نتائج تلاش

  1. مغزل

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    ہاں گڑیا ۔ تخلیق کاروں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے کہ بعد میں خیال آتا ہے کہ یہ میں نے لکھا ہے ۔۔ اصل میں لکھنے کے عمل میں شعور سے زیادہ لاشعور مبتلا ہوتا ہے ۔۔ جسے ہم جذباتیت کہتے ہیں۔۔ میں نے کب کہا کہ غزل کو ٹیگ کرنے کا مجھے تھینکس کرو۔۔۔ بھئی یہ تو میرا فرض ہے اور ہماری بہنا کا حق بھی ۔۔ لو میں...
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    اللہ خیر کرے ۔۔ گڑیا ۔۔ مائگرین ۔۔ ؟ بہت دکھ ہوا سن کر۔۔گڑیا۔۔۔ میری عزیز ترین ہستی بھی دردِ شقیقہ میں مبتلا رہتی ہے (شاید میری وجہ سے)۔ اللہ اسے صحت دے اُسی میں میری جان ہے۔آمین اللہ تمھیں بھی کاملہ صحت عطا کرے گڑیا رانی۔۔ تیمور سے کہو کہ کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔۔
  3. مغزل

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    شکریہ کی کیا بات میری لاڈو سی بہنا، اللہ خوب خوب لکھنے کی توفیق اور برکتیں عطا فرمائے ۔۔ آمین ۔ لو میں تمھاری اپّیا غزل ناز غزل کو ٹیگ کر رہا ہوں ۔۔ جیسے ہی غزل فورم پر آئے گی تو ہماری گڑیا کی تحریر پر اپنی رائے دے گی ، انشا اللہ ۔۔ جیتی رہو شہزادی۔۔ خوب خوب لکھو جم کے لکھو ۔۔شاباش
  4. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہیں ں ں ں ؟؟ شمشاد بھائی ۔۔ توبہ کریں بھابھی سے ڈریں (ہاہاہہا کل والا شعر یاد ہے ناں ؟ ہاہاہاہا) ۔۔ یا اللہ میری بھی توبہ ۔۔:biggrin: یہ کیا بات ہوئی آج آپ ہماری بہنا * کے لیے یہ کہہ رہے ہیں کل تو میرے اور غزل کے لیے بھی کہیں گے (کہ رفو چکر ہوگئے ۔ مال اسبا ب لے کر۔۔۔۔) ۔ :twisted: جائیے ہم خفا...
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    بجلی تو ہمارے ہاں بھئی گئی ہوئی تھی مگر آنکھوں میں خوشی کی روشنی تھی۔ اب جب کہ بجلی آچکی ہے۔۔ آنکھیں بے نور ہو چلی ہیں۔۔ شب بخیر دوستو !
  6. مغزل

