الہلال (ظہیر صاحب) اردو محفل کی رعنائیوں کا حصہ بننے پر صمیمِ قلب سے مبارکباد قبول کیجئے اور محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا، کسی بھی قسم کی مدد کے لیے سراپا خدمت ہوں ، امید ہے خدمت کا موقع دیجئےگا۔۔
اپنے مشاغل اور رجحانات کے بارے میں مفصّل معلومات بہم فرما کر مشکور...