نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    دو کلا کار۔۔۔تبصرہ تجویز ، استفسار

    دو کلا کار تبصرہ ، تجویز ، استفسار
  2. سیدہ شگفتہ

    دو کلا کار

    دو کلا کار (ہندی سے ترجمہ) مصنف : منو بھنڈاری مترجم : یعقوب خاور
  3. سیدہ شگفتہ

    آقا خامنہ ای اور اقبال۔۔تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    آقا خامنہ ای اور اقبال تبصرہ ، تجاویز ، استفسار -------------------------------------------------------------- مہوش بہت ہی طولانی ہے یہ ، البتہ اس میں املا کی بعض غلطیاں بہت دلچسپ ہیں ۔ ان کو دیکھ کر میرا دل چاہ رہا ہے پروف ریڈنگ کرنے کو۔۔۔۔
  4. سیدہ شگفتہ

    ایک نایاب کتاب

    السلام علیکم چند دن پہلے مجھے ایک نایاب کتاب ہاتھ لگی اس میں دہلی کی قدیم عمارات کا ذکر ہے اور خاص بات یہ کہ ان عمارتوں کے عکس بھی دئے گئے ہیں مجھے تفصیل سے کتاب دیکھنے کا موقع نہیں مل سکا میں جلد ہی لائبریری (جہاں یہ کتاب اس وقت موجود ہے) اس کی فوٹو کاپی کروا کر اسے ٹائپ کر کے یہاں ڈیجیٹل...
  5. سیدہ شگفتہ

    وقفہ - شاہد عزیز

    وقفہ شاعر: شاہد عزیز (ہندوستان) رہگزر رہگزر دُھوپ کے سلسلے پانیوں کے لئے سُلگتے ہوئے دشت اپنی زمینوں سے ہٹتے رہے گھنے جنگلوں میں بھٹکتی رہی رات سو نہ سکی درد کے دائرے پھیلتے ہی رہے اک زمانہ سے جاگی ہوئی آنکھ میں نیند آجائے تو یہ سفر ختم ہو پھر کُھلے آنکھ تو آسماں پر کہیں کوئی سُورج ملے...
  6. سیدہ شگفتہ

    گلزار کھنڈر - گلزار

    کھنڈر شاعر: گُلزار میں کھنڈروں کی زمیں پر کب سے بھٹک رہا ہوں قدیم راتوں کی ٹوٹی قبروں پر میلے کتبے دلوں کی ٹوٹی ہوئی صلیبیں گری پڑی ہیں شفق کی ٹھنڈی چھاؤں سے راکھ اُڑ رہی ہے جگہ جگہ گرز وقت کے چور ہو گئے جگہ جگہ ڈھیر ہو گئیں ہیں عظیم صدیاں میں کھنڈروں کی زمیں پر کب سے بھٹک رہا ہوں یہیں...
  7. سیدہ شگفتہ

    مرے مہرباں خالق - صفدر صدیق رضی

    مرے مہرباں خالق شاعر: صفدر صدیق رضی اے مجھ کو دیکھنے اور سوچنے لکھنے کی قوت دینے والے مہرباں خالق (مری بابت) خیال اتنا رہے تیرے گُلِ تخلیق کا سب حُسن رُوئے صفحۂ قرطاس پر لمحہ بہ لمحہ منتقل کرنے سے پہلے میرے سانسوں کی نہ مہلت ختم ہو جائے ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    پرندے - حسن عابدی

    پرندے شاعر: حسن عابدی پرندے وقت کا سب سے جُدا پیمانہ رکھتے ہیں درختوں میں ہوا کی سر سراہٹ دُھوپ میں سائے کی آہٹ سے گزرتے وقت کا اندازہ کرتے ہیں مہکتی ، مُسکراتی ساعتوں ، سرگوشیوں ، خاموش آوازوں کو یہ ہمراز کرتے ہیں قفس میں ، جال میں زندہ نہیں رہتے وہ ماہ و سال میں زندہ نہیں رہتے پرندے آتے...
  9. سیدہ شگفتہ

    لاحاصلی کا حاصل

    لا حاصلی کا حاصل شاعر: اختر ہوشیار پُوری پرندے شام ہوتے ہی گھونسلوں کو لوٹ آتے ہیں مگر کیوں لوٹ آتے ہیں جہاں دن بھر سُلگتی جلتی تپتی دُھوپ میں ہنس ہنس کے رہتے ہیں فضا کے راز سینے میں چُھپائے گُنگناتے ہیں بہت تانیں اُڑاتے ہیں وہاں شب کو بھی بسرام کرلیں دو گھڑی مِنقارِ زیرِ پُر رہیں...
  10. سیدہ شگفتہ

    روشنی کا نوحہ - سرشار صدیقی

    روشنی کا نوحہ سرشار صدیقی میرے گھر کے تنگ آنگن کی بوسیدہ جھولی میں جتنی دُھوپ تھی ہم سائے کی اُونچی دیواروں کے سائے اپنا مال سمجھ کر اس پر ٹوٹ پڑے ہیں بچی کھچی ، سہمی سمٹی تھوڑی سی دُھوپ مرے کمرے کے روشندان میں چُھپ کر سسک رہی ہے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    مہمان - بلراج کومل

