کوئی نہیں ۔۔ غزل کی تلاش کی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔ ہی ہی ی ۔۔ شمشاد بھائی تسی رہ گئے او۔۔۔
میں تو غزالوں کے پرے کے پرے بھی دیکھ لوں تو پرے رہوں گا اورآپ فرماتے ہیں کہ تلاش توبہ توبہ خداخوفی کا زمانہ ہی چلا گیا۔۔
لو جی میں بھی یہیں ہوں شہزادی صاحبہ ۔۔۔ کورنش بجا لاتا ہوں۔۔ :notworthy:
تم بلاؤ ہم نہ آئیں ہو نہیں سکتا ۔۔:blushing:
اب باقی سب کے لیے تخلیہ :applause: