نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ب ب ب ب باپ رے باپ ۔۔۔ حوصلہ حوصلہ ۔۔ ہاہاہا توبہ توبہ لڑکی میں تمھیں کیوں کہوں گا ۔۔ ہاہاہاہ یہ تو میں نے بھوت (یعنی اپنے آپ ) سے کہا ہے۔۔ نا بابابا ناں میری یہ مجال ۔۔ ہاہاہاہہاہاہ چلو پانی کا وقت ہوگیا ہے پانی پیو۔۔ شاباش ویسے آپس کی بات ہے تمھیں ہی کہا ہے ۔۔ ہہاہاہاہہاہاہاہ۔۔۔...
  2. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    توبہ ہے شمشاد بھائی ۔۔۔ میں اپنی سگی بہنوں سے زیادہ عزیز رکھتا ہوں اپنی جیہ بہن کو۔۔ پچھلے کتنے ہی دن سے میرے مراسلے آپ نے بھی پڑھے ہیں۔۔ جہاں میری فورم پر اتنی ساری بہنیں وہاں مجھے سب سے زیادہ عزیز بہن جویریہ ہی ہے۔۔ میں نے اس مد میں کہا تھا کہ آخری دنوں میں خوشی بہن وہ اسکول چلا رہی تھی۔۔ ہاں...
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    غزل ( غزل ناز غزل )نے یہ نئی لڑی نہیں دیکھی اس لیے ۔۔منسلک کیا جاتا ہے۔۔
  4. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    مجھے بھی پتہ ہے تمھارا ۔۔ تم کوئی موقع تھوڑی ہاتھ سے جانے دو گی۔۔ (تفنن برطرف ۔ یہی تو میرا مان ہے تم پر۔۔ اللہ خوش رکھے غزل ، دل سے دعا نکلتی ہے) کوئی احسان وحسان نہیں۔۔ یہ تمھارا حق ہے غزل ۔۔ اور آئندہ بھی انشا اللہ تم اسی طرح ترجمہ لکھو گی ۔۔ یہ میری خواہش ہے۔۔ یہی میرا مان ہے ۔۔ ہاں تمھیں...
  5. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاہااہ ہاں اسی لیے منع کر رہا تھا میں کہ شمشاد بھائی کی باتوں میں نہ آنا ۔۔ ہاہہاہاہ وہ کیا ہے جب سے بھابھی کا خوف سوار ہوا ہے نا شمشاد بھائی پر تو ایسی ہی باتیں کرنے لگے ہیں۔۔ :laugh:
  6. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    لو بھئی ۔۔ اسے کہتے ہیں بہنیں ہاہاہہاا۔۔ میں تو گڑیا کو دھمکی دے رہا تھا کہ جب تک مابدولت نہ کہیں گے غزل سے ملنا نہیں ہوگا۔۔ :mad3: مگر ہماری بہنا نے تو تم پر جادو کر دیا ہے ہاہاہہاہ بسم اللہ بسم اللہ ہو رہی ہے ۔۔ ہاہہاہا۔۔ ویسے تعریف والی بات کا مجھے اب پتہ چلا ۔۔ ہاہہاہا:rollingonthefloor...
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    میں آج محفل میں نہیں آیا ۔۔۔ میرا بھوت آیا ہوا ہے ۔۔
  8. مغزل

    فارسی شاعری ای باد اگر بہ گلشن احباب بگذری -------------- حافظ ِ شیراز

    مم مغلجی ؟؟ علاؤالدین خلجی یاد آگئے ۔۔ قبلہ میں تو خود جہل مرتبت ہوں مجھے کیامقدورکہ میں آپ کی خواہش پوری کرسکوں۔۔ میں تو یہ لڑی ہی بھول بھال گیا تھا۔۔ سو جب فضا میسر رہے گی تو ضرور پیش کردوں گا۔
  9. مغزل

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    غزل ۔۔ سلامت شاد آباد کامران رہو، اللہ تمھیں ہر دکھ مصیبت ناگہانی آفات پریشانیوں بیماریوں سے محفوظ رکھے ۔۔آمین ثم آمین تمھارا مراسلہ ہر چند کہ ہماری گڑیا رانی کے مضمون کی بابت ہے مگر جو طرزِ تحریر اللہ نے تمھیں عطا کیا ہے اس کا جواب نہیں، میرے پاس لفظ نہیں کہ میں تمھاری خون دل میں ڈوب کر لکھی...
  10. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں کسی کو مس نہیں کررہا ۔ ہاہاہہاہا
  11. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاق کا معّیار !!! اپنے لیے کچھ اور زمانے کے لیے اور اسد ملتانی
  12. مغزل

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    گڈ جیتی رہو میری پیاری سی بہنا ۔ ( ناعمہ عزیز) بالکل ٹھیک کہا گڑیا ۔ تحریر کو ایسا ہی ہونا چاہیے کہ پڑھنے سننے والا بے اختیار کہہ اٹھے کہ یہ تو میری بات ہے یہ میرے دل کی آواز ہے،۔ ہاں بھئی جب تک آپ کے بھیّا زندہ ہیں تو حاضر ہیں اپنی پیاری سی بہنا کے لیے ۔۔ جو مجھ سے بن سکی میں مدد کرسکا کروں...
  13. مغزل

    السلام علیکم

    سپرب ۔۔۔ میری تو شروع دن سے دعا ہے کہ اللہ ہماری محفل کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا کرے ۔ آمین ۔
  14. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شکریہ بہن۔۔ ہاہاہہا۔۔ پہنچ گیا پارسل ۔۔ 23 گھنٹے اور 42 منٹ تاخیر سے۔۔ ورنہ تو میں اینٹ سے اینٹ بجا دیتا ۔۔۔ نا م تو چیتا سروس ہے اور کام ۔۔ خیر۔۔ ہم تو گئے کھانا کھانے ۔۔ پری انتطار کر رہی ہے۔۔ :love:
  15. مغزل

    ایک نظم اصلاح کے لیے پیش ہے

    ہاں عین عین بھائی ۔۔بھئی بتاؤ۔ چسپاں نظم کی ہے اور رائے غزل پر مانگ رہے ہیں موصوف۔۔:LOL:
  16. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں جسے مس کررہا ہوں وہ مجھے مس کرنے میں مصروف ہے ۔۔ ایک تو لیپرڈ کورئیر والے بھی ناں ۔۔ گلا دبا دوں گا ان کا۔۔۔
  17. مغزل

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    حافظ بھائی محض آپ کی محبت ہے وگرنہ من آنم کہ من دانم۔۔۔ آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے توشہِ سفر ہے ۔ جزاک اللہ۔
  18. مغزل

    فارسی شاعری ای باد اگر بہ گلشن احباب بگذری -------------- حافظ ِ شیراز

    یہ بھی غنیمت ہے فرخ بھائی ۔۔ وگرنہ زندگی نے مہلت نہ دی ہوتی تو ؟
  19. مغزل

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    بحث خاصی مفید ہی رہی ۔ ہر چند کہ اختلافِ رائے کو مخاصمت کا درجہ حسبِ معمول دیا جاتا رہا۔ بنتِ آدم بہن کا آخر میں ظہور ہوا مہوش بہن حسبِ سابق چھٹیوں پر چلی گئیں ۔۔ والسلام
  20. مغزل

    " عشق " پر اشعار

    عشق وہ کارِ مسلسل ہے کہ ہم اپنے لیے ایک لمحہ بھی پس انداز نہیں کرسکتے !!!! رئیس فروغ
Top