نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    صاحب کیا کیا جائے ۔۔ موسِم سرما ہے مہنگائیاجازت دیتی نہیں کہ خشک میوہ جات کھائیں۔۔ سو تر میوہ جات پر گزارا ہے ۔۔ ہاہا:angel: ہااہا
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاۃ ۔ مالک کا کرم ہے ’’ الم ‘ُ بھائی ۔۔ میں تو (الف لام میم خیال کرتا تھا) مگر یہ اب اَلم (دکھ پریشانی لگتا ہے ) لگے ہاتھوں صراحت میں وضاحت کر دیجے ۔۔ محفل میں اور بالخصوص ا س لڑی میں خوش آمدید۔ مالک کا کرم ہے آپ کی دعا چاہیے ۔۔
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    خوش نصیب ہیں شمشاد بھائی آپ تو۔۔ کہ سلسلہ یوسفیہ کے مرید ہیں۔۔ ایک شعر اور سنیے ۔۔ جھوٹی تہمت ہی سہی دامنِ یوسف پہ مگر مصر میں اب بھی زلیخا کی سنی جاتی ہے ! (نامعلوم)
  4. مغزل

    دل پہ کیا کیا عتاب لایا ہے

    شکریہ کی کیا بات ۔۔ بہر کیف و بہرحال سر آنکھوں پر۔۔
  5. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    ایک غزل اور ہوگئی تھی، محمد امین شہزادے، مقدس بٹیا، عائشہ عزیز گڑیا رانی، عندلیب بہن، سیدہ شگفتہ بہن اور نازنین ناز گڑیا کے تفنن کےلیے پیش کرتا ہوں ۔۔۔ (کون ہے جو محفل میں آیا ہے کی لڑی میں) سوچا اس لڑی میں لگا دوں ۔۔ تاکہ سند رہے ۔ ہاہاہاہاہ (اس غزلو غزلی غزل کی محرّک غزل ناز غزل ہیں اور فرمائش...
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وااااؤؤؤؤ،، کیسے معصوم ہیں ناں آپ ۔۔ ہہاہاہاہاہہاہہ :blushing: لیجے آپ کے لیے شعر یاد آگیا۔۔ کون شوہر ہے جسے خوف نہ ہو بیوی کا سبھی اس شہد کی مکھّی کو ’’ ہنی ‘‘ کہتے ہیں عظیم راہی ، کراچی
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    یخ خ خ ۔۔ چھی چھی ھی ۔۔ ٹھہریں میں بچوں کو بلاتا ہوں۔۔۔ جی ٹپہ وہی پنجابی والا ہے ۔ پشتو میں بھی ہوتا ہے سرائیکی میں بھی اور ہندکو میں بھی ۔۔ میری مادری زبان ہندکو اور پدری زبان پشتو ہے ۔۔ ویسے ہوں ابھی تک عجمی ۔۔ ہاہہاہاہہ موسمِ سرما کی نذر (درویش بھائی آپ کے مزاج کے مطابق۔ ہاہاہاہ) مکھّی...
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    شش ش شش ۔ شمشاد بھائی خیریت ؟؟ اتنی سنجیدگی ؟؟ توبہ توبہ۔۔ ایسے لگتا ہے جیسے ابھی ابھی بھابھی کا فون آیا ہو ۔۔ ہاہاہہاہا:laugh:
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کافی کا مجھے تو پوچھا نہیں اور خود ڈکار گئے ۔۔ مکھی کی الائچی والی ہاہاہہا۔۔ اچھا ہو ا میں نے نہیں پی۔۔ مجھے غزل نے بھیج دی ہے ۔۔ ٹب بھر کے ۔ ہاہہاہ:notworthy: شانت شانت
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہاہاہا ۔۔ غزل پڑھ لیجیے ۔۔ جتنی دیر میں آپ مکھی ڈبونے کے نکالتے ہم نے غزل کہہ لی ہے ۔ :laugh:
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    غزل تم کہو اور غزل نہ کہوں ؟؟ توبہ توبہ۔ :p غزل لو غزل سنو۔۔ (یعنی پڑھو ۔۔ ہاہاہ) ایک کافی کا کپ ایک تازہ غزل ایک ٹپّہ یا ٹپ ایک تازہ غزل اپنے درویش ! جی حکم کرتے مجھے لیجیئے ایک گپ ایک تازہ غزل ابر آلود ہے مطلعِ دل مرا بوند برسی شڑپ، ایک تازہ غزل تم کہو اور غزل میں غزل نہ کہوں ؟ جاپ...
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ایف ایم درویش بھائی ۔۔ اوپس۔۔ سوری ایم ایف درویش بھائی ۔۔ قسم سے حد کرتے ہیں آپ ۔۔ جائیے ہم ناہی سنائیں گے غزل ۔۔ ہم نے آپ کی کافی میں مکھی ’’پھینک‘‘ دی ہے ۔اب پیجئے ہاہاہاہہاہ:laugh:
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ٹیولپس کا جواب نہیں غزل۔۔ بہت کی کیا بات ہے ، سچّی پوچھو تو جتنے بھی ہوں کم ہیں ۔۔۔:bee: قسم سے آنکھیں ٹھنڈی ہوگئیں ہیں۔۔ :blushing: تصویر بھیجتا ہوں بابا۔۔ اتنا غصہّ صحت کے لیے ٹھیک نہیں ہوتا ہاہاہہاہاہ۔۔:LOL: :notworthy: شانت ہوجاؤ ۔۔ ہاہہاہ مسند اصل میں ایک نوع کا ’’ ہینڈ واش‘‘ یعنی صابون ہے...
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    میں یہیں ہوں گڑیا۔۔ ویسے تم نے تو اپنی اپیّا سے پوچھا تھا جواب انہیں ہی دینا چاہیے تھا۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ کیسی ہو گڑیا رانی ۔ اور وہ دوسری کیوٹ چڑیلز میں سے باقی غائب کہاں ہیں ۔۔؟؟
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    سب سے پہلے تو وعلیکم السلام غزل ( غزل ناز غزل ) ۔۔کیسی ہو ؟ خوشی ہوئی کہ تم دن میں بھی محفل میں ۔۔ لگتا ہے آج چھٹی کی ہے ۔۔ طبیعت تو ٹھیک ہے ناں ؟ :sad: ہاں ناں ہرررر لکھو تو الف کے بغیر نعرہ لگانے کا مزا کیا ہے۔۔ ہہاہاہ اہررررررراااااااا ہونا چاہیے تھا۔۔:) اس وقت نہ بتاتا تو تم اب تک میرے کان...
  16. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    لو جی سمیع بھائی کیا میں نے ازبک بولی تھی ۔۔ ہاہہاہا بھئی پشتون تو پشتو ہی بولے گا نا۔۔۔ اب میں بھول گیا ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ بھی بھول جاؤ۔۔ (ویسے مجھ فاتر العقل کے لیے ترجمہ بھی لگا دیا کریں تاکہ میری درستگی ہوتی رہے۔۔ ) میں تو سوچتا ہوں اپنی نازنین ناز گڑیا کو بھی کم از کم میری...
  17. مغزل

