وعلیکم السلام!
بھئی ہم نے اے خان کو فون کرکے نہیں کہا کہ ایک عدد دھاگہ بنا دو آج کل مندی چل رہی ہے۔ :) :) :)
ویسے تہنیتی پیغامات والا زمرہ بڑا عجیب سا ہے یا تو اس میں محفلین کے ہزاری بننے کی خبر ہوتی ہے یا دیگر لوگوں کے دنیا سے منتقل ہو جانے کی۔ :sad:
ویسے آج ہم اتفاق سے بارہ دری میں...