نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    کوئی بتلائے کہ ہم بتائیں کیا ؟؟ عندلیب صاحبہ۔۔ جزاک اللہ۔۔
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاۃ۔ میں آیا ہوں محفل میں ۔۔ پری بھی آس پاس منڈلا رہی ہے ۔۔
  3. مغزل

    افتخار مغل غزل : ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ ۔۔ از: ڈاکٹر افتخار مغل

    جزاک اللہ وارث صاحب، آمین بجاہ النبی الامین
  4. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    میرا دکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئی لشکر میں ہوں
  5. مغزل

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    ہاتھ کنگن کو آرسی کیا قبلہ و کعبہ جامع مسجد ابن سعید بھائی۔ :laugh: ۔۔ میں پیش کردوں گا۔۔ (افسانوی حوالے سے لوازمات ضروری ہوں گے سو صرفِ نظر کیجے گا۔۔)
  6. مغزل

    افتخار مغل غزل : ہمارے دل میں کہیں درد ہے ؟ نہیں ہے نا ؟ ۔۔ از: ڈاکٹر افتخار مغل

    شکریہ وارث صاحب ۔ ڈاکٹر صاحب میرے بہنوئی لگتے تھے ۔ ملاقات میں یہ غزل سنی تھی اور رات ہی انہیں دل کا دورہ پڑا اور انتقال ہوگیا نیند میں ہی ۔۔ ہماری باجی محترمہ ڈاکٹر تبسم صدیقی بھی صاحبِ مجموعہ شاعرہ ہیں۔۔
  7. مغزل

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    تو یہ مزے آرہے ہیں سعود بھائی کے ۔۔ بابوں سے ملاقاتیں ہورہی ہیں اور ہم اپنے کم سن بھائیوں کو بھلا دیا۔۔ نہ بٹیر پر اور نہ لحم الناقہ پر یاد رکھا ۔۔ شمشاد بھائی یہ ملاقات کا احوال خاصا مختصر ہے بھئی کم از کم اتنا تو لکھتے ناں جتنی طویل ملاقات رہی ۔۔ خیر یہ بھی غنیمت ہے کہ مفصل مجمل رودار پڑھنے کو...
  8. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    جن (واڈکا ، بلیک ہارس والی نسل کا ناں ؟) ہاہاہہ۔۔ میں اب بھی اپنی پری کو مس کررہا ہوں ۔۔ بہت زیادہ ۔۔۔
  9. مغزل

    تعارف السلام علیکم

    جی سرکار۔۔ ہاہاہاہا ۔۔ یعنی اسی وی چن چڑھایا اے۔۔ ہہاہاہ ہلاکو دے ناں دا ای سئ۔۔ (خیر واپس لڑی پر آتے ہیں ۔۔ تاکہ رحمت لالہ کہیں سچ مچ تھانے کا چکر نہ لگوادیں۔)
  10. مغزل

    تعارف السلام علیکم

    تمغوں والے بابا جی ( شمشاد بھائی ) غور سے پڑھیں۔۔ میں نے کہا کہ ’’ نہیں ڈرتا ‘‘۔۔ لگتا ہے نیند آرہی ہے۔۔ میری طرح آپ کو بھی۔۔ شب بخیر
  11. مغزل

    تعارف السلام علیکم

    رحمت لالہ پخیر راغلے ۔۔۔ آپ سے گزارش ہے تفصیل ل ل ل ل ل ل ل۔۔۔ سے اپنا تعارف پیش کریں۔۔ تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں ۔۔ امید ہے آپ بہت کچھ سیکھیں گے بھی اور سکھائیں گے بھی۔۔ مجھے م۔م۔مغل کہتے ۔۔ اور خاصا شریف آدمی ہوں۔۔ یعنی تھانے کچہری کے نام سے بھی نہیں ڈرتا ۔۔ آخر کو مغل جو ہوا ۔۔ نسبی...
  12. مغزل

    آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

    میں نے ؟؟؟ اور کوئی کارنامہ ؟؟ ہیں ں ں ں ۔۔۔ اچھا تو میں بتا دیتا ہوں۔۔ میں نے آج چار پانچ گہری گہری سانسیں لیں ہیں۔۔ ویسے یہ لڑی مقدس بٹیا ، عائشہ عزیز بٹیا ، ناعمہ عزیز بٹیا اور تبسم بٹیا کہاں ہیں بھئی ۔۔ چلیے شاباش لڑی پر ہلّہ بول دیں سارے بچے ۔۔ اور ہم تو گئے ۔۔ سونے ۔۔ یہ کارنامہ ہوگا کہ...
  13. مغزل

    دسمبر کی سرد شام محفلین کے نام---- قصہّ محفلین سے ملاقات کا

    تمغوں والے بابا جی ۔۔ آپ نے ملاقات کا احوال لکھا ؟؟ ہیں ں ں ں ؟؟ مجھے ٹیگ کریں بھئی فٹافٹ ۔۔ ہاں نئیں تو ۔۔۔
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    میں نہیں آیا ہوں محفل میں میرا بھوت آیا ہے ۔ ۔ ہو ہو و ہاہاہاہ۔۔ شب بخیر
  15. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں پّری کو مس کررہا ہوں۔۔۔
  16. مغزل

    ”اردو محفل “ کے شاعرسے مکالمہ (نیاسلسلہ)

    لیجے جناب لڑی کا قفل ہٹایا جارہا ہے۔۔ سب سے پہلے اس مکالمے کے لیے زحمت دی جاتی ہے تین صاحبانِ کرام (شعراء) کو جن کی حیثیت اردو محفل میں ریڑھ کی ہڈی کی سی ہے۔۔ محترم اعجاز عبید صاحب (ہندوستان) ، محترم محمد وارث صاحب (پاکستان) اور فاتح الدین بشیر محمود بھائی (پاکستان) استادِ محترم قبلہ اعجاز...
  17. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    ارے نہیں قبلہ کوئی امتحان مقصود و مطلوب نہیں نہ ایسی کسی سوچ سے یہ مصرع دیاگیا تھا۔ ابتدا ہم نے خدائے سخن سے ہی کرنی تھی۔۔ سو جو مصرع پہلے ذہن میں کوندا اسے طے کرلیا گیا۔۔ سبھی حضرات و خواتین اپنا کلام اسی لڑی میں چسپاں کرتے جائیں گے۔۔ جسے بعد ازاں مطلوبہ تاریخ کو تقدیم و تاخیر اور حفظِ مراتب...
  18. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    وہاں Direct Link میں جو URL ہے اسے کاپی کیجیے اور امیج کے بٹن کو پریس کر کے پوپ اپ ونڈو/ مینو میں پیسٹ کیجے اور محفوظ کرلیں۔۔
  19. مغزل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    نبیل بھائی راجہ امیج ہوسٹنگ کی سائٹ کا پوچھ رہے ہیں۔۔ راجہ بھائی servimg.com میں خود استعمال کرتا ہوں۔۔ imageshack.us بھی ہےمیرے ذاتی 5، 6 سال کے تجربے میں اس میں لنک ایک مدّت بعد کام نہیں کرتے ، فری اکاؤنٹ ہے اور وائرسس کا بھی خدشہ نہیں ہے۔۔
  20. مغزل

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    سینے میں مرے زہر اترنے نہیں دیتے زندہ رہیں وہ لوگ جو مرنے نہیں دیتے احمد نوید (میرحسن کے پڑپوتے)
Top