نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    خاصا لکھ چکا ہوں شمشاد بھائی ۔۔لیپ ٹاپ پر عادت نہیں سو بار با ر کرسر ادھر ادھر بھاگ جاتا ہے۔۔
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    میں رپورتاژ لکھنے میں مصروف ہوں غیاب کو غیر حاضری نہ سمجھا جائے ۔۔ جب تک آپ میرے بھوت سے باتیں کرلیں۔۔ ہاہاہاہہاہاہ
  3. مغزل

    تاسف حافظ سمیع اللہ آفاقی کی ہمشیرہ کی تندرستی کے لئے دُعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ پیاری بہنا۔ یہ جان کر د لی صدمہ ہوا مالک و مولیٰ ہماری بہن کو اپنے حبیب نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ جلیلہ اور کربلا کے معصومین وبیماران کے صدقے میں صحتِ کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے ۔ اللہ پاک ہر دکھ پریشانی بیماری آفات ناگہانی سے اپنی امان میں رکھے ۔ میں...
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    جی میرےشہزادے بھائی ضرور ۔۔ میں یہ احوال لکھ ماروں تو کرتا ہوں لب کشائی وہاں بھی ۔۔ سلامت رہو۔۔ ہماری بہنا (بھابھی) کو بھی سلام اور دعا۔۔
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ سب سے پہلے تو پریّ کا شکریہ کہ اس نے سفر میں خاموشی اختیا ر کی اور میں نے ہاں سمجھ کر دوستوں سے ملاقات کا وعدہ بھی کرلیا۔۔ ہاہہاہاہاہ (یعنی آل کریڈیٹ گوز ٹو فیری ہاہاہہا بھئی ایسی ہی انگلش آتی ہے مجھے) شمشاد بھائی سے باتیں کر کے خوب لطف لیا ، سعو د میاں کی نیند...
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    مغرب کی اذان ہورہی ہے۔۔ والسلام ۔۔ امین مجھے برقی مکتوب بھیج دینا لوحِ ہاتف (موبائل ) پر۔۔
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    محمد امین ، یہ fahim میاں کب آئیں گے ۔۔ ؟ مجھے پرّی سے اجازت لینی ہے ناں وہ بچاری سفر میں ہے ۔۔ میں لاگ آف ہوتا ہوں آدھا گھنٹہ بھی نہیں ہوا اور بجلی پھر بھاگ گئی ہے ۔۔ خدا کے ای ایس سی والوں کو ناخن دے۔ آمین
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    جیتی رہو گڑیا میں یہیں تھا بس تھوڑا سا گھر میں بھی مصروف تھا۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہماری گڑیاہمیں یاد کرے اور ہم لبّیک نہ کہیں۔۔ لیجے ہم حاضر ہیں۔۔
  9. مغزل

    آمنہ مغل کی تازہ تصاویر اور ویڈیو

    جانے کیوں یہ لڑی یاد آگئی ۔۔۔ سوچتا ہوں مزید تصاویر شامل کروں۔۔ مقدس بٹیا، عائشہ عزیز بٹیا، ناعمہ عزیز بٹیا اور نازنین ناز اور سیدہ سارا غزل بہن کو منسلک کیا جاتا ہے
  10. مغزل

    ایک غزل اصلاح کے لیے،''

    بھائی جی رسید حاضر ہے۔ ہم بھی آپ کے ساتھ بابا جانی اور وارث صاحب کا انتظار کرتے ہیں۔۔
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    میرا بیس بیس میل پیدل سفر کا تجربہ اور عادت ہے شہزادے۔۔ ہاہہاہاہا
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    ہاہاہ وہ کیا کہتے ہیں گڑیا ۔۔ موئی انگریزی میں کہ ’’ تھنک فار دا ڈیول اینڈ ڈیول از ہیئر ‘‘ بھئی بھوت جو ہوا میں حاضر تو ہونا تھا ناں۔۔ ہاہاہہاہا
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    آیا آیا آیا ۔۔ بھئی میں تو سر کے بل آؤں گا۔۔ آخرفہیم آرہا ہے بھئی ۔۔ یعنی وہ زیرک انسان جس میں فہم و تدبّر کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے ۔۔ ہمیں تو کسبِ فیض کو حاضرہونا ہی ہے۔۔ لوحِ ہاتف پر ایک مراسلہ جھونک دیجےگا میرا تو وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں کہ ۔۔۔ واکنگ ڈسٹینس ہے۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    السلام و علیکم یا اخیّان و اخوان و لمسلمین و لمسلمات پّری کی آج چھٹی تھی سو خاندان بھر رسومات اور تقاریب کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ۔۔ اور ہم بیزار ۔۔ پریشان ۔۔۔ ۔۔۔ یعنی آج پھر ہم نہیں آئے ۔۔۔۔یہ ہمارا بھوت ہے جومحفل میں آیا ہے۔۔۔۔۔۔
  15. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    نہیں اصل میں غزل نے ایک محاورے ’’ پانی پی پی کرکوسنا ‘‘ سے بچنے کے لیے پانی کی تارکہ ہونا اختیار کیا ہے ۔۔:laugh: کہ نہ پانی پیئے گی اور نہ مجھ کو۔ کوسے گی۔۔ہاں یہ اور بات کی ڈانٹتی خوب ہے مجھے۔۔ ہاہاہاہا حاشیہ: :doctor: ویسے تفنن برطرف کچھ باتیں عادت کا حصہ بن جاتی ہیں اس کے پیچھے کوئی جواز...
  16. مغزل

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    سعود بھائی کے لیے (بدیہہ دعائیہ) مرا خدا تجھے منزل سے ہمکنار کرے !!!!!!!!! تمام امن و حفاظت سے خوش روی کے ساتھ ------------------------ سفر نصیب بہت کام گار ہوتے ہیں سعود بھائی ۔ اللہ تعالی سفر کی صعوبتوں پریشانیوں سے اپنی امان میں رکھے، مالک و مولیٰ ساتھ خیر و عافیت کے منزلِ مقصود پر...
  17. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ہاہاہاہا شمشاد بھائی ۔۔۔ دودھ پتی تو مجھے خود پسند ہے ۔۔ سو میں نے اپنی دعوت خود کرلی ہے۔۔ ہاں یہ کہ غزل کو پانی میں نے ہی تجویز کیا ہے ، پانی بہت کم پیتی ہے اسلئے ڈانٹ ڈپٹ کرکے پلانا پڑتاہے۔۔۔
  18. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ٹھیک کہا غزل۔۔ اور ایک تم ہی تو مجھے جانتی ہوں ۔۔۔ ہاں غزل جب میں اپنی بہنوں کو نہیں بھول سکتا تو اس ہستی کو کیسے بھول سکتا ہوں جو میری کائنات ہے میری کُل کائنات۔۔ خوش رہو سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔۔۔
  19. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    کوئی تھینک یو وینک یو نہیں چلے گا۔۔ تم محفل میں نہ ہوئی تو وہیں ہوگی جہاں ہونا چاہیے ۔۔۔ غزل تمھارے پاؤں زمین پر رکھنے کو ہیں کب ۔۔ اللہ تمھیں زمین کے دکھ سے بھی محفوظ رکھے آمین
  20. مغزل

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    غزل ل ل ل ل۔۔۔۔ چلو پانی پیئو شاباش ۔۔۔۔۔ ارے بابا چھیڑ رہا تھا۔۔ آئی ایم سوری لو کان پکڑے میں نے ۔۔ دیکھو ذرا۔۔ بھلا دو رنج کی باتوں میں کیا ہے !!!!! ادھر دیکھو مری آنکھوں میں کیا ہے
Top