زینب ب ب ب۔۔۔ مغل آگئی ہے سب آیۃ الکرسی پڑھ لو دوستو !!! ہاہاہاہ ۔۔۔وعلیکم السلام بہت بے وفا بہن ہو تم ۔۔ قسم سے کان کھینچنے کا دل کر رہا ہے۔۔
کہاں غائب تھیں بہت یاد کیا میں بہت۔۔ بہت اچھا کیا واپس آئی ہو شاباش اللہ تمھیں حیاتی دے منّے۔۔ کوئی چھٹی نہ کرنا ۔۔میں تو ‘‘ قسمے پاہ جی ‘‘ کو ترس کر رہ...