نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    جیتی رہو بہنا۔۔۔ اللہ کا کرم ہے اور میری لاڈو سی بہنوں کی دعائیں ہیں۔۔
  2. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    شکریہ فاروق درویش صاحب ۔ آپ کی محبت ہے وگرنہ من آنم کہ من دانم ۔ ارے ہاں ۔۔ وہ ہماری بہنا سیدہ سارا غز ل کو بھی اطلا ع دے دیجے ، ویسے میں نے منسلک تو کردیاہے۔۔
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں نہیں آیا ہوں محفل میں ۔۔ یہ میرا بھوت ہے ۔ ۔ بھوت دن میں چھٹی پر تھا اس لیے ڈائری کا صفحہ بھی نہیں لکھا ۔ مگر پرّی کو کون سمجھائے کہ ۔۔ خیر۔۔۔
  4. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    عرفان صاحب یہ طرحی مشاعرے کا سلسلہ ہے یعنی درج بالا مصرے کے وز ن پر قافیہ اور ردیف کے اہتمام کے ساتھ کلام پیش کیا جاتا ہے۔۔
  5. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں اسی ہستی کو مس کررہا ہوں۔۔ جس کے بارے میں میرا یہ دعویٰ ہے ۔۔ میرا دل اس دعوے پر بضد ہے اور دماغ مجھےبد راہ کرنے پر تلا ہواہے۔۔
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں بھی جاتا ہوں۔۔ بعد میں حاضر ہوتا ہوں۔۔
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں حاضر تھا۔۔ اور مصروف بھی۔۔ کیسے ہیں سب دوست ؟؟؟ ارے ہاں یہ غزل ( غزل ناز غزل) کہاں رہ گئی ۔۔ چلو بھئی جلدی سے حاضری لگاؤ۔۔ شاباش
  8. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    شکریہ دوستو۔۔ نام چوں کہ شامل کردیے گئے ہیں سو۔ اضافی مراسلات حذف کیے گئے ۔۔کوشش کیجئے کہ لڑی کو نفسِ مضمون کے مطابق ہی رہنے دیا جائے ۔۔ محمود بھائی دل لگی کو دل پر نہیں لیا۔۔ مگر پیغامات حذف نہ کیے جاتے تو آنے والے احباب بھی اس میں شامل ہوجاتے اور لڑی کا حسن مجروح ہوتا۔۔۔۔
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں آیا ہوا ہوں مگر دیگرلڑیوں میں مصروف ہوں ۔۔
  10. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں جسے مس کر رہا ہوں ۔۔ وہ میرے ساتھ ہے ۔۔ سو میں کسی کو بھی مس نہیں کررہا ۔ ہاہہاہاہاہہا
  11. مغزل

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (گفتگو : م۔م۔مغل ) اردو محفل میں شعراءسے مکالمے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جس سے عام تاثراتی ”انٹرویو“ کی حوصلہ شکنی مقصود ہے ، ہماری کوشش ہے کہ اردو محفل میں نئے آنے والے ہمارے شعرا ءسے مکالمہ سے کچھ سیکھ سکیں ۔۔اختلاف رائے رکھنا بھی ہر باشعور انسان کا حق ہے سو...
  12. مغزل

    اک ترا غم ہے اور بس میں ہوں۔

    اچھی کاوش ہے راجہ۔ باقی تو باتیں ہو ہی چکی ہیں ۔۔ سو خموش ہوں۔۔
  13. مغزل

    ایک وقت کا کھانا تین روپے میں

    مجھے توملاقات کا بھی شرف حاصل ہے۔۔ اسی طرح کے ایک صاحب بھی ہیں ۔ سرجانی ٹاؤن میں۔۔ ان کا احوال کبھی لکھوں گا انشا اللہ۔۔۔ جہاں دو روپے میں پیٹ بھر کر کھانا ملتا ہے۔۔۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اچھا تو ہم چلتے ہیں ۔۔ نینو آرہی ہے ناں ۔۔ :yawn: شب بخیر
  15. مغزل

    ہندوستانی دیہات میں فیس بک

    یہ عندلیب بہن کیا شگوفہ چسپاں کرگئیں ہیں۔ ہاہہاہا بڑی بی کے منھ میں ایک دانت نہیں اور فیس بک ۔۔ ہاہاہہاہ عمدہ انتخاب۔۔ واہ
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اجی کیوں کانٹوں میں گھسیٹتے ہیں مجھ جہل مرتب کو۔۔ توبہ توبہ استغفار۔۔ ہاں نہیں تو اور کیا ۔۔۔ اب ایسی بھی کیا درویشی کے در دستکوں سے محروم ہی رہے ۔۔ بتائیے بھلا یہ کوئی بات ہوئی ۔۔۔
  17. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    دعوت نامہ : منسلکہ غزل ناز غزل ، الف عین ، محمد یعقوب آسی ، آصف شفیع ، فاروق درویش ، محمد وارث ، محمد احمد ، جیا راؤ ، زھرا علوی ، خرم شہزاد خرم ، ایم اے راجا ، متلاشی ، سید مقبول شیرازی زلفی ، محمود احمد غزنوی ، امر شہزاد ، ش زاد ، Mohammad Azhar Nazir ، نافرع ، پیاسا صحرا ، عین عین ، محمد...
  18. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ شعر و ادب سے تعلق رکھنے والے احباب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ محفل کے طرحی مشاعرے کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس مشاعرے کی حیثیت انٹر نیٹ پر ہونے والے باقی مشاعروں کی خاصی مختلف ہو گی۔۔ جیسے کہ ہمارے ہاں تہذیبی مشاعرے ہواکرتے ہیں۔ شعراء کرام کو باقائدہ دعوت اور مصر ع دیا...
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاہہا۔۔ چلیے ہم آسان کیے دیتے ہیں ۔۔۔ صدا (تانیث ہے) ۔۔ نظر (مخنث ہے) اور مزاج (مذکرہے)۔۔۔ آپ کے مرسلہ مراسلے کے بعد تینوں قہقہے لگا رہے ہیں یعنی خوب و خوش است۔۔ آپ کے ٹھیک ہونے کا جان کر خوشی ہوئی ۔۔ شکریہ سر آنکھوں پر قبلہ۔۔ ’’قیصر‘‘ بہ عیش کوش کہ عالم دوبارہ نیست۔۔:biggrin:
  20. مغزل

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    صحیح فرمایا قیصرانی بھائی ۔۔ متفق ہوں۔۔ میری بھی ذاتی نگاہِ محدود میں محفل زبا ن کے قرب ، اس کی ترویج و تطہیر کی ایک پوری کائنات ہے۔۔ ذاتی کاوشوں میں (ہر چند کہ احباب شاکی رہتے ہیں) میری کوشش رہتی ہے کہ لاشعوری طور احباب اردو اور اس کی تہذیب سے قریب ہوتے چلے جائیں ۔ اور محدود مشاہدے میں یہ...
Top