    ایک پیغام ایک شعر کی صورت ۔۔ کسی کے نام۔۔۔ نیا سلسلہ

    میں خفا کس سے ہوں کتنا ہوں اگر بتلا دوں یار اغیار مجھے سارے منانے لگ جائیں !!!!!! لیاقت علی عاصم
  7. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پر رونا تمام عمر کا بیکار جائے گا۔
  8. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    غزل تم نے میرا مان رکھا، مجھے اس خوشی اور اس مان کے لیے کوئی لفظ نہیں مل رہا۔ میری بات کا بُرا نہ منا یا کرو۔۔ ٹوٹی پھوٹی تو میں بھی پشتو سمجھ لیتاہوں ، مذاق میں اور چھیڑ میں تمھیں کچھ کہہ دوں تو مجھے امید ہے تم میری بات کا کبھی بُرا نہ مناؤ گی۔۔ ویسے یاد ہے کتنی کنجوس ہو تم ، کتنا کہا کہ مجھے...
  9. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    کوئی ضرورت نہیں ملنے کی ۔۔ ہاہہاہا۔۔ گڑیا۔۔ ہم نے کتنا اشاروں میں سمجھایا بھی تھا۔۔ مگر ۔۔ ہاہہاہاہ پہلے فٹافٹ ٹھیک ہو جاؤ۔۔ پھر مابدولت کے دل میں اگر رحم آگیا تو میں غزل سے کہوں گا کہ ہماری بہنا کو ملنے کا وقت دے۔۔ ہاہاہہاہہا
  10. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ہاہاہاہا۔۔ بہ سر و چشم درویش بھائی ۔ آپ کی محبت ہے وگرنہ من آنم کہ من دانم
  11. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاہاہاہ ۔۔ سمیع بھائی سے پوچھ لو ۔۔ تم سے تو اچھی پشتو آتی ہے ۔۔ ہاہہاہاہہ ٹھیک ہے ٹھیک ہے ہنس لو۔۔ یہ بھی میرا فخر ہے کہ میری وجہ سے تم ہنس رہی ہو۔۔ اور تمھاری وجہ سے میں ہنسنا سیکھ چکا ہوں۔۔ ورنہ تو زندگی بس۔۔۔۔۔۔ لو دسو ہُن میں کی کراں۔۔ یعنی پنجابی پر بھی ہاتھ صاف۔۔ ٹھہر و ذرا ابھی کلاس لیتا...
  12. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہااہ کوئی پریشان نہیں ہورہا۔۔ اگر مجھے دفتر سےاٹھنا نہ پڑتا تو میں خود ترجمہ لگا دیتا۔۔ ہاہاہاہ ہاں غزل تم ہو تو کس بات کی فکر ۔۔۔ میرا فخر اور میرا مان ہو تم۔۔ اللہ نظرِ بد سے محفوظ رکھے، آمین
  13. مغزل

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    جیہ بہنا یاد آگئی ۔ اللہ اسے خیر و عافیت سے رکھے ، گبین کو بھی عمرِ طویل عطا فرمائے ۔ آمین
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    اچھا میں تو چلا۔۔ غزل بھی مصروف ہوگئی ہے مہمانداری میں۔۔ باقی بچہ پارٹی بھی غائب ہے ۔۔
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    صحیح کہا شمشاد بھائی۔۔ اسی لیے اللہ نے مجھے زلیخا نہیں بلکہ پرّی سے نوازا ہے۔۔ اور میں اس کے لیے بھوت بن گیا ۔۔ ہاہہاہاہ
  16. مغزل

    دونوں طرف تھی ’’آگ‘‘ برابر لگی ہوئی

    نندنی نے جو کیا اس پر سلام ۔ مگر۔۔۔ آنکھیں بھر آئیں۔۔ پتہ نہیں ہم لوگ ’’ انسان‘‘ ہیں بھی کہ نہیں۔۔۔ مولویوں کے سنے سنائے پہ خود کو اشرف المخلوقات گردانتے نہیں تھکتے۔۔۔ اللہ کی پناہ ہے۔۔ عورت پہ ہاتھ اٹھا کر مردانگی کا فخر حاصل کرنے والا مرد کتنا کمزور ہوتا ہے۔۔ کتنا کھوکھلا ہوتا ہے اسے اندازہ...
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    mfdarvesh لیجے ٹرائی کرتا ہوں پھر سے ۔۔ نہیں ہوا۔۔:giggle: اب ہوگیا ۔ شکریہ شمشاد بھائ۔۔
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    مکھیوں اور مچھروں کا ایک غول ہے تو ڈاکٹر صاحب سے علیک سلیک پر تلا بیٹھا ہے۔۔ ہاہاہہا :LOL: السلام وعلیکم ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں قبلہ
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    شمشاد بھائی یہ انگریزی میں ٹیگ کیسے کیا جاتا ہے ۔ مجھ سے نہیں ہورہا ۔ درویش بھائی کو کرنا ہے۔ فہیم کا بھی نہیں ہوتا مجھ سے
  20. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    اور یہ ایف ایم ۔۔ اوہ سوری ۔۔ mfdarvesh ایم ایف دُرویش بھائی کے لیے۔۔۔(اسی لڑی میں) موسمِ سرما کی نذر (درویش بھائی آپ کے مزاج کے مطابق۔ ہاہاہاہ) مکھّی کی یخنی ، مچھّر کا سُوپ ہلکی ہلکی ٹھنڈی دھو پ مونگ پھلی بھی رقصاں ہے آدھا چکّر ، پورا ’’ لوپ ‘‘ حاشیہ: لوپ: Loop
Top