نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اوہ! اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں فرمائے اور آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

    اوہ! اللہ تعالیٰ آپ کے لئے آسانیاں فرمائے اور آپ کے رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. محمداحمد

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    مراسلے بڑھانے کے لئے تو الف ب کا کھیل ہی کافی ہے۔ :) باتوں کے لئے شکوہء موسم ہی بہت ہے کچھ اور کسی سے نہ کہا کر نہ سنا کر رئیس فروغ
  3. محمداحمد

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    پھر تو از سرِ نو تعارف بنتا ہی ہے۔ :)
  4. محمداحمد

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    اردوشعر و ادب سے کیسے راہ و رسم ہوئی آپ کی؟
  5. محمداحمد

    تعارف ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

    وعلیکم السلام عبدالرؤوف بھائی! بہت محبت ہے آپ کی آپ نے اس خاکسار کی بات رکھی۔ آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی۔ بلاشبہ آپ محفل میں ایک اچھا اضافہ ہیں یہ بات ہم کسی اور لڑی میں بھی کہہ سکتے تھے لیکن تعارف کی لڑی میں اس لئے کہا کرتے ہیں کہ بعد میں بوقتِ ضرورت یہ کہہ سکیں کہ وہ تو ہمارا ابتدائی...
  6. محمداحمد

    مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر

    بہت شکریہ! ممنون ہوں۔ ہاہاہا۔۔ ! ایسے شعراء کے لئے ہم نے ایک احتجاجی تحریر "شاعروں کا ڈوپ ٹیسٹ" لکھی تھی۔ :) یہ الگ بات کہ یہ شعراء ہمارے بھی پسندید ہ ہیں۔ :) بلاشبہ! جزاک اللہ وایاک
  7. محمداحمد

    مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر

    یعنی چشم تصور سے جو کچھ آپ نے دیکھا اُسے حقیقت میں دیکھنے کی خواہاں ہیں۔ :) مزے کی بات یہ ہے کہ ہماری دید بھی چشمِ تصور ہی کی محتاج ہے۔ :) بہت شکریہ! اسی طرح کھل کر دا د دیا کریں۔ :)
  8. محمداحمد

    مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر

    مشاعرہ، تہذیب اور انڈے ٹماٹر از: محمد احمد مشاعرہ ہماری تہذیبی روایت ہے۔ یعنی روایت ہے کہ مشاعرہ ہماری تہذیب کا علمبردار ہوا کرتا تھا۔ یہاں دروغ بر گردن راوی کا گھسا پٹا جملہ شاملِ تحریر کر دینا خلاف عقل نہ ہوگا کہ راوی کے نامہٴ سیاہ میں جہاں معصیت کے اتنے انبار لگے ہیں، وہاں ایک اور سہی۔ بھلے...
  9. محمداحمد

    قطعہ

    بہت خوب La Alma بہن!
  10. محمداحمد

    اب تو میں تلخیوں کا عادی ہوں ۔۔۔ ورنہ کھاتا نہ تھا کریلے میں!

    اب تو میں تلخیوں کا عادی ہوں ۔۔۔ ورنہ کھاتا نہ تھا کریلے میں!
  11. محمداحمد

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    آپ تو جانتے ہی ہیں! :)
  12. محمداحمد

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    محفل میں کوچے بنتے دیر نہیں لگتی! ابھی نین بھائی کو آواز دیں گے اور ۔۔۔ :) ویسے اب آپ اپنا تعارف کروا ہی دیجے۔ ورنہ شمشاد بھائی آ کر انٹرویو نہ شروع کر دیں آپ کا۔ : )
  13. محمداحمد

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    تو ہم آپ کو روحوں والے سیکشن میں بھیج دیں گے۔ :p
  14. محمداحمد

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    جو لوگ اپنے بارے میں کچھ بھی بتائے بغیر لوگوں میں گھل مل جائیں وہ کچھ مشکوک سے ہوتے ہیں۔ :D:p
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    اچھا تو یہ بات ہے! شمشاد بھائی ! آپ نے انہیں بغیر تعارف کے چھوڑ کیسے دیا؟ :thinking: آپ کو پتہ بھی ہے کہ ہم اجنبی لوگوں سے بات نہیں کرتے! :waiting::p
  16. محمداحمد

    خوش آمدید! واقعی بہت عرصہ بعد آپ نظر آئے۔ کہیے سب خیریت ہے ۔ اُمید ہے روزگار کے معاملات بہتر...

    خوش آمدید! واقعی بہت عرصہ بعد آپ نظر آئے۔ کہیے سب خیریت ہے ۔ اُمید ہے روزگار کے معاملات بہتر ہوگئے ہوں گے اب آپ کے۔
  17. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    :):) آپ کا نام دیکھ کر اولین خیال ہمیں بھی اسی قسم کا آیا تھا۔ درست! یعنی ہمیں احسن بھائی کہنا چاہیے تھا! :)
  18. محمداحمد

    مبارکباد ایک ہزاری پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    بہت بہت مبارک ہو پروفیسر صاحب آپ کو۔ ہمیں لگتا ہے کہ ٹیوشن سینٹر کی برکت سے آپ کے ایک ہزار مراسلے ہو گئے ہیں۔ ہم بچپن بھی زبردستی پڑھنے بٹھائے جاتے تھے سو از خود آپ کے ٹیوشن سینٹر کی طرف پھٹکے بھی نہیں ! :)
  19. محمداحمد

    مبارکباد محمد عبدالرؤف بھائی کو ایک ہزاری منصب کی مبارک باد ۔۔۔

    عبدالرؤف بھائی سے ہماری بات چیت تو ہوتی رہتی ہے لیکن ہمیں یہ یاد نہیں پڑتا کہ آیا ہم نے ان کے تعارف کی لڑی دیکھی ہوئی ہے یا نہیں؟ :thinking:
Top