وارث بھائی!
اب تک، 1947 کے بعد سے آج تک کی پاکستانی سیاست کے اُتار چڑھاؤ اور سقوطِ ڈھاکہ پر آپ کی ریسرچ اچھی خاصی ہو چکی ہے۔ اب آپ فوراً ایک کتاب لکھنا شروع کیجے کہ سب چیزیں آپ کے ذہن میں تازہ ہیں، مختلف الخیال لوگوں کو پڑھنے سے ایک متوازن نقشہ بھی صورتحال کا آپ کے پاس موجود ہوگا اور یہ...