ارے واہ بھئی ۔۔ غزل ۔ خوش رہو۔۔ تمھیں اس لڑی میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔۔
لوجی سلامت کرنے آئی ہو تو سلام کرو ناں ۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔ چلو میں کرتا ہوں ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
بہت اچھا لگا تم کو یہاں دیکھ کر ، روزانہ کی بنیاد پر حاضری لگانے سے امتحان میں اچھے نمبر ملتے ہیں ۔ یہ تم سے بہتر کون...