نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    یہ نقشے آپ پہلے سے بنا کر رکھتے ہیں یا ہاتھ کے ہاتھ بناتے ہیں؟ :)
  2. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    میرا اپنا اندازہ تو یہ ہے کہ کشمیری ہندوستان کے ساتھ نہیں رہنا چاہتے، چاہے وہ پاکستان کے ساتھ بھی نہ رہیں۔ اقوامِ متحدہ پاکستانی کشمیر میں تو ریفرنڈم کر وا سکتی ہے اور میرا خیال ہے کہ پاکستان بھی اس پر راضی ہو جائے گا۔ مسئلہ تو ہندوستانی جبر کا ہے۔
  3. محمداحمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    محفل پر تو ابھی تھوڑی سی دیر میں تحقیق شروع ہو جائے گی۔ :)
  4. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    :) کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا؟ بھائی آپ سے آخری بار درخواست ہے کہ کشمیر سے متعلق اس دھاگے کو اپنی قادیانی مہم کے لئے مت استعمال کریں اور اس موضوع پر ایک اور دھاگہ کھول لیجے۔
  5. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    اگر کشمیری مسلمانوں کے لئے یہ حل قابلِ قبول ہے تو ہم پاکستانیوں کو بھی کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔ ہم تو یہی چاہتے ہیں کہ اُن کو حقِ خود ارادیت ملے۔
  6. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    سمجھنے کی بات یہ ہے کہ اگر قادیانی خود کو اقلیت سمجھتے تو اس قانون سازی کی ہرگز ضرورت نہ پیش آتی۔ ہندوستانی مسلمان کبھی یہ نہیں کہتا کہ اُسے ہندو تسلیم کیا جائے اور اقلیت کے بجائے اکثریت کا حصہ تسلیم کیا جائے۔
  7. محمداحمد

    اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔ پہلے خیریت اور عافیت ضروری ہے، جہاں گردی تو آپ بعد میں بھی کرتے رہیں...

    اللہ تعالیٰ رحم فرمائے۔ پہلے خیریت اور عافیت ضروری ہے، جہاں گردی تو آپ بعد میں بھی کرتے رہیں گے۔ :)
  8. محمداحمد

    لگتا ہے کرونا وائرس پاکستان کو مزید مقروض کر دے گا۔ :(

    لگتا ہے کرونا وائرس پاکستان کو مزید مقروض کر دے گا۔ :(
  9. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    بھائی! ستم تو یہ ہے کہ ہم آپ کو قادیانیوں کا ایجنٹ بھی نہیں کہہ سکتے کہ اس قسم کا طرزِ تخاطب کسی طرح مناسب نہیں لگتا۔ تاہم آپ کشمیریوں کا مقابلہ قادیانیوں کے معاملے سے ہرگز نہ کریں ۔ کہ یہ بالکل الگ نوعیت کی بات ہے۔ کشمیر کا معاملہ بالکل الگ ہے اس کی جزیات واقعات فریقین سب کا معاملہ...
  10. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    آپ تاریخی حوالے بہت دیتے ہیں۔ لیکن سب حقائق کو توڑ مروڑ کر اور بہت سی باتوں کو نظر انداز کرکے اپنی مرضی کا نتیجہ نکال کر۔ اس قسم کی بحث اگر سو سال بھی ہوتی رہے تب بھی اس سے کوئی مثبت نتیجہ نہیں نکلنا۔ آپ کو کوشش کرنی چاہیے کہ اپنی انرجی مثبت کاموں میں لگائیں۔ محفلین کو بھی اپنا وقت بچانے کا...
  11. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    آج کے پاکستان میں قادیانی بہت مزے سے ہیں۔ اور اگر وہ بھی خود کو قادیانی سمجھنا شروع کر دیں تو اور بھی خوش رہیں گے۔
  12. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    یار خدا کے لئے یہ قادیانیوں کا رونا ہر جگہ رونے مت بیٹھ جایا کریں۔
  13. محمداحمد

    اور مسلمانوں کے مشترکہ دشمنوں کو ایک دھاگے میں "مقفل" کر دے۔ آمین۔ :)

    اور مسلمانوں کے مشترکہ دشمنوں کو ایک دھاگے میں "مقفل" کر دے۔ آمین۔ :)
  14. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    تو پھر بے کار ہیں سب باتیں ! رپورٹ کریں اور انتظامیہ سے کہیں کہ یہ دھاگہ مقفل کیا جائے۔
  15. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    آج ہندوستانی حکومت کا جو رویہ مسلمانوں کے ساتھ ہے، وہ دیکھ کراندازہ ہو جانا چاہیے کہ دو قومی نظریہ درست تھا۔
  16. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    یعنی یسین ملک اور کشمیر کو گولی ماریں اور پچھلے سو سال کے سارے قضیے کھول کر بیٹھ جائیں ! بھول جائیں کہ لڑی شروع کرنے والے نے یہ لڑی کیوں شروع کی تھی۔ بہت خوب!!! شاباش!
  17. محمداحمد

    ’’اٹھو مرنے کا حق استعمال کرو‘‘

    کشمیری مان بھی گئے تو مودی سرکار مسلمانوں کو ہندوستان میں کیسے برداشت کرے گی۔ اُن کے تو عزائم سب کے سامنے ہیں۔ ہندوستان کی تقسیم عجلت میں کی بھی گئی تھی تو اب اُس بات کو نہ جانے کتنی دہائیاں بیت چکی ہیں اب یہ باتیں کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ہونے والا۔
  18. محمداحمد

    کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

    اس بے وقت صنفی امتیاز پر ایک مرد مارچ بنتا ہے یار۔ :evil: :):D:p
  19. محمداحمد

    بچوں کا جلد سے جلد کتاب سے تعارف کروانا کیوں ضروری ہے؟

    دس بارہ کلو میٹر دور تو ہو گا دریا؟ :thinking:
  20. محمداحمد

    کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

    ارے بڑے غلط وقت پر اینٹری ماری! ابھی ہمارا ایک مداح فرطِ جذبات میں ہم سے گلے ملنے والا تھا۔ :eek: :):D:p
Top