نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    آپ ویزا لے کر ایک چکر لگا آئیں۔ :) لیکن دل کو یہی بتائیے گا کہ ایک ہی کام سے جا رہے ہیں ملٹی ٹاسکنگ کی ضرورت نہیں ہے۔ :) تاکہ اصل مخاطبین کی رائے متاثر نہ ہو۔
  2. محمداحمد

    ہندوستانی محفلین سے کچھ سوال

    سوال ہم سے نہیں پوچھا گیا اس لئے اپنی رائے سرگوشی میں رکھی ہے۔
  3. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ نظر سے گزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    غزل نظر سے گُزری ہیں دسیوں ہزار تصویریں سجی ہیں دل میں فقط یادگار تصویریں مری کتاب اٹھا لی جو دفعتاًاُس نے گِریں کتاب سے کچھ بے قرار تصویریں میں نقش گر ہوں، تبسّم لبوں پہ رکھتا ہوں مجھے پسند نہیں سوگوار تصویریں بس اک لفافہ! اثاثہ حیات کا؟ کیسے؟ بس اک کتاب، گلِ خشک، چار تصویریں! مجھے ہے خوف...
  4. محمداحمد

    اتنے تساہل کے ساتھ پوچھیں گے تو کٹ ہی جائے گی۔ :)

    اتنے تساہل کے ساتھ پوچھیں گے تو کٹ ہی جائے گی۔ :)
  5. محمداحمد

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
  6. محمداحمد

    ہمارے سلیقے

    ہمارے جیسے بے سلیقہ لوگ یہاں کیا لکھیں؟ :eek::p
  7. محمداحمد

    ہمارے سلیقے

    اور اگر آٹھ دس چولہے ہوں؟ :p
  8. محمداحمد

    ہمارے سلیقے

    یعنی ملٹی ٹاسکنگ! خوب!
  9. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    آپ لوگوں کو چاہیے کہ سانگھڑ سے بوری منگوا لیں۔ :p:D
  10. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    لگتا ہے کہ جلدی ہی نظم پوری ہو جائے گی۔ :D
  11. محمداحمد

    تعارف آداب عرض!

    خوش آمدید وقار صاحب
  12. محمداحمد

    چھوڑ جاتے ہی۔

    غالباً رشید صاحب کی دلچسپی صرف شاعری تک ہی محدود ہے ۔ :)
  13. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ فاخر بھائی! یہ تو نہیں معلوم ! لیکن میری نظر سے نہیں گزرا ۔
  14. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    آپ بھی دن بدن جذباتی ہو تے جا رہے ہیں۔ :) شاعری کے لئے یہ اچھی علامت ہے۔ :) :)
  15. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت شکریہ! آپ کی داد سے ہمارا سیروں خون بڑھ گیا۔ :) خوش رہیے :)
  16. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    رفتار آہستہ رکھا کریں۔ :D
Top