نتائج تلاش

  1. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    امین لڑی کو لسانیاتی اور شہر جاتی تقسیم سے بچاؤ میرے بھائی ۔۔ ٹھول ٹھٹھول کی لڑی ہے ۔۔ مقدمہ بازی یا صراحت کی نہیں۔۔ (ناگوار گزرے تو معافی چاہتا ہوں۔۔)
  2. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    صحیح کہا شمشاد بھائی ۔۔ وہ کیا محاورہ ہے کہ ’’ ٹانگ سلامت یار کی درگت ‘‘‘ ہاہاہاہاہاہہ یعنی ابھی ٹانگ کے امتحاں اور بھی ہیں امیں سے ملاقاتیاں اور بھی ہیں ۔۔۔۔
  3. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    تھینک یو تھینک یو گڑیا۔۔ ہاہاہہاہ (ویسےآپس کی بات ہے، ایک لات ہم نے بھی رسید کی تھی فہیم کو۔دھپ سے صوفے پہ جاگرے تھے موصوف۔۔ ہاہاہااہاہاہاہہا)
  4. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    سبحان اللہ کیا عمیق مشاہدہ پایا ہے آپ نے۔۔۔ ویسے اس وقت بھی ہم بلیک بیلٹ ہی باندھے ہوئے تھے۔۔ مجھے کوئی اور رنگ اس حوالے سے نہیں بھاتا ۔۔۔ (میری ٹانگ ٹھیک ہونے دو پتہ چل جائے گا۔ کہ صرف بلیک بیلٹ ہوں ٹو ڈان بھی ہوں ۔۔)
  5. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    ہاں گڑیا ان کے اسٹینس سے ہی اس حوالے لوگ جان سکتے ہیں۔۔ ہم نے تائی کوانڈو میں بلیک بیلٹ لیا ہے۔ ماسٹر سوژان ہمارے ماسٹرتھے۔۔۔ (زندگی میں صرف تین اسٹریٹ فائٹس ہوئی ہیں ہماری ورنہ تو ہم مار کٹائی کے آدمی ہی نہیں )
  6. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    اجی قبلہ آپ بھی ؟؟؟ ہیں ں ں ں ں ں ۔۔۔:bee: (میں کیہڑے پاسے جاواں میں منجی کتھے ڈاواں ) ویڈیو واقعی دیکھی تھی ناں آپ نے ؟؟ :biggrin: مجھ مخدوم کو چھوڑ کر امین فہیم کی گت بنتے دیکھ کر بھی۔۔ ؟ :laugh: (ویسے سر آنکھوں پر جناب ہمیں دلی خوشی ہوگی آپ سے شرفِ ملاقات پر۔۔ منتظرم)
  7. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    شکریہ درویش صاحب محض آپ کی محبت ہے وگرنہ من آنم کہ من دانم سورج کو چراغ دکھا کر شرمندہ کیوں کرتے ہیں قبلہ ۔۔ چراغ کو سورج دکھا کر خائف کر دیا کیجے ۔۔ ہاہہاہ بتائیے بھلا امین کےہاتھوں فہیم کی درگت بنتے دیکھ کر بھی عبرت نہیں پکڑی آپ نے ؟ ہاہہاہاہہاہا (جم جم آؤ سرکار ، ست بسم اللہ جی آیا نوں )
  8. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    اصل میں مجھے میری چھٹی ساتویں آٹھویں حس نے بتا دیا تھا کہ فہیم کی درگت لگنے والی ہے تو میں نے احتیاطاَ پن لیے تھے ۔۔ ہاہہاہ (ویسے اس میں ایک راز اور بھی ہے وہ بعد میں بتاؤں گا۔۔ ہاہہاہاہہ ) بہت خوش رہو آمین
  9. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    بھئی میں جب تمھارا شکریہ قبول نہیں کرتا تو تمھاراشکریہ کیسے ادا کرسکتا ہوں۔۔ دعا ہی لبوں پر مچلتی ہے۔۔ بہت دعا بھیگتی پلکوں سے۔۔ (تصورکرو میں نے کالر کھڑے کر لیے ہیں ۔ ہاہہاہا) ہاں میری جتنی بھی دوست احباب سے ملاقاتیں رہی ہیں میں شاملِ محفل کرتا رہا ہوں۔۔۔ (اچھا تو لگے گا ناں آخر کو میں اچھا ہوں...
  10. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    جینا پڑتا ہے تگ و تازِ غمِ دنیا میں مر کہاں سکتے ہیں ہم ہجر گزارے ہوئے لوگ م۔م۔مغل
  11. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    قسم سے شمشاد بھی آپ بھی ناں۔۔ ہاہاہ۔۔ جبکہ غزل نے بتا دیا کہ پری بھوت کے ساتھ ہوتی ہے تو آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ دسترس سے باہرہوگی ۔۔ ہاہاہاہ ویسے آپ پری اور بھوت پر یقین کرتے ہیں ؟ میں نے تو خیر جنّات بھی سر کی آنکھوں سے ملاحظہ کیے ہیں۔۔ اور میل ملاقاتیں بھی ہیں۔۔۔
  12. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاں غزل یہ تو ہے پری کہیں بھی جائے ۔ بھوت کی دسترس سے باہرکب جاتی ہے ۔ ۔ بھئی تمھاری نبّاضی کا بھی جواب نہیں واہ۔۔ لگتا ہے تم نے بھوت پریت پر یقین کرلیا ہے ۔ہاہاہاہا خوش رہو اس لڑی میں دیکھ کر سیروں خون بڑھ گیا میرا۔۔۔ پورے سوا تین کلو۔۔۔
  13. مغزل

