نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    محمد عبدالرؤف بھائی ! بہت بہت مبارک باد قبول کیجے۔
  2. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ سمیع بھائی! آپ کا تبصرہ پڑھ کر بہت حوصلہ ملا! حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنو ن ہوں۔
  3. محمداحمد

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    تابش بھائی کی خوبصورت غزل پر ہماری مشقِ ستم ظریف: :) گھومنے وہ گئے ہیں میلے میں خوار ہوتا ہوں میں اکیلے میں کتنی گائے کٹیں کمیلے میں دال روٹی کے اس جھمیلے میں کھائی قلفی تو ہو گیا نزلہ "بہہ گئے خواہشوں کے ریلے میں" مجھ سے بنوا کے چائے پی اُس نے دھر لیا زوجہ نے اکیلے میں اب نہیں رابطہ جمیلہ...
  4. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    آنگن یہ میرا گھر ہے یہ میرا کمرہ کہ جس میں بیٹھا میں اپنے آنگن کو دیکھتا ہوں کشادہ آنگن کہ جس میں مٹی کی سُرخ اینٹیں بچھی ہوئی ہیں کیاریوں میں سجیلے گُل ہیں حسین بیلیں قطار اندر قطار دیوار پر چڑھی ہیں بسیط آنگن کے ایک کونے میں اک شجر ہے شجر کے پتے ہوا کے ہمراہ جھومتے ہیں میں اپنے کمرے سے دیکھتا...
  5. محمداحمد

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت ہی خوب ظہیر بھائی! یہ پوسٹ میں نے سر سری دیکھی تھی لیکن پھر تبصرہ نہیں کر پایا۔ آج پھر دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ایک سے ایک مطلع اور غزل کے طلو ع ہونے کے انتظار میں ہے۔ بہت سی داد قبول کیجے۔ :) کمال!
  6. محمداحمد

    ڈنگر ڈاکٹروں و دیگر جانور پالنے کے شوقین محفلین سے مشورہ درکار ہے

    یہ تحریر لائٹ موڈ پر لکھی گئی ہے جیسے انسان اپنے احباب کے بیچ بیٹھ کر ہلکی پھلکی گفتگو کرتا ہے۔ اور اپنے روز مرہ کے معاملات پر گفتگو کرتا ہے۔ پھر یہ کہ لفظ "ڈنگر" کوئی گالی نہیں ہے بلکہ اس کے معنی "جانور" کے ہی ہیں تو جو شخص جانوروں کا علاج کرتا ہے اُسے لغوی اعتبار سے ڈنگر ڈاکٹر کہنا کوئی...
  7. محمداحمد

    غزل: بہہ گئے خواہشوں کے ریلے میں ٭ تابش

    بہت خوب تابش بھائی! عمدہ اشعار ہیں ! بہت سی داد اور مبارکباد ہماری طرف سے۔ :)
  8. محمداحمد

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    بھیا یہ تحریر قبل از وقت آپ نے لگا دی ہے۔ جب سننے والے سننے پر آمادہ ہی نہیں ہیں! حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اُن کے ہاں حجت ہی نہیں ہیں تو پھر اس سب کی ضرورت ہی نہیں ہے۔
  9. محمداحمد

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    احادیث کے اعتبار سے آپ کو چاہیے کہ آپ کھڑے ہیں تو بیٹھ جائیں، بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیں۔ پانی پیئں۔ اور آپ وضو بھی کر سکتے ہیں۔ اتنا غصہ اچھا نہیں ہوتا۔ ابھی تو آپ کے پیچے صرف وہ لوگ پڑے ہیں کہ جو موسیقی کو حرام نہیں سمجھتے ۔ موسیقی کو حرام سمجھنے والے بھی گلوگار صاحب کی اس قدر تحسین پر لٹھ...
  10. محمداحمد

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    بھائی! کیا آپ واقعی مجھ سے مخاطب ہیں؟ یا استفسار کو بیان پر قیاس کرتے ہوئے جوتا اُتار لیا ہے؟ :eek:
  11. محمداحمد

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    اصولی اعتبار سے معترضین کا موقف بھی ٹھیک ہے۔ ایک لائن موسیقی کی حرمت سے متعلق ہے اور باقی تمام تحریر موسیقار یا گلوکار کی تحسین سے مملو ہے۔ تو یہاں سہیل وڑائچ صاحب کے کھلے تضاد کی گنجائش تو نکلتی ہے۔
  12. محمداحمد

    غزل ۔۔۔خفا ہیں؟مگر! بات تو کیجیے۔۔۔ محمد احمد

    یہ تو اچھا ہوگیا! اگلی غزل پر کُھل کر داد دیجے گا۔ :p
  13. محمداحمد

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں مانتے کیا آپ؟
  14. محمداحمد

    آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: (تأثراتی مضمون)

    حسب روایت متنازع موضوع پر کافی سرگرمی دیکھنے میں آئے گی۔
  15. محمداحمد

    کرکٹ آزار اور کراچی! https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/01/cricket-aazar-aur-karachi.html

    کرکٹ آزار اور کراچی! https://ranaii-e-khayal.blogspot.com/2021/01/cricket-aazar-aur-karachi.html
  16. محمداحمد

    واٹس ایپ اور فیسبک

    عوام کی بے چینی سے بے چین ہو کر اب وٹس ایپ نے اپنا یہ کارنامہ مئی تک ملتوی کر دیا ہے۔
  17. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تو آج کل کچھ خاص نہیں پڑھ پا رہا۔ وقت نہیں ملتا اور جو ملتا ہے وہ ادھر اُدھر کھپ جاتا ہے۔
  18. محمداحمد

    غزل ۔۔۔خفا ہیں؟مگر! بات تو کیجیے۔۔۔ محمد احمد

    جزاک اللہ ساگر بھیا! بہت محبت ہے آپ کی۔
Top