    مہمان شاعر : بلراج کومل سیہ پرندے اگر وہ کوّے نہیں تھے تو کیوں وہ آئے تھے اور منڈیر پر کائیں کائیں کا راگ ان کے انداز میں گھڑی بھر الاپ کر آنے مہماں کے سیلِ امکاں میں میرے تنکے بکھیر کر اُڑ گئے کچھ ایسے کہ لوٹ کر آج تک نہ آئے جو میرا مہمان تھا جسے میرے پاس آنا تھا بھول کر بھی ادھر نہ آیا...
  12. سیدہ شگفتہ

    اقبال اور جمہوری خلافت کا تصور

    اقبال اور جمہُوری خلافت کا تصور تحریر: ڈاکٹر وحید قریشی
  13. سیدہ شگفتہ

    آؤ کریں ہم شُکر ادا

    آؤ کریں ہم شُکر ادا سب کو پیدا کیا خُدا نے سب کچھ ہم کو دیا خُدا نے پیارے پیارے پیڑ اور پودے جھیلیں ، دریا ، ندی نالے چمکیں سُورج ، چاند ، ستارے لگتے ہیں جو کتنے پیارے اس کی ہر اِک نعمت کا آؤ کریں ہم شُکر ادا شاعر: نا معلوم
  14. سیدہ شگفتہ

    بیماری کا نام - سید ضمیر جعفری

    بیماری کا نام زندگی ہے مختلف جذبوں کی ہمواری کا نام آدمی ہے شلجم اور گاجر کی ترکاری کا نام عِلم الماری کا ، مکتب چار دیواری کا نام مِلٹن اِک لٹھا ہے ، مومن خان ، پنساری کا نام صاف کالر کے تلے ، معقول اک اُجلی سی قمیض ہے بہت ہی مختصر سا میری دُشواری کا نام اُس نے کی پہلے پہل پیمائشِ...
  15. سیدہ شگفتہ

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصنیفات

    السلام علیکم ڈاکٹر علی شریعتی کی چند تحریریں نظر سے گذری ہیں۔ کیا اراکینِ محفل میں سے کوئی رُکن ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف کا تفصیلی مطالعہ رکھتے ہیں؟ یہاں پر ڈاکٹر علی شریعتی کی تمام تصانیف کی فہرست درکار ہے۔ ممکن ہو تو کچھ ایسی تحریروں کے بارے میں بھی نشاندہی کی جائے جو ڈاکٹر علی شریعتی کی...
  16. سیدہ شگفتہ

    سلیم کوثر چھاؤں - سلیم کوثر

    چھاؤں شاعر: سلیم کوثر تمہیں کیسے بتائیں ہم محبت اور کہانی میں کوئی رشتہ نہیں ہوتا کہانی میں تو ہم واپس بھی آتے ہیں محبت میں پلٹنے کا کوئی رستہ نہیں ہوتا ذرا سوچو ! کہیں دل میں خراشیں ڈالتی یادوں کی سفاکی کہیں دامن سے لپٹی ہے کسی بُھولی ہوئی ساعت کی نم ناکی کہیں آنکھوں کے خیموں میں چراغِ...
  17. سیدہ شگفتہ

    برج بھاشاپرعربی اورفارسی زبانوں کے اثرات-تبصرہ،تجویز،استفسار

    برج بھاشا پر عربی اور فارسی زبانوں نے کیا کیا اثر کِیے ! تبصرہ ، تجویز ، استفسار
  18. سیدہ شگفتہ

    برج بھاشا پر عربی اور فارسی زبانوں نے کیا کیا اثر کِیے !

    برج بھاشا پر عربی اور فارسی زبانوں نے کیا کیا اثر کِیے ! از محمد حُسین آزاد جب دو صاحبِ زبان قومیں باہم ملتی ہیں تو ایک کے رنگ رُوپ کا دُوسرے پر ضرور سایہ پڑتا ہے۔ اگر چہ اس کے اثرات گفتگو ، لباس ، خوراک نشست ، برخاست مختلف رسوم میں بھی ہوتے ہیں لیکن چونکہ مجھے اس مقام پر زبان سے غرض...
  19. سیدہ شگفتہ

    سنہالی کہانی۔۔۔تبصرہ ، تجویز ، استفسار

    سنہالی کہانی تبصرہ ، تجویز ، استفسار
  20. سیدہ شگفتہ

    سنہالی کہانی

    سنہالی کہانی مصنف : ٹیسا ایبے سیکارا ترجمہ: مبین مرزا 7 مارچ 1996ء کی ایک شام میں یہ جھٹپٹے کا سماں تھا، سُورج لیکن اب تک اسی طرح سالم اور نارنجی نظر آرہا تھا جیسا وہ نومبر سے فروری تک کے دنوں میں رہتا تھا۔ جب سُورج خطِ اُفق سے اُترا تو میں ٹیلی ویژن ٹریننگ سے چُھٹکارا پا کر باہر...
Top