بخیرٹ (خوش آمدید) حمید عزیز آبادی صاحب :)
کوئٹہ میں تو عزیز آباد نام کا کوئی علاقہ نہیں ، مستونگ میں شاید ہے ۔ ویسے مستونگ سے تو محفل کے ممبر ذوالقرنین بھائی بھی ہیں ۔ غالبا انہوں نے آپ کو یہاں کی راہ دکھائی ہے :)
انا اللہ و انا الیہ راجعون
نہایت افسوس ہوا۔کل ہی آپ نے اپنے والد کی صرف کمزوربینائی کی بات کی تھی ۔۔۔پھر اچانک ایسا کیا ہوا ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے اور آپ اوراہلخانہ کو صبر عطا فرمائے۔