    پاکستانیوں کو نیا وزیرِ اعظم مبارک ہو۔۔

    اگر یہ بریکنگ نیوز ہے تو ایک بریکنگ نیوز میری طرف سے : متحدہ قومی مومنٹ کو نیا قائد بھی مبارک ، عنقریب آفاق میاں کی خلیجی ریاستوں کے ذریعے لندن یاترا بھی مبارک ۔۔۔ (اختلاف آپ کا حق ہے ۔۔ مگر تیل دیکھیے تیل کی دھار دیکھئے۔۔)
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    جیتی رہو گڑیا۔۔ اچھا میں چلا ۔۔ :lol:
  15. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاں اب ٹھیک ہے غزل۔۔ (بھئی مجھے علم ہے تبھی تو خوف آیا کہ شاید میری بات کا برا منا لیا۔۔۔ نہ ہاہاہ نہ ہی ہی ۔۔ نہ کوئی شتونگڑہ (اسمائیلی) لگایا۔۔) بس سدا ہنسو مسکراؤ بس سدا ہنسو مسکراؤ بس سدا ہنسو مسکراؤ غزل۔۔ اللہ تمھیں دکھوں کے سائے سے بھی محروم رکھے آمین ۔ ( غزل ناز غزل )
  16. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    توبہ توبہ معصوم ۔۔۔ ہہاہاہاہ وہ کیا کہتے ہیں موئی انگریزی میں ۔۔ ہاں یاد آیا ۔۔ ” نائس جوک ‘‘ بھئی جب امین فہیم ملاقات طے تھی تو مجھے اور عماّر کو کیوں بلایا گیا ۔۔ ( محمد امین ۔۔ جواب دو ۔۔:timeout: ) بٹیا ساری آئسکریم آپ کے لیے ہے مینو لگا دیا ہے جو پسند کرو کھا لو۔۔ ہاہہاہ شکریہ کی کیا...
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ارے ارے ارے ۔۔ سوری بہنا۔۔ وہ کیا ہے کہ زبان ہے پھسل گئی ۔۔۔ میں لکھنا چاہ رہا تھا کہ یہ آپ نے بوڑھی خالہ والی تصویر کیوں لگائی ۔۔ہاہاہاہ واہ اب آیا نا مزا۔۔ ہاہا۔۔ اسی طرح ہنستی کھیلتی رہو بہنا۔۔ جیتی رہو۔۔۔
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    بھوت ہم کو بننے میں دیر کتنی لگتی ہے خواہشیں مچلنے میں دیر کتنی لگتی ہے ۔۔ ایسے ۔۔ بالکل ایسے پپو بھائی ۔۔:love:
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    میں آیا تو ہوں محفل میں ۔۔ مگر اب بھوت بن گیا ہوں ۔۔۔۔
  20. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    غزل ل ل ل ۔۔۔ ؟؟ خیریت ؟؟ اتنی سنجیدگی ؟؟ کیا میری کوئی بات ناگوار گزری ؟؟ آئی سوری ۔۔ پلیز۔۔ مگر مجھے آگاہ تو کردیتی ناں۔۔
Top