کیا بات ہے!
میری ذاتی رائے میں تو طلبہ تنظیمیں تعلیمی ماحول کے لئے اچھی نہیں ہوتیں۔ لیکن بہت سے لوگ ان پر اصرار کرتے ہیں یقیناً اُن کے پاس اس کی کوئی معقول وجہ ہوگی۔
ہمارا خیال ہے کہ تعلیمی نظام دن بدن ابتر ہو تا جا رہا ہے۔
جو کتابیں ہمیں پڑھائی جاتی تھیں اُ ن کے ذریعے ہم زبان تو سیکھتے تھے لیکن اُن کتابوں میں ایسے مضامین رقم ہوتے تھے تھے کہ جن سے ساتھ ساتھ تربیت بھی ہوتی رہتی تھی۔ یہ مضامین ہمیں بڑوں کی عزت کرنا سکھاتے تھے، عمومی اقدار انصاف ، راست...
آن لائن کلاسز کا مطلب یہ ہے کہ پڑھانے والا عملہ اپنا اپنا کام کر رہے ہے۔ اور طلبہ کو یہ سہولت د ی جا رہی ہے کہ گھر بیٹھے پڑھ لیں ۔ تو ایسے میں فیس کیوں نہ لی جائے۔؟
اس تمام گفتگو سے ایک سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مذکورہ بالا دو اسکول سسٹم یعنی سٹی اسکول اور بیکن ہاؤس اور اس قبیل کے سیکنڈری ٹیئر کے اسکول بھی اگر ہم ان میں شامل کر لیں تو یہ پاکستان کے کتنے فیصد طالبِ علموں کی ضرورت کے لئے کافی ہوتے ہوں گے؟
جہاں تک بات بغاوت کی ہے تو وہ اور بھی مشکل تر چیز ہے ۔ یعنی ایک مشکل سے نکل کر دوسری مشکل میں پڑ جانے والی بات ہے۔
ایسے افراد کے اہلِ خانہ کو ہی یہ چاہیے کہ اپنے دل ممکنہ حد تک کشادہ کر یں اور اُن کی دیرینہ تکالیف کے ازالہ کی کوشش کریں۔