نتائج تلاش

  1. مغزل

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    شکریہ احمد ربط درست کر لیا گیا ہے۔ مجھ تم جیسے ہونہار اور مخلص دوستوں کی فیضیابی توشہِ راہ ہے ۔ سلامت رہو شہزادے۔۔
  2. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    لاحول ۔۔۔۔۔ شمشاد بھائی خدا خوفی سےکام لیں کیوں مجھ غریب کا نقصان کروانے کے موڈ میں ہیں۔۔:evil: اچھا بھئی ہم چلے ۔۔ ادھر سے ڈانٹ پڑنے کی وارننگ دی جارہی ہے۔۔ میں چلا ذرا اپنی اوہ میرا مطلب ہے شاعری کی ٹانگیں تڑوانے۔۔ ہاہاہا ویسے تفنن برطرف: ناصر بھائی ماشا اللہ خود بہت اچھا ادبی ذوق رکھتے ہیں...
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    یوں لکھا جاتا ہے : کیا کریں بھائی ہی ڈرا رہے ہیں کہ وہ ناراض ہوجائیں گے تو اس فورم کو چھوڑ دیں گے۔ نہیں میری گڑیا رانی۔۔ میں نے یوں ہی تنگ کرنے کے لیے کہا تھا۔ آئ ایم سوری۔۔ اچھا اب نہیں ڈراؤں گا اپنی گڑیا کو۔۔۔:devil:
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں نئیں تو کیا۔۔ ڈانٹ بھی لاڈ سے بھی کہا تو ایک نہ سنی میری :twisted: ۔۔ کان کھینچنے بغیر تو آنا بھی نہیں تھا۔۔:biggrin:
  5. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ادھر لاؤ کان میں بتاتا ہوں گڑیا۔۔ ہی ہی ہی :rollingonthefloor: (وہ کیا ہے کہ تمھاری اپیا کو موقع ملنا چاہیے ڈانٹنے کا بھلے وجہ ہو یا نہ ہو۔)
  6. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    گڑیا یہ محاورہ ہے ۔۔ یعنی : خبر لینا ۔ کلاس لینا۔ ڈانٹنا اور جھگڑنا۔۔ (بہنوں کے لیے خاص رعایت ہے یعنی بھیا (شمشاد)کی جیب خالی کرنا بھی اسی میں شمارہوتا ہے ) :laugh:
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    بٹیا لاڈ سے کہا ہے بھئی ۔۔ کوئی سازش نہیں ہورہی، میں نے سوچا شمشاد بھائی کے پلاٹ شلاٹ کا کچھ پتہ چل جائے گاکہ کتنے ہیں ۔۔ میں ایک دو کا انتقال کروالوں۔۔ ہاہاہا اچھا بہنا میں کچھ مصروف ہوں تم بچوں کے ساتھ گپ شپ کر کے ادبی گوشے میں حاضر ہوجاؤ ۔۔ شرافت سے۔۔:biggrin:
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    نہیں بہنا ۔۔ بھائیوں سے ڈرا نہیں جاتا۔۔۔ جیتی رہو۔۔ شاباش ، اللہ شادکامران رکھے آمین۔
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    لو جی ۔۔ ابھی بھیا کی کمزوری کا فائدہ نہ اٹھاؤ منے ۔۔۔ ہاہہاہا میں ادھر ناراض ہوا اور ادھر میرے کان کی شامت آنی ہے۔۔ توبہ توبہ کیسی بہن ہو۔۔ :laugh:
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    گڈگرل شاباش میری گڑیا۔۔ چلو شاباش یہاں علیک سلیک کرو اور فوراً سے پیشتر ادبی لڑیوں پر حملہ کردو۔۔:applause: طرحی مشاعرہ اور کچھ نئے سلسلے ہیں۔۔۔ اور آئندہ کوئی غیر حاضری ہوئی نا تو کانوں کی خیر منانا ۔۔۔:evil:
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہی ہی ہی ۔۔ لو بھلا ۔۔ ارے بہنا۔۔۔ وہ تو ناعمہ بٹیا نے کہا تھا کہ ’’ میں ناراض ہوں ‘‘ ۔۔ ہاہاہاہاہ یہ تھوڑی کہا تھا کہ وہ ناراض ہے مجھ سے ۔۔۔ہاہاہا۔۔ ارے نہیں میری لاڈو سی بہنا۔۔ میں واقعی ناراض نہیں ہوتا۔۔ اور اگر ہوا بھی تو بہت کم دیر کے لیے ہوتا ہوں۔۔ آپ کی غزل اپیا آجائیں گی ناں تو ان سے...