    لفظ ڈھونڈیں

    و م د ح ح دم ل م غ م
  18. مغزل

    ہم محبوب کو یوں بھی سجاتے ہیں

    مجھے لگتا ہے شمشاد بھائی یہاں کا راستہ بھول گئےہیں ۔۔ شکریہ غزل اب پتا چلا کہ یہ لڑی بھی غزل ناز غزل کی دسترس سے باہر نہیں ۔۔ ہاہہاہ
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کوئی بات نہیں شمشاد بھائی میں اپنی بات واپس لیتا ہوں۔ یہ باقی بچے کہاں غائب ہیں ؟ نہ مقدس بہنا نظر آرہی ہے، نہ عائشہ عزیز گڑیا، نہ نازنین ناز بہنا ؟؟ نہ محمد امین
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    کیوں نہیں بھئی خوش کیا بہت خوش۔۔ تمھیں تو اس لڑی میں دیکھ کر ہی خوشی سے پھولے نہیں سمایا میں تو۔۔ تین سیر وزن بڑھ گیا ہے میرا۔۔۔۔ شکریہ کی کیا بات، اب یہ صیغہ’’ تم سب کی نوک جھونک‘‘ ۔۔ بدل کر ’’ ہم سب کی نوک جھونک ‘‘ ہوگیا ہے۔۔ ہاہہاہ خود کو کیوں منہا کر رہی ہو۔۔ہاں حاضری لگاتی رہنا، اسی طرح...
Top