نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک نظم اصلاح کے لیے پیش ہے

    ’’ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے ‘‘ :LOL:
  2. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں تو استخوانی ڈھانچہ بننے کو تیّار ہوں پری کی دید کے لیے ۔۔:cry:
  3. مغزل

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    عائشہ ، ناعمہ کی بہنا ہے یعنی اب ان کو لڑتے رہنا ہے ہاہاہا ۔۔ لو جی دونوں بٹیاؤں کو ایک ہی شعر میں جگہ دے دی ہم نے تو۔۔
  4. مغزل

    ایک غزل اصلاح کے لیے،''

    رسید حاضر ہے دوست۔ مجھے مقدور نہیں وگرنہ میں کچھ عرض کرتا۔ محمد وارث صاحب اور بابا جانی الف عین آتے ہی ہوں گے۔۔
  5. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں پری کو مس کررہا ہوں۔۔ بہت زیادہ شدّت سے۔۔
  6. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    یااللہ خیر ۔۔ سیدہ شگفتہ بہن ۔۔ ازراہِ کرم مزید خیریت سے آگاہ کیجے ۔ باری تعالی ابا جان کو صحتِ کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے آمین۔
  7. مغزل

    قصہ حسین مجروح (معروف شاعر ) سے ملاقات کا--- ناطقہ سے

    یقیناَ فاروق درویش صاحب ، میری خوش بختی ہے کہ مجھے اپنے سیکڑوں بزرگان سے شرفِ مجلس حاصل رہا ہے ۔ یہ معلومات میرے لیے خوشی کا باعث ہیں ، جزاک اللہ
  8. مغزل

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    جی علوی بھائی ۔ مجھے اپنی سگی بہنوں سے زیادہ عزیز ہے جیہ۔ جو جو، جی جی اور پتہ نہیں کیا کیا نہ پکارا کیا کرتا تھا۔ شتونگڑے کا لفظ بھی جیہ سے سنا تھا اور خوب برتا بھی۔۔ گبین کی چند تصاویر کے بعد سے غائب ہے ۔ ان دنوں سوات میں حالات بہت خراب تھے۔۔ اللہ اپنا کرم رکھے آمین
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    مقدس کی سالگرہ ہے سب وہاں ہیں خوب ہنگامہ برپا ہے وہاں ۔۔
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہاہاہ۔۔ ہنس ہنس کے پیٹ میں بل (زبر کے ساتھ ۔۔ :laugh: ) پڑ گئے ۔ بہت خوب ۔۔ مجھے بھی نمبر ارسال کر دیجے(ذپ میں)۔۔ اور ہاں اپنا بھی ۔۔ ہاہاہاہا
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام ۔۔ جیسے چپکے سے بہار خان آجائے اور سر پر گھما کے دوہتھڑ رسید کرے ۔۔ ہاہاہہاہاہہاہااہہ
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    میں تو پّری کے ساتھ دو بار کھانا کھا چکا ہوں ۔ ہی ہی ہی ۔۔ جلدی آئیے گا۔۔
  13. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    اماں یار۔۔ تم بھی ناں ۔۔ پریشان خان خٹک ہو میری طرح ۔۔ چلو کوئی بات نہیں اب تو جواب دے دیا ناں ۔۔ خوش رہو میرے بھائی سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔۔
  14. مغزل

    مقدس کے لیے میری "مشکل" غزل کی تشریح - - -

    درویش بھائی۔۔ میں تو ۔۔ ’’ بہ ہر طرزِ کہ می رقصانیم اے یار می رقصم ‘‘ کا قائل ہوں۔۔ (ترجمہ: ہر اس صورت میں کہ جس میں ، میں رقص کرسکتا ہوں اے میری جان ۔۔ میں رقصاں ہوں )
  15. مغزل

    مبارکباد مقدس کو سالگرہ مبارک

    بہت پیاری سی لاڈلی سی بہنا مقدس کو یومِ میلاد پر دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے مبارکباد اور دعائیں باری تعالی دین و دنیا کی فلاح سے ہمکنار فرمائے آمین دعا گو: بھیّا (گڑیا ( مقدس ) تاخیر پر معذرت خواہ ہوں۔ لو تمھای اپیّا کو بھی ٹیگ کرتا ہوں ، غزل ناز غزل)
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    گڑیا ۔۔۔ مزے کی بات بتاؤں ؟ اس البم کا ٹائٹل میرا ڈیزائن کیا ہوا ہے !!
  17. مغزل

    نماز یوں بھی اداکی جاتی ہے۔

    جزاک اللہ گڑیا جیتی رہو سلامت رہو شاد رہو آباد رہو
  18. مغزل

    شادی سے پہلے او ر شادی کے بعد

    پہلے : جاں گھر کب آؤ گے ؟ بعد : آج دفتر نہیں جاؤ گے ؟ (ہاہاہاہاہاہ)
  19. مغزل

    ”میر ی ذات ذرہ بے نشاں“

    نہیں گڑیا ایسا نہیں ہوگا انشا اللہ ، فکر ناٹ۔۔ اصل میں ہمارے معاشرے میں ہر مزاج کے لوگ بستے ہیں۔۔ سو ایسا ہوجاتا ہے۔۔ حوصلہ مت ہارنا، شاباش۔۔ میں نے آپ کی اپیّا سے کہہ بھی دیا ہے وہ ضرور آئے گی ۔۔ ہمارا مقصد آپ کی ستائش ہے گڑیا، عام رویے میں ہمارے دوست اس بات کو نظر انداز کر کے اختلاف پر زیادہ...
  20. مغزل

    نماز یوں بھی اداکی جاتی ہے۔

    اچھا کیا گڑیا رانی ۔۔ باقی بہنوں کو بھی ٹیگ کردیا کروناں
Top