نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    غالبِ خستہ

    غالبِ خستہ از جمیل حیدر زیدی
  2. سیدہ شگفتہ

    ہوائی جہاز

    ہوائی جہاز شور مچاتا آتا ہے پَل میں گُم ہو جاتا ہے مُلکوں مُلکوں جاتا ہے لاتا ہے لے جاتا ہے اُونچی ہے اس کی پرواز نام ہے اِس کا ہوائی جہاز شاعر: نامعلوم
  3. سیدہ شگفتہ

    مُرغا

    مُرغا کُکڑوں کُوں جب مُرغا بولا ہم نے اپنا بستر چھوڑا منہ دھویا ، پھر دانت بھی مانجھے کپڑے بدلے ، جُوتے پہنے بیگ لیا اسکول کو بھاگے کُکڑوں کُوں سے سب ہی جاگے شاعر: نامعلوم
  4. سیدہ شگفتہ

    سرسید احمد خاں کے لئے

    سر سید احمد خاں کے لئے رُباعیات از صبا اکبر آبادی تہذیب اور اخلاق سِکھانے والا سُورج کی طرح سے جگمگانے والا خیرہ ہُوئیں اربابِ وطن کی آنکھیں اس طرح سے آیا تھا وہ آنے والا +++++ شرق و غرب کو ایک کرنے والا اخلاص کا رنگ سب میں بھرنے والا سید کی زبان کا اثر تھا اتنا ہر لفظ...
  5. سیدہ شگفتہ

    حمد و دُعا

    حمد و دُعا سُورۃُ الفاتحہ کا منظوم ترجمہ از سلیم عبدُاللہ اللہ کے نامِ پاک سے آغاز ہمارے کاموں کا بے مثل محبت ہے جس کی، جو رحم و کرم میں ہے یکتا سب حمد اُسی کو زیبا ہے، وہ رب ہے سارے جہانوں کا سب سُورج چاند ستارُوں کا، سب جانوں کا بے جانوں کا بے تھاہ سمندر رَحمت کا ،...
  6. سیدہ شگفتہ

    اَے خُدا تیری رحمت

    اَے خُدا تیری رحمت اے خُدا تیری رحمت ہمیں چاہیے اِک تیری عنایت ہمیں چاہیے یاد رکھیں سبھی تیرے فرمان ہم ساری دُنیا میں ہوں تیری پہچان ہم اے خُدا ایسی حکمت ہمیں چاہیے اِک تیری عنایت ہمیں چاہیے عِلم جیسی کوئی اور نعمت نہیں ! عِلم سے بڑھ کے دُنیا میں دولت نہیں اے خُدا بس یہ...
  7. سیدہ شگفتہ

    پانی بَرسے

    پانی بَرسے بادل گرجے گَڑ گڑ گڑ گڑ بجلی کڑکے کَڑ کَڑ کَڑ کَڑ پتے ہلتے سَر سَر سَر سَر مینڈک بولے ٹَر ٹَر ٹَر ٹَر بچے بھاگے دَھم دَھم دَھم دَھم پانی برسے چَھم چَھم چَھم چَھم شاعر: نامعلوم
  8. سیدہ شگفتہ

    میری گُڑیا

    میری گُڑیا میری گُڑیا ہے بیمار ڈاکٹر اِس کا کرو علاج کل جو برسا چَھم چَھم پانی اِس میں بھیگی گُڑیا رانی اِس کے کپڑے دِیئے اُتار پھر بھی اُس کو چڑھا بُخار دے دو دے دو ڈاکٹر پُڑیا لے جاتی ہوں اپنی گُڑیا شاعر: نا معلوم
  9. سیدہ شگفتہ

    الف سے نام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم الف سے نام لیں اللہ کا پھر شروع کریں سب کام اس سے امی ابو خوش یہ سب سے بڑا انعام شاعر: سُہیل رعنا
  10. سیدہ شگفتہ

    ریل گاڑی

    ریل گاڑی جلدی جلدی سب کو بٹھائے دیس دیس کی سیر کرائے چھک چھک کی آواز اُٹھے فَر فَر کرتی ہَوا چلے تیزی سے ہے یہ دَوڑے ہَر شَے کو پیچھے چھوڑے اِس کا انجن سیٹی دے گاڑی مُجھ کو لوری دے کِھڑکی سے آتا ہے نظر بھاگتے پیڑوں کا منظر دُور تلک لے جاتی ہے کیا کیا چیز دکھاتی ہے لے آئی...
  11. سیدہ شگفتہ

