لفظ "خود" واحد کے لئے استعمال ہوتا ہے اور "ہمارے" جمع کے لئے۔
انسان اپنے لئے انکسار برت سکتا ہے لیکن دوسروں کے لئے نہیں!
اور یہ کہ سلیقے اور ٹوٹکے میں بہت فرق ہوتا ہے۔ :)
جب مختلف اچھے طریقے اپنا کر انسان کے بہت سے کام بہت اچھے ہو جاتے ہیں تب یہ سب مل کر کلی اعتبار سے سلیقہ کہلاتا ہے۔ :)