نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک نظم تواتر حاضر خدمت ہے

    بھائی اپنے پہلے مراسلے میں تصویر ہٹا کر تحریر کو شامل کرلیں تو مناسب رہے گا۔ شکریہ
  2. مغزل

    ایک نظم تواتر حاضر خدمت ہے

    بھائی آپ کی آمد سے قبل بابا جانی ارشاد فرما ہی چکے ہیں ۔۔ میرا اسی جانب اشارہ مقصود تھا۔۔ باقی تو مختصراً لکھ ہی دیا تھا۔۔
  3. مغزل

    مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

    گلا کاٹ کر ۔۔۔ ؟؟ ہائیں ں ں ں ں ؟ تمغوں والے بابا جی ۔۔ یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ ؟؟ ہاہاہاہاہاہا :atwitsend:
  4. مغزل

    مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

    معافی چاہتا ہوں مقدس بہنا۔۔ یہ لڑی شاید مجھ سے محو ہوگئی تھی۔۔ میری جانب سے دعائیہ ۔۔ مبارکباد قبول کرو۔۔ باری تعالیٰ تمام مشکلات سے خلاصی عطا کرے اور پیا من خوشیوں کی پھلواریاں عطا کرے آمین ۔ کاش پہلے دیکھتا یہ لڑی تو اپنی بہنا کی رخصتی تو لکھ ہی دیتا۔۔۔ جیتی رہو بھیّا کی جان جیتی رہو۔۔
  5. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    دوستوں کی محفل میں بھی موجود ہوں اور پری کو مس کررہا ہوں ۔۔
  6. مغزل

    غزل۔ سوال و جواب کے پیچھے

    کمال است۔۔ حیرت ہے یہ لڑی میری نظر سے اوجھل رہی، باقی باتیں تو ہو ہی چکی ہیں۔۔۔
  7. مغزل

    خلجان سپردِ قرطاس ------ میری ڈائری کا ایک ورق

    ’’ انسانم آرزوست ‘‘ در وصلِ دوست مستم و درہجربے قرار داد از چیشن غمی کہ مرا سربسر رسد !! (شہنشاہ جہانگیر در مجلّہ خیابان) (مقدور بھرترجمہ: میں یار (محبوب) کے وصال میں مست اور ہجر میں بے قرار رہتا ہوں ، (حق) یا داد یہی ہے کہ میں سر بہ سر خاک آلود ہوجاؤں فنا (فی لمحبوب) ہوجاؤں ۔۔) انسان...
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    یہ رہامیرا پندرہ ہزارواں مراسلہ۔۔۔:dancing: لو جی اب تو میں بوڑھا ہو ہی گیا۔۔
  9. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    صحیح کہا، میرے جن بھی میرے ہی ہمزادہیں ۔۔۔:notworthy:
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ارے واقعی میں تو بھول ہی گیا کہ وہ تو میں شاپر میں رکھے ہوئے ہیں ۔۔ یہ لو گڑیا۔۔ باقی بہنوں کو بھی دینا۔۔۔ شاباش
  11. مغزل

    ایک نظم اصلاح کے لیے پیش ہے

    عنوان سمندر پار جب تھامیں (سمندر پار تھا جب میں ۔۔۔) ---------------------- مجھے اب پھر اجازت دو ۔۔۔ کہ میں نے پیٹ کی خاطرسمندر پار جانا ہے سمندر پار جب تھا میں تو سارے دوست تھے میرے (مصرع یوں رواں ہوسکتا ہے ’’ سمندر پارتھا جب میں ، تو سارے دوست میرے تھے ) وہ رشتے خون کے تھے جو (وہ رشتے خون کے...
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    واؤ ۔ نیچر آف جاب کیا ہے گڑیا ؟ پاؤں ٹھیک ہوگیا ؟
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    بھئی ہماری گڑیا جو کہے گی وہ حاضر۔۔ ویسے ۔۔ چند موتیے کی لڑیاں ، دو کلو امرود، کچھ ناشپاتیاں اور بہت ساری خوبانیاں۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    تھینکس گڑیا ۔ می فائن ،۔ ہاؤ آر یو لٹل اینجل ؟؟
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    میں آگیا ہوں محفل میں ۔۔۔۔۔۔۔
  16. مغزل

    ایک نظم --------

    جزاک اللہ ۔۔۔ سلامت رہیں شریکِ محفل کرنے کا شکریہ
  17. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شادی اور شادئ مرگ کے بعد زیادہ ضرورت پڑتی ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ مجھ پر دو چار دن سے خبطیّت سوار ہے کوئی بات ناگوار گزرے تو معاف کیجے گا۔۔ محفل میں آجاتا ہوں کچھ جی بہلانے کو۔۔ دوست احباب سے چٹکلے بھی کرجاتا ہوں۔۔ شاید یہی زندگی ہے ۔۔ یا مجھ ایسے کے لیے زندگی ایسی ہوتی ہے۔۔۔ (پسند کرنے کا شکریہ)
  18. مغزل

    ایک ہزاروں میں میری بہنا ہے :)

    بہن رُلا دیا آپ نے۔۔۔ ویسے ہی کم روتا ہوں کہ یہ لڑی دیکھ کر دل دکھ سے بھر گیا۔۔۔ جیتی رہو۔۔
  19. مغزل

    خلجان سپردِ قرطاس ------ میری ڈائری کا ایک ورق

    کتھارسس: آج نہ میں آیا ہوں نہ میرا بھوت نہ میرا ہمزاد۔۔۔۔ میں ایک خالی آدمی ہوں خالی گھر کی طرح جو ۔۔سائیں سائیں کرتا ہے۔۔ جو، رو نہیں سکتا۔۔ جس کا سینہ چھلنی بھی ہوجائے تو سانس کی دھونکنی چلتی رہتی ہے۔۔۔ میں ان لوگوں میں سے ہوں جو شیزوفرینیا میں مبتلا ہیں ۔۔ جو ہزاروں الفاظ کے مرقع سے اپنے لیے...
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    میں نہیں آیا آج محفل میں نہ میرا بھوت ۔۔ ۔۔۔
Top