وہ کیا ہے کہ انکل جی ۔۔ پپی میاں کے پیٹ میں اس سے بڑی آنتوں اور ٹانگوں کی گنجائش نہیں تھی۔ ہاہاہہاہاہاہاہ
لیجے عربستان کی خاص سواری آپ کے لیے ۔۔ ہاہاہاہ
می ٹو گڑیا ۔۔ رُلا دیا آپ نے مجھے ۔۔۔ بہت کمزور دل ہے میرا۔۔۔
اللہ صبر دے میری بہن ۔۔ اللہ صبر دے۔۔ آمین
جانے والا نہ لوٹ کر آیا
رہ گئے بام پر چراغ پڑے
(شبیر نازش)
بھیّا کی دلاری زینب ۔۔ ایک مہینے کا بول کر چھ مہنیوں سے غائب ہو ۔۔ خیر تو ہے ؟
زینب مغل بھی اگر اپنے مغل بھائی سے ناراض رہے گی تو میں جاؤں گا کہاں ؟؟
’’ قسمے پاجی ‘‘ ۔۔ سنے ہوئے عرصہ ہوگیا ۔۔۔ شاباش لوٹ آؤ۔۔