُمیدِ "فساد" رکھ۔ یہ تو ہے طریقے سے چلنا چاہیے۔ شیطان بھی ایک دم دین سے منحرف ہونے کا نہیں کہتا بلکہ "حکمتِ عملی" سے کام لیتا ہے۔
  10. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ویسے! جاسم بھائی! زنا بالرضا کے بارے میں آپ کی ذاتی رائے کیا ہے؟
  11. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بالکل! پہلے مرحلے میں "رضامندی" تک ہی محدود رہنا چاہیے۔
  12. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اس دعا پر آمین کہنے سے پہلے جاسم محمد کے "اچھے خاوند" کی تعریف پر غور کر لینا ضروری ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    آپ تو مزے لینے آئے ہیں۔

    آپ تو مزے لینے آئے ہیں۔
  14. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اقوامِ متحدہ سے کہیے کہ پہلے پانچ ملکوں کا ویٹو پاور ختم کرے۔ جمہوریت قائم کرے اور پھر ہر بات پر رائے شماری کروائی جائے اور پھر کہیں جا کر اپنے احکامات جاری کریں۔
  15. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    بھائی مسلمان اقوامِ متحدہ پر ایمان نہیں لائے ہیں جو شریعت بنانے کا حق انہیں دے دیا جائے۔
  16. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    یہ کاروباری معاملہ ہے ۔ ابھی فیس بھی ڈسکس ہوگی تھوڑی دیر میں۔
Top