صد شکر اس خدا کا۔۔۔ جیتی رہیں اللہ آپ کو سب خوشیاں دیکھنی نصیب کرے۔۔
بھیّاج (بھیّا جانی) کا مخفف ہے ۔۔ یعنی بے بیوں کے بابا۔۔
(ویسے بہنا ایک بات ۔ ۔۔۔۔ کہ میں عام طور پر بہن یا بہنا کہتا ہوں۔۔ آج میں نے اپیّا کہہ دیا تو ہمیں یہ ’’صاحب‘‘ کا خطاب مل گیا ؟؟؟ ناگوار گزرا آپ کو ؟؟ میں بچوں کی رو میں...