آج فیس بک پر یہ ویڈیودیکھی تو آنکھوں میں آنسو آگئے۔
http://www.facebook.com/photo.php?v=542428999114351
عامر خان نے چند ماہ قبل اسٹار پلس پر دیگر سماجی مسائل کے ساتھ ساتھ بچوں کے جنسی استحصال کے مسئلے پر بہت اچھا پروگرام کیا تھا ۔
نواب بگٹی کی زندگی، ان کے خیالات اور ان کی موت کے بلوچستان اور پاکستان پر اثرات سے متعلق الگ دھاگہ بنانا چاہیے اور یہ دھاگہ صرف بگٹی کی تصاویر تک محدود رہے تو بہتر ہوگا
آپ نے نہایت اہم موضوع پر لکھا ہے ۔ آجکل بچوں کی تربیت اور اپنی بہنوں ، بیٹیوں کا تحفظ بہت مشکل ہوگیا ہے ۔ میں خود ان خطوط پر سوچتا رہتا ہوں کہ بڑے بھائی کی حیثیت سے اپنے چھوٹے بھائیوں کی تربیت کیسی جائے ۔