ناعمہ عزیز بٹیا اور محمد امین نکمّی روح۔۔۔ یہ غیر ضروری سوال ہے ۔۔۔ :angry::stop: ہاہاہاہاہ
بھئی وہ اپنے پیار کے گھر میں رہتی ہے۔۔ ہاہاہاہاہ :laugh:
قریب میں جھرنے بہتے ہیں ، کوئل کوکتی ہے بارشیں گنگناتی ہیں، ہوائیں رقص کرتی ہیں۔
(ہمارے ہاں دن کے وقت ہوتی ہے شادی ، میری بھی ظہر کے وقت ہی ہوئی...