خلیل جبران کے شہ پارے۔۔۔تبصرہ ،تجویز، استفسار

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

مسافر ، بہت ہی عمدہ انتخاب و اضافہ کیا ہے آپ نے لائبریری میں ! آپ سے اور امید (لائبریری رُکن) سے امید ہے کہ خلیل جبران کو باقاعدگی سے یہاں لاتے رہیں گے
 

مسافر

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم
مسافر ، بہت ہی عمدہ انتخاب و اضافہ کیا ہے آپ نے لائبریری میں ! آپ سے اور امید (لائبریری رُکن) سے امید ہے کہ خلیل جبران کو باقاعدگی سے یہاں لاتے رہیں گے
جی ضرور بالضرور ۔۔۔
مسافر جب تک سفر میں‌ ہے ، تب تک ۔۔۔!!
اور جب ۔۔۔ سفر ختم ، تو آنکھ بند ، الوداع ۔۔۔ :cry:
 
Top