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ارے بھئی قبلہ شمشاد انکل ۔۔ وہ کیا ہے کہ زھرا علوی بہن تشریف لائی ہیں۔ ذرا خبر تو لیں کہ کہاں عنقا تھیں موصوفہ۔۔ ہی ہی ہی ہی
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    شمشاد بھائی ی ی ی ی ی ی ی ی ی۔۔۔ توبہ ہے آپ سے ۔۔ کیوں مجھ غریب ٹانگیں تڑوانے کے درپے ہیں ۔۔۔ توبہ توبہ۔ بھئی کہاں ہیں میں لاڈلی بہنیں۔۔ مقدس تبسم عائشہ عزیز ناعمہ عزیز زینب ۔۔ شمشاد بھائی سے ذرا دو دو ہاتھ کرلو بچو ۔۔ میں بھی جاتا ہوں ٹانگیں تڑوانے ۔۔ میرا مطلب ہے شاعری کی ٹانگیں ۔۔ ہاہاہاہاہاہہ
  14. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    نہیں بھئی میں نہیں کھاتا ۔۔ ڈانٹ کھالی ہے کافی ہے ۔۔ :atwitsend: (ویسے تمھاری اپیا کی پلیٹ سے میرا حصہ میرے معدے کی سیر کررہا ہے):laugh:
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاں غزل تم بھائی جان کو وقت دو ، چائے کے ساتھ کچھ بنابھی لو۔ میں آتا ہوں ذرا بچوں سے نمٹ کر۔۔ :heehee: تمھیں تو پتہ کہ میں بھائی جان کے سامنے زیادہ دیر ٹک کے بیٹھ نہیں سکتا۔۔ قسم سے ایسی ٹانگیں توڑتے ہیں شاعری کی کہ بس۔۔ ہاہہاہ:laugh:
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    لو بھئی ۔۔ پہلے تو نہیں تھا گڑیا اب ہونے لگا ہوں۔۔:cry: ۔۔۔ پتہ ہے تمھاری غزل اپیا نے خوب ڈانٹا مجھے ۔۔۔ :yell: ویسے گڑیا میں ذرا ادبی لڑیوں میں مصروف رہتا ہوں نا تو یہاں اب زیادہ نہیں آپاتا۔آپ محسوس نہ کرنا۔۔ میری وجہ سے کسی بھی بہن بھائی کا دل دکھے یہ میرے لیے شرمندگی کا باعث ہے، سلامت رہو بہنا۔۔
  17. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    اچھا بابا دیتا ہوں جواب ۔۔ مجھے تو خود نہیں پتہ کہ میں کیوں ناراض ہوں ؟ ہاہاہاہاہہ
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ارے نہیں میں کیوں ناراض ہوں گا اپنی لاڈلی بہنا سے۔۔ یہ کیسے سوچ لیا میری گڑیا نے ؟
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ارے واہ بھئی ۔۔ میں کس سے ناراض ہوں تبسم بہنا ؟؟ اور یہ آپ کیسے جانتی ہو کہ کسی سے زیادہ دن ناراض نہیں ہوتا میں ۔۔۔؟؟ شمشاد انکل سے پوچھ لو کہ میں کتنا ناراض ہوتا ہوں اور ایک بار تو محفل سے بھاگ بھی گیا تھا۔۔۔ وہ تو ہماری جیہ بہن کے کہنے پر آیا تھا۔۔ اور میرے خیال میں ناعمہ بہن نے تو محض خیال...
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    یمی ی ی ی ۔۔۔ ہاں بھئی پوچھ کر اچھا کیا ۔۔ ورنہ گڑیا نے تو مجھے پوچھنا بھی نہیں تھا۔۔ جیسے ہی مرغ پلاؤ ملے گا ہم بھی ہڑپ کریں گے مل بانٹ کر۔۔ہاہاہا شمشاد بھائی تو بچارے خود کچن میں انڈہ آملیٹ بنانے میں مصروف ہیں اور پیاز کاٹتے ہوئے بار بار آنسو پونچھ رہے ہیں۔۔ ہاہاہاہ
Top