    دُعا کو ہاتھ اُٹھائیں

    دُعا کو ہاتھ اُٹھائیں آؤ دُعا کو ہاتھ اُٹھائیں گیت خُدا کے مل کر گائیں اے مالک! رکھ یاد ہماری سُن لے تُو فریاد ہماری بخش ہمیں اب علم کی دولت بخش ہمیں اب عقل کی نعمت راستہ سیدھا ایک دِکھا دے ہم سَب کو تُو نیک بنا دے آؤ دُعا کو ہاتھ اُٹھائیں گِیت خُدا کے مِل کر گائیں شاعر...
  12. سیدہ شگفتہ

    میرے خُدا

    میرے خُدا میرے خُدا ، میرے خُدا تُو ہے بڑا سَب سے بڑا تُو نے مُجھے پیدا کیا تُو نے مُجھے سَب کُچھ دیا چھوٹا ہُوں میں تُو ہے بڑا ہو شُکر پھر کیسے ادا میرے خُدا ، میرے خُدا سُنتا ہے تُو سَب کی دُعا اِس بات کی توفیق دے کرتا رہوں سب کا بَھلا ہر ایک کی خدمت کروں ہر ایک کے کام آؤں...
  13. سیدہ شگفتہ

    اے دو جہاں کے والی

    اَے دو جہاں کے والی اَے دو جہاں کے والی رُتبہ تیرا ہے عالی آیا ہُوں تیرے دَر پر رَحمت کی اِک نظر کر سب دُور کر بَلائیں سب بخش دے خَطائیں میں نیک نام پاؤں دُنیا کے کام آؤں اے دو جہاں کے مَولا رَحمت ہے کام تیرا شاعر: نامعلوم
  14. سیدہ شگفتہ

    مسافر

    السلام علیکم مسافر لائبریری ٹیم میں خوش آمدید ! بہت خوشی ہوئی کہ آپ لائبریری میں عمدہ انتخاب پیش کر رہے ہیں۔
  15. سیدہ شگفتہ

    خلیل جبران کے شہ پارے۔۔۔تبصرہ ،تجویز، استفسار

    خلیل جبران کے شہ پارے تبصرہ ، تجاویز، استفسار
  16. سیدہ شگفتہ

    امن ایمان

    السلام علیکم امن ایمان لائبریری ٹیم میں خوش آمدید ! ہرا رنگ مبارک ہو، بس اب اُٹھائیے کوئی کتاب اور ہرے رنگ کی لاج ایسے رکھیں کہ ہم سب کے لئے قابلِ رشک ہو اور کچھ نام اپنا سر ایک بار پھر فخر سے بلند کر سکیں :)
  17. سیدہ شگفتہ

    ہمیں ایک کر دے

    ہمیں ایک کر دے تُو نے بنائی دُنیا تُو نے بسائی دُنیا کلیاں بنائی تُو نے ندیاں بنائی تُو نے یہ چاند اور سِتارے تُو نے بنائے سارے اِنساں بنائے تُو نے حیواں بنائے تُو نے یہ آسماں بنایا سارا جہاں بنایا ہم سب کا تُو خُدا ہے تُجھ سے یہی دُعا ہے ہم سب کو ایک کر دے ہم سب...
  18. سیدہ شگفتہ

    بادل آئے ، بادل آئے !

    بادل آئے ، بادل آئے بادل آئے ، بادل آئے کالے کالے پانی والے بادل چھائے ، بادل چھائے خُوب نہائے ، خُوب نہائے بادل بَرسے بادل بَرسے پاؤں بِھیگے، ہم بِھیگے سَر سے شاعر: نامعلوم
  19. سیدہ شگفتہ

    پیاری مَینا

    پیاری مَینا ننھی مُنّی مُنّی آ اپنی مَینا کو نہلا پہلے ٹب میں پانی بھر باندھ لے پھر سب اُس کے پَر ہاتھ مُنہ خُوب اُس کا دُھلا پھر اُجلے کپڑے پہنا اِس کو گنتی بھی سِکھلا پڑھنا لکھنا بھی سِکھلا پھر اس کے پَروں کو کھول بول یہ میٹھے میٹھے بول پیاری مَینا اب اُڑ جا جا جا...
  20. سیدہ شگفتہ

    ننھی چڑیا

    ننھی چڑیا شاعر: نامعلوم http://www.urduweb.org/flash/children/little_bird.swf میں صُبح کو اُڑ جاتی ہوں اور شام کو واپس آتی ہوں مَیں بہت سا دانہ لاتی ہوں بچوں کو خوب کھلاتی ہوں مَیں ننھی مُنّی چڑیا ہُوں مَیں ننھی مُنّی چڑیا ہُوں ------
Top