نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    ہاہاہاہا شدید ناراض ! حتی ٰ کہ رشتہ ترک کرنے پر تل جاتے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    اس کا عنوان ہونا چاہیے تھا "مزیدار شکست" :) اگلی بار آڈیو بک لائیے گا۔ :) اکثر لوگ مونگ پھلی کے ساتھ ٹی وی یا مووی دیکھنے کا اہتمام کرتے ہیں۔
  3. محمداحمد

    یادوں کا سنسار۔

    بہت خوب رشید حسرت صاحب!
  4. محمداحمد

    ادا کر کے۔

    عمدہ اشعار ہیں ماشاء اللہ! داد قبول فرمائیے!
  5. محمداحمد

    چھوڑ جاتے ہی۔

    پہلے شعر میں ٹائپو ہے ۔ گنگناتے کو درست کر لیجے۔
  6. محمداحمد

    چھوڑ جاتے ہی۔

    بہت خوب غزل ہے رشید صاحب! ماشاء اللہ! ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔
  7. محمداحمد

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں۔۔۔

    اگر آپ مونگ پھلیاں کھاتے ہیں تو کہیے الحمدللہ! آپ کہیں گے مونگ پھلیاں کھانا کون سا ایسی بڑی بات ہے۔ آپ کی بات درست ہے لیکن یہ کوئی اتنی معمولی بات بھی نہیں ہے۔ مونگ پھلی کھانے کا مطلب یہ ہے کہ: - آپ اچھے خاصے فارغ انسان ہیں۔ :)کہنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو اتنی فرصت مل جاتی ہے کہ آپ آرام...
  8. محمداحمد

    غزل: ڈھونڈے ڈھونڈے نہ جہاں سایہ ء دیوار ملے

    بہت خوب! خوب! لفظ پرستار کا اچھا استعمال کیا ہے!
  9. محمداحمد

    دو غزلہ: ستائش سن کے اِترانے سے پہلے

    بہت ہی خوب عاطف بھائی! ان اشعار پر خصوصی داد! خوش رہیے! :)
  10. محمداحمد

    نظم ۔۔۔آنگن۔۔۔از محمد احمدؔ

    بہت شکریہ عرفان صاحب! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
  11. محمداحمد

    تاسف آصف اکبر جیلانی انتقال فرما گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  12. محمداحمد

    نمکین غزل: نہیں ہے اب مجھے فرصت میاں! کتاب پڑھوں ٭ تابش

    :):):) کیا بات ہے! یہ ہم سب پاکستانیوں کی مشترکہ عادت ہے۔ :) واہ! کامیابی کی کتابیں پڑھنا بھی بڑا زبردست 'ٹائم پاس' ہے۔ :p
  13. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بہت بہت شکریہ تابش بھائی! آپ کی حوصلہ افزائی ہمیشہ مشعلِ راہ کا کام کرتی ہے۔
  14. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں ۔۔۔ محمد احمدؔ

    غزل اُٹھا رکھوں سبھی کارِ جہاں، کتاب پڑھوں تیاگ دوں یہ جہاں، ناگہاں! کتاب پڑھوں وہاں پہنچ کے نہ جانے کہاں ٹھہرنا ہو سفر میں ہُوں تو یہاں تا وہاں، کتاب پڑھوں ابھی تو کیف سے پُر ہے حکایتِ ہستی نئی نئی ہے ابھی داستاں، کتاب پڑھوں رواں سفینہ ٴ ہستی ہے، رکھ نہ دوں پتوار؟ ہوا کی اور رکھوں بادباں،...
  15. محمداحمد

    کتاب پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

    ہم نے آپ کے تبصرہ کا جواب دینے میں کافی تاخیر کر دی اور اتنی تاخیر سے جواب دینا بنتا بھی نہیں ہے۔ لیکن یہ سوچ کر جواب لکھ رہے ہیں کہ شاید اس طرح آپ کے عزائم کا کوئی فیڈ بیک ہی مل جائے۔ یعنی کتابوں کے لئے وقت نکالنے میں آپ کو کتنی کامیابی ہوئی؟
  16. محمداحمد

    اب فیس بک کو آپ کے تقریباً تمام واٹس ایپ ڈیٹا تک رسائی ہوگی

    آپ کو اشتہار دکھائے گی کہ حسینوں کے ہاں منظورِ نظر کس طرح بنا جا سکتا ہے۔ :) جیسا کہ آج کل ہر ٹافی چیونگ گم کے اشتہار میں ہوتا ہے۔ :)
Top