نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک نظم اصلاح کے لیے پیش ہے

    بھیا بابا جانی مصروف ہیں۔ آپ ہمیں حکم دیجیے تو ہم کچھ عرض کرتے ہیں ۔۔
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    شب بخیر دوستو ! نیند کی دیوی سو چکی ہے ۔۔ ہمیں جاگتے دیکھے گی تو ہماری خیر نہیں ۔ ہی ہی ہی ۔۔ شب بخیر۔۔۔اللہ حافظ
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہم کا مافی دئی دو ہم سے بھول ہوگوی
  4. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    میں سراپا نماز ہوں اے عشق ! تو اذاں دے رہا ہے ؟ حیرت ہے (م۔م۔مغل)
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاۃ یا عندلیبِ ہند ام البیبیان۔۔ کیسی ہیں بہنا آپ ؟؟ بے بیاں کا حال چال ؟ بہت کم کم آنے لگی ہیں آپ ؟
  6. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شمشاد بھائی کیوں دل جلاتے ہیں ۔۔ چلیں میں بتاتا ہوں ۔ پّرے کے پر کاٹ دیئے جائیں تو وہ بھوت بن جاتا ہے ۔۔ :notworthy: ہتھ ہولا رکھیں
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    تھینک یو گڑیا رانی۔۔ جیتی رہو۔۔
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    گڑیا قدم تو پاؤں کو کہتے ہیں اور رنجہ کے معانی اصل میں اچانک یا حادثاتی کیفیت کے ہیں۔ قدم رنجہ : یہ محاورہ ہے یعنی اچانک کسی جگہ آجانا ۔۔ (بغیر اطلاع کے )
  9. مغزل

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    گڑیا ( ناعمہ عزیز ) ۔۔ چلو میں اپنا تجربہ اور مطالعہ بتاؤں ؟ کوئی بھی تحریر یا تخلیق ’’ جذبات ‘‘ کے بغیرنہیں ہوسکتی ۔۔ اگر ہم اردو عربی فارسی ہندی ادب کی بات کرتے ہیں تو ’’ رثا‘‘ (رونا، گریہ کرنا، دکھ پریشانی) کے تخلیقی شہ پارے ہی نظر آتے ہیں۔ یہ ’’جذبات اور جذباتیت ‘‘ ہی ہے۔۔اس سے کم سطح پر...
  10. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں تو بس پّری کے لیے روتا ہوں۔۔ پیاز کی ضرورت ہی نہیں ہوتی۔۔ واہ شعر یاد آگیا۔۔ لیاقت علی عاصم کا: اک پری بازؤں میں آئی تھی کاٹ کر لے گئی ہمارے پر !!!
  11. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    شکریہ میں جانتا ہوں ۔۔ رمز شناسی کا ہرچند کہ دعویٰ نہیں ۔۔ ویسے آپ کا اصل نام کیا ہے ۔۔معافی چاہتا ہوں تعارف شاید حاصل نہیں مجھے۔۔ اور گفتگوکے لیے الگ لڑی بنا لیتے ہیں ہم کیوں ؟ کیا خیال ہے ؟؟ میں آپ سے سیکھنے آجاؤں گا۔۔یہ بچوں کی لڑی ہے زیادہ متحمل نہیں ہو سکتی ۔۔ (نئی لڑی میں بات ہوگی)
  12. مغزل

    امی ابو کی خواہش

    عائشہ بٹیا ٹیگ ٹھیک سے نہیں ہوئے درست کرلو۔۔ آپ کی غزل اپیّا کی طبیعت ناساز ہے وہ سورہی ہیں ۔۔ آپ ٹیگ کردیجے کل آجائیں گی۔۔ خوش رہو۔ اور ہاں فہیم کی آئی ڈی انگریزی میں ہے۔۔ جیسے mfdarvesh کی آئی ڈی ۔۔ ہاہاہیایا وہ کیا ہے کہ شمشاد بھائی مرغی خود ڈاکٹر ہے ۔۔ ہاہاہ ایک میان میں دو تلواریں کیسے رہ...
  13. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ابھی آپ مجھے جانتے نہیں ناں ۔۔۔ سو ایسا کہہ رہے ہیں۔۔ ویسے درویش خود کو درویش نہیں کہتا ’’ دَر +ویش‘‘ کہتا ہے۔۔ ’’ من المجرمین ‘‘ کا منصب ہے یہ۔۔ ہر ایک کو نہیں مل جاتا۔۔خوش رہیں اور گمان کی وادیوں میں کشٹ کاٹیں ۔۔
  14. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    اس تعلّق میں نہیں ممکن طلاق یہ محبت ہےکوئی شادی نہیں !!! انور شعور
  15. مغزل

    امی ابو کی خواہش

    ہاہاہ۔۔ کیا لوٹ پوٹ ہورہی ہو گڑیا کپڑے میلے ہوجائیں گے۔۔ ہاہاہاہاہا چلو اب باقی فوج کو بھی بلا لو یہاں ۔۔ مزا آئے گا۔۔ شمشاد بھائی کو میں بلاتا ہوں۔۔ محمد امین خود آجائے گا۔۔
  16. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    درویش بھائی ۔۔۔۔ سلامت رہیں : تحت الثری۔۔ تک مت چلے جائیے گا۔۔ اپنے اپنے حجروں میں تعویز پہنے رہ گئے ہم ہوئے درویش تو درویش بیٹھے رہ گئے ! (لیاقت علی عاصم) حاشیہ: تبھی تو ہم بھی تہہ تک پہنچیں گے نا، املا انشاء پر توجہ کی ضرورت ہے۔۔
  17. مغزل

    امی ابو کی خواہش

    ایک مرغی کا کوّے رشتہ طے ہوگیا ۔۔ جب مرغے کو پتہ چلا تو بھاگم بھاگ مرغی کے پاس گیا اور بولا : مرغا : مجھ میں کیا کمی تھی ؟ ، اسمارٹ ہوں، کوے سے زیادہ خوبصورت ہوں ،تمھاری برادری کا ہوں ، کھاتے پیتے گھرانے سے ہوں ، میری آواز پورے شہر میں گونجتی ہے ، مرغوں کی یونین کا صدر ہوں ۔۔ مرغی : میں...
  18. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    رقص ’’ جان ‘‘ کے بل بوتے پر ہی ہوتا ہے ۔۔درویش بھائی ۔۔ ذرا بلھے شاہ سے سرمد سے منصور الحلاج سے پوچھیے گا۔۔ ورنہ رانجھا رانجھا کردی میں آپے رانجھا ہوئی ۔۔ کی تہہ تک جائیے گا۔۔ (جس پہ گزری ہو وہی حال ہمارا جانے۔۔ ’’انالعشق‘‘) اور ہاں جانم (جان +ام) یعنی ’’ میں جان ‘‘ ہوں سراپا جان۔۔ جو آپ نے...
  19. مغزل

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    علوی بھائی پلیز یہ ’’تھی‘‘ کا لفظ ہٹا دیں۔۔ پلیز۔۔ اللہ میری بہن کو حیاتی دے وہ جہاں رہے خوش رہے آباد رہے۔۔ آمین
  20. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    بیٹے ۔۔۔ رونے دو ۔۔ جی ہلکا ہوتا ہے۔۔۔۔ میں خود رورہا ہوں۔۔ آئی ایم سوری ۔۔ بٹیاآئی ایم سوری۔۔
Top