نتائج تلاش

  1. مغزل

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    غزل ہی غزل کے لیے ہے کریڈٹ کیا چیز ہے بابا۔۔۔ :blushing: تم نے تو خیر مجھے مشاعرے میں بھی سن لیا تھا۔۔ چلو اچھا ہوا نہ تمھاری یاد دہانی پر احباب بھی سن اور دیکھ سکیں گے۔۔
  2. مغزل

    حضرت ِ اقبال کی زمین میں میری اک غزل

    ارے نہیں قبلہ کیوں شرمندہ کرتے ہیں۔۔ محض آپ کا حسن نظر ہے : نہ شگوفہ ام نہ برگم نہ درختِ سایہ دارم ہمہ حیرتم کہ دہقاں بہ چہ کار کشت مارا
  3. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    یعنی " چھٹی چھٹی کردی میں آپے چھٹی ہوئی ۔۔:blushing: ہاں یہ تو ہے بھئی ۔۔مگر کیا کیا جائے کہ روٹی تو کسی طور کما کھائے مچھندر والا معاملہ جو لاحق ہے۔ تمھارے لیے تو چھٹی ہی چھٹی ہے بابا۔۔فکر ناٹ۔۔:redrose:
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    تسلیمات تسلیمات غزل۔۔۔ :rose: خوش بختی اور خوش لقبی ہے میری کہ خوش آمدید کا نغمہ چھیڑا مطربہ نے۔۔ لو بھئی ۔۔۔شعر یاد آگیا : اتنا مانوس ہوں فطرت سے کلی جب چَٹکی جھُک کے میں نے یہ کہا مجھ سے کچھ ارشاد کیا ؟ (جوش ملیح آبادی)
  5. مغزل

    غزل: تراخیال سراسر بنا رہا ہے مجھے -- از: م۔م۔مغل

    غزل سلامت باشید شاد کامران رہو۔۔ لو بھئی اس میں تعریف کی کیا بات ہے غزل جب غزا لِ غزل کی خدمت میں شرفِ قبولیت پالے تو۔ لفظوں کا عذر نہیں ہوتا۔ تمھارا یہاں آنا اور شرف بخشنا میرے نزدیک غزل کی معراج ہے ۔ دعاؤں کے لیے آمین بجاہ النبی لامین ۔ ارے ہاں تمھارے کہنے پر یاد آیا کہ ویڈیو بھی بنی تھی سو...
  6. مغزل

    حضرت ِ اقبال کی زمین میں میری اک غزل

    بندہ سراپا سپاس ہے فاروق صاحب۔ میری دانست میں تو زندانِ صدف کی ترکیب نے مصرعے کا حسن دوبالا کردیا ہے۔ آپ کی محبتوں کا معترف تھا اسیر بھی ہوگیا ہوں۔۔ جزاک اللہ سلامت باشید بخیر
  7. مغزل

    حضرت ِ اقبال کی زمین میں میری اک غزل

    امین میاں سلامت رہیں۔۔ ایک بات دوست ہونے کے ناطے۔۔محسوس نہ کرنا۔: بزرگوں کو یوں دعا دینا خلافِ تہذیب ہے پیارے یہ دعا نوآموزگاروں کو دی جاتی ہے۔۔
  8. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    یعنی اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا۔۔ ہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor: ایک میں ہوں کہ ایک چھٹی بھی نصیب نہیں ۔۔ :chatterbox:
  9. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    مابدولت حاضر ہیں غزل۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ ہاں بھئی سیدہ بہن بابا جانی کی طبیعت کا بتائیے ۔۔ میری اور غزل کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ لابَاسَ طہورا انشا اللہ تعالی
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    لو جی بھائیو بہنو دوستو ساتھیو بزرگو ۔۔۔ میں اور غزل تو ہوئے فرار اس لڑی سے۔۔ بجلی جانے والی ہے ۔۔ 2، 3 منٹ میں ۔۔ اللہ حافظ
  11. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    غزال آباد۔۔ ’’ دشت ‘‘ ۔۔۔ہاہہاہا
  12. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ہاہاہاہ ۔۔ اور ہاں یہ پشتو کی کلاس بند۔۔ چلو شاباش ۔۔ اور سیدھا شاعری لڑیوں میں آجاؤ شرافت سے۔۔ بچوں کو کھیلنے دو دھاگے سے۔۔ ہمارا کیا کام بھلا بچوں میں ہاہہاہاہ۔۔:laugh:
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    ولے کور تہ لیٹ رازی ؟
  14. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاہاہہا کنجوووس۔۔۔ ہاہاہاہا :tongue: فکر ناٹ ۔۔۔ تمھاری مرضی کے بغیر تو سانس نہیں لیتا میں ۔۔۔
  15. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    جیتی رہو گڑیا رانی ۔۔ اور یہ شاکر بھائی کہاں غائب ہیں بھئی میری طرف سے پوچھنا اورسلام کہنا۔۔۔
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    سنگ حال چال دے بابا جان ن ن ن ن ن ن ن ن۔۔۔؟
  17. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ہاہاہا آگئی آگئی ناں۔ کیسے بھاگ کر آئی ہے۔۔ نہیں کر رہا ڈونیٹ بھئی ۔۔ جب تیس کلو ہوجائے گا ناں پھر کروں تول کر۔۔ ہاہاہاہا
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    پخیر راغلے غزل۔۔ باقی سب دوستوں بہنوں بھائیوں بزرگوں کو بھی السلام علیکم ۔۔ اور یہ گئے ہم اپنے منصب کی جاگیر میں ہل جوتنے۔۔
  19. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    سیّدہ بہن ضرور میں ڈونیٹ کرتا ہوں۔ اور یہ کارڈ ؟ کس چیز کا کارڈ ؟ میں واقعی نہیں سمجھا
  20. مغزل

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ارے نہیں بابا۔۔۔ تم پریشان نہ ہو ۔۔۔ ہم ایسی بات کرنے والے کو رنگون سے کہیں دُور بھجوادیں گے۔۔ وہ کیا کہتے ہیں موئی فرنگی میں ۔۔ فکر ناٹ۔۔ چلو ہم چلتے ہیں باغ کی سیر کو۔۔واللہ کیا سہانا موسم ہورہا ہے ۔۔۔۔ اچھا بھئی ۔۔ تخلیہ کرتے ہیں ہم ۔۔۔ تخلیہ۔۔۔۔:wave:
Top