نتائج تلاش

  1. مغزل

    خلجان سپردِ قرطاس ------ میری ڈائری کا ایک ورق

    انا لعِشق کل رات بہت گریہء پیہم نے ستایا یوں روئے کہ رونے کا سبب یاد نہ آیا (اطہر نفیس) انالعشق۔۔۔ میں نے جس کے قدموں کی خاک ہونا اپنا مقدر سمجھ لیا ہے ۔۔ میں توفیقِ الوہی سے جس کے دکھوں کی تھور زدہ زمین پر۔۔۔ اپنے خمیری وجود کو کھاد کے طوراختیار کرچکا ہوں۔۔۔۔ (یہ سب توفیق ہے یہ سب توفیق ہے...
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    تبسم بہن آپ اور fahim ( فہیم) کے لیے ایک مفت مشورہ کہ باقائدہ ایک لڑی کھول لیں تاکہ سارے اسباق وہاں شامل ہوسکیں۔۔ جیتی رہیں
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں ؟
  4. مغزل

    نقطہ دار نستعلیق کے مناظر (ان پیج میں اور پرنٹ نکال کر)

    چہ خوب است ۔۔ اللہ کامیابی سے ہمکنار کرے آنکھیں ٹھنڈی ہوگئیں ۔۔ سبحان اللہ۔
  5. مغزل

    میں اس کو مرغی بولا

    کیکو ہنس رہے ہو بھیّاج ؟
  6. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    دکھ درد سے صدیوں کا تعلق ہے ہمارا آنکھوں کی اداسی، ہمیں ورثے میں ملی ہے نامعلوم
  7. مغزل

    ماہِ نو، سالِ نو مبارک ہو

    اچھی نظم ہے راجہ بھیا، ایک مصرعے میں ’’ کاش غم کو کوئی تدارک ہو ‘ ‘ کو ’’ کاش غم کا کوئی تدارک ہو‘‘ کر لیجے ۔۔ بہت خوش رہیں ماشا اللہ۔۔۔ ویسے بر سبیلِ تذکرہ ۔۔ غم کا کوئی تدارک ہوتا تو یار میں بھی شاید لفظ لکھنے سے نہ جڑا ہوتا۔۔ لفظ لکھنے سے جڑنا اسی لیے ہے کہ غم کا کوئی تدارک ہو۔۔۔ بہت داد...
  8. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    میرا آج کا ڈیسک ٹاپ: جمعہ 16 دسمبر 2011
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    بس بہنا ۔ زندگی اسی کا نام ہے ۔۔ جس سے منسوب ہو ۔۔۔ سانس لینے اور دینے پر شک کرے تو زندگی ۔۔ بس کھوکھلی ہوجاتی ہے۔۔۔ میں نے اپنی ڈائری میں اپنی بکواسیات تحریر کرنا شروع کی ہیں ۔۔ فرصت ملے تو پڑھنا۔۔ آج کی کیفیت بھی تحریر کرتا ہوں۔۔ میری ڈائری کا ایک ورَق
  10. مغزل

    غزل : وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی ۔۔۔ از: نصیر تُرّابی

    غزل وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی محبتوں کا سفر اس طرح بھی گزرا تھا شکستہ دل تھے مسافر شکستہ پائی نہ تھی عداوتیں تھیں ، تغافل تھا، رنجشیں تھیں بہت بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا ، بے وفائی نہ تھی بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل غزل بھی...
  11. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    غور سے دیکھ تِرے ساتھ چلی آئی ہیں !! تیرا جانا مِری آنکھوں کو گوارہ ہی نہ تھا یاسمین حبیب
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    وعلیکم السلام میری گڑیا رانی ۔ ہم زندہ ہیں شرمندہ ہیں گوئندہ (گانا) ہیں شنوندہ (سننا ) ہیں رقصندہ (رقص کرنا) ہیں ۔۔۔
  13. مغزل

    افتخار مغل غزل : ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ ۔۔ از: ڈاکٹر افتخار مغل

    غزل ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ ہمارا چہرہ بھلا زرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ سُنا ہے آدمی مر سکتا ہے بچھڑتے ہوئے ہمارا ہاتھ چھوؤ ، سرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ سُنا ہے ہجر میں چہروں پہ دھول اڑتی ہے ہمارے رخ پہ کہیں گرد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ کوئی دلوں کے معالج ، کوئی محمد بخش تمام شہر میں...
  14. مغزل

    غزل : میرے درد آشنا ، اے مرے چارہ گر ، شعر کیسے لکھوں ؟ ------ از : احمد امتیاز

    غزل میرے درد آشنا ، اے مرے چارہ گر، شعر کیسے لکھوں ؟ میری بے مائیگی ہے مری ہمسفر ، شعر کیسے لکھوں ؟ روز ہوتا ہے نذرِ مشقّت بدن ، کیا مرا بانکپن لوٹتا ہوں میں گھر کتنا تھک ٹوٹ کر، شعر کیسے لکھوں ؟ میرے چاروں طرف ایک سیلابِ خوں کس اذیّت میں ہوں کس قدر خوف ہے میرے اعصاب پر ، شعر کیسے لکھوں ؟...
  15. مغزل

    رتجگے کے نام سخن۔۔ ایک نیا سلسلہ

    رات بھر نیند نے دلاسے دیئے میں ترے بازوؤں میں سمٹا رہا ! م۔م۔مغل
  16. مغزل

    ایک شعر ایک خواہش جو کاش کبھی پوری ہو۔۔ نیا سلسلہ

    یہ آرزو تھی تجھے گل کے روبرو کرتے ہم اور بلبلِ بے تاب گفت گو کرتے خواجہ حیدر علی آتش
  17. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    کروں گا کیا جو محبت میں ہوگیا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا !!! غلام محمد قاصر
  18. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    پیارے صاحب ، بحر و وزن کے معاملے میں کورا آدمی ہوں ۔ میں عروض کو چونکہ شاعری کا حصہ خیال نہیں کرتا سو اسی رو میں بحر ورکن نہیں لکھے ہاں اگر آپ ایم اے راجا کا مراسلہ دیکھیے تو انہوں نے بحر اور اوزان بتا دیے ہیں ۔ ذکی عثمانی یاد آگئے : میں صرف طبع کی موزونیت کا قائل ہوں سو بحر و وزن سے ’”میزانتا...
  19. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ صباح النور بخیر روز باشید بخیر۔ سبھی دوستوں کی خدمت میں عاجزانہ سلام۔سّید الایّام ، عید الایّام جمعہ مبارک مالک و مولیٰ ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے اور دینوی دنیاوی اخروی فلاح وفوزِ کبیر سے ہمکنار کرے ۔ آمین ۔۔ میں ان لرزتے ہونٹؤں کو مس کر(ترس)رہا ہوں...
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاۃ صباح النور بخیر روز باشید بخیر۔ سبھی دوستوں کی خدمت میں عاجزانہ سلام۔ سّید الایّام ، عید الایّام جمعہ مبارک مالک و مولیٰ ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے اور دینوی دنیاوی اخروی فلاح وفوزِ کبیر سے ہمکنار کرے ۔ آمین ۔۔
Top