نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سید عمران بھائی! اب آرام ہے آپ کو۔ :) :)

    سید عمران بھائی! اب آرام ہے آپ کو۔ :) :)
  2. محمداحمد

    ہم نے تو آج کل عارضی رخصت دی ہوئی ہے بہت سے بھائیوں کو۔ :)

    ہم نے تو آج کل عارضی رخصت دی ہوئی ہے بہت سے بھائیوں کو۔ :)
  3. محمداحمد

    رات کی زلفیں بھیگی بھیگی اور عالم تنہائی کا ۔ کلیم عثمانی

    بہت خوب ! عمدہ غزل ہے فرخ بھائی!
  4. محمداحمد

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    افسوس کہ دفاعی چمپین بہت ابتدائی مرحلے میں ہی مقابلے سے باہر ہو گئی۔ ویسے اس بار پی ایس ایل کا رنگ کافی مختلف ہے۔ اور کچھ رنگ میں بھنگ بارش نے ڈالا ہوا ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    سب مرد اُنہی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ :):D
  6. محمداحمد

    واہ! زبردست! پس منظر جو بھی ہو ۔ بات بہت مزے کی ہے۔ :)

    واہ! زبردست! پس منظر جو بھی ہو ۔ بات بہت مزے کی ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ بات درست ہے کہ میں نے آپ کے پچھلے مراسلے باقاعدہ نہیں دیکھیے۔ ہاں سرسری ضرور دیکھیں ہیں۔ اس کی دو وجوہات رہیں: ایک وجہ تو یہ ہے کہ میرے پاس وقت کم ہوتا ہے سو میں وقت بچانے کی کوشش کرتا ہوں۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ کی مذہبی بحث ایک غیر متعلقہ دھاگے میں تھی۔...
  8. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ نیرنگ خیال بھائی! ہمارا کوچے والا پروفائل ان سے شئر کریں یار! :)
  9. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہم یہ کہہ رہے تھے کہ یہ دھاگہ تو اپنے منطقی یا غیر منطقی انجام کو پہنچ گیا ہے (تقریباً) تو آپ کچھ نئے نئے اور مزیدار دھاگے کھول لیجے ۔ اور آج کل جو نئے محفلین آئے ہیں محفل میں اور اس دھاگے میں کافی سرگرم ہیں اُنہیں بھی اُن نئے دھاگو ں میں بلا لیجے۔ :)
  10. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    مخیر اپنے مخیر ہونے کے باعث پہلے ہی بلاؤں سے محفوظ ہو گا۔ :) کوئی "مشررر" تلاش کرنا پڑے گا آپ لوگوں کو ۔ :)
  11. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اس کے بعد تو جگنوؤں نے بھی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ دے دیا۔ :D
  12. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    اللہ اکبر! یہ زندگی میں دوسری بار ہو ا کہ کسی نے تین بار اقرار کیا۔ :D:p:)
  13. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    خوش رہیے! :redrose: عدنان بھائی! نئے محفلین کو بھی نئے دھاگوں میں بلا لیجے۔ :)
  14. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    :eek: یعنی آپ کو ہماری تجویز پسند نہیں آئی! :( :):D:p
  15. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    میرا خیال ہے کہ دھاگے میں موجودہ گفتگو کا عنوان سے یا عنوان کے پس منظر سے کوئی براہِ راست تعلق باقی نہیں رہا ہے۔ :) سو بہتر ہوگا کہ احباب مزید اچھی اچھی لڑیاں شروع کریں تاکہ محفل کی یہ رونق بحال رہے اور سمت مثبت ہو جائے۔ :p:):in-love:
  16. محمداحمد

    بھارتی لڑکی کے پیوند شدہ بازوؤں میں انوکھی تبدیلی، ڈاکٹر حیران

    بلاشبہ! سائنس کی یہ ترقی قابلِ دید ہے اور لائقِ صد ستائش ہے۔
  17. محمداحمد

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہن!
  18. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    سوال کے جواب میں سوال؟ یہ قرعہ فال ہمارے نام کیوں نکل آیا؟ جب آپ کسی کے عقیدے پر اعتراض کرتے ہیں تو اصولی طور پر سب سے پہلے آپ کو اپنا عقیدہ بیان کرنا چاہیے۔ اسی لئے مذکورہ سوال کیا تھا۔ نہ کہ اس لئے کہ آپ اس سوال کو ہماری طرف واپس بھیج دیں۔
  19. محمداحمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    ہمارے اقتباس اور آپ کے جواب میں کوئی مطابقت ہمیں سمجھ نہیں آئی